واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > خرم شہزاد خرم



خرم شہزاد خرم ہمارے ممبر فوٹو ٹیک81 کے خرم شہزادخرم کی شاعر آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں


اثر کرتا نہیں شکوہ شکایت بھی پرانی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-11-07, 04:03 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اثر کرتا نہیں شکوہ شکایت بھی پرانی ہے

اثر کرتا نہیں شکوہ شکایت بھی پرانی ہے

اثر کرتا نہیں شکوہ شکایت بھی پرانی ہے
مجھے احساس ہے اس کی یہ عادت بھی پرانی ہے

کوئی رستہ نہیں اس بن جو مجھ کو زندگی دے دے
بہت ہی دور ہے منزل مسافت بھی پرانی ہے

اسے دیکھے بنا آنکھیں برستی ہیں نہ ہنستی ہیں
جدائی بھی نہیں کٹتی اذیت بھی پرانی ہے

یہ تنہا چاند راتوں میں تمہاری یاد کا آنا
یہی تیر محبت ہے محبت بھی پرانی ہے

تری یادیں تری باتیں تری ہر چیز سے جاناں
مجھے بے حد عقیدت ہے عقیدت بھی پرانی ہے

تمہی آنکھوں میں ہو میرے تمہیں دل میں بسایا ہے
تمہی کو چاہتے ہیں اور چاہت بھی پرانی ہے

ترے بن سانس کانٹے اور دھرکن درد کی دستک
گزرتی ہی نہیں خرم قیامت بھی پرانی ہے

خرم شہزد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-06-09)
پرانا 27-12-07, 09:51 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 293
شکریہ: 1
70 مراسلہ میں 92 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اثر کرتا نہیں شکوہ شکایت بھی پرانی ہے

زبردست خرم بھائی ۔بہت اچھی ہے جاری رکھیں
عزےر سلیم
نوائے سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-08, 01:21 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اثر کرتا نہیں شکوہ شکایت بھی پرانی ہے

بہت شکریہ جناب پسند کرنے کا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-03-08, 04:53 PM   #4
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 573
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اثر کرتا نہیں شکوہ شکایت بھی پرانی ہے

سبحان اللہ خرم بھائی کیا خوب غزل ہے جناب مزا آگیا پڑھ کر
اسے دیکھے بنا آنکھیں برستی ہیں نہ ہنستی ہیں
جدائی بھی نہیں کٹتی اذیت بھی پرانی ہے
واہ جی واہ کیا کہنے بہت خوب
رند آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رند کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (12-03-08), رضی (02-06-09)
پرانا 12-03-08, 03:42 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اثر کرتا نہیں شکوہ شکایت بھی پرانی ہے

بہت شکریہ رند بھائی کیا بات ہے آپ بہت کم کم نظر آتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 07:47 AM   #6
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اثر کرتا نہیں شکوہ شکایت بھی پرانی ہے

سلام،

ماشاء اللہ، بہت خوب

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-09, 02:49 AM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھا ئی جی میں نے تو آپ کی شاعری آج پڑھی بہت خوب میرا خیال ہے کہ ایک کتاب چھپوا ہی ڈالیں ۔


خرم بھائی مجھے یہ نظم بہت پسند آئی
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-06-09, 02:51 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھووووں
دال میں کچھ کالا لگتا ہے یا ساری دال ہی کالی ہو گئی تڑکا کافی پرانا لگا ھوا ہے ۔ہے نا ایسی بات۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, نظر, محبت, آج, اللہ, بھائی, خرم, دل, زندگی, شاعری, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 69 11-11-10 08:13 PM
نواز شریف کابینہ میں شمولیت کے بغیر پی پی حکومت کی حمایت کا سوچ رہے ہیں عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger