واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > خرم شہزاد خرم



خرم شہزاد خرم ہمارے ممبر فوٹو ٹیک81 کے خرم شہزادخرم کی شاعر آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں


اپنے اندر بہت کمی دیکھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-07-09, 03:34 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اپنے اندر بہت کمی دیکھی

اپنے اندر بہت کمی دیکھی

اپنے اندر بہت کمی دیکھی
کتنی ناکام زندگی دیکھی

جان و دل کچھ بھی اپنے بس میں نہیں
کس قدر ہم نے بے بسی دیکھی

آنکھ صحرا سی ہوگئی لیکن
کشتِ غم گو ہری بھری دیکھی

اس مسافر کے زرد چہرے پر
گردِ صحرا جمی ہوئی دیکھی

چاند اپنی ہی رات میں گم ہے
دن کی حالت بھی اجنبی دیکھی

اس نے اپنا مفاد ہی دیکھا
جس نے خرم کی سادگی دیکھی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-09), جواد رضا خان جامی (05-06-10), رضی (05-07-09), سحر (05-07-09), عبداللہ آدم (11-03-10)
کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-07-09 رضی اس نے اپنا مفاد ہی دیکھا جس نے خرم کی سادگی دیکھی 50
پرانا 05-07-09, 08:24 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,605
کمائي: 172,584
شکریہ: 8,808
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی
شاعری تو بہت اچھی ہے
لیکن اتنی اداسی اچھی نہیں
خوش رہا کریں ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-07-09, 09:41 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بھائی جان

دل پہ جو گزرتی ہے بیاں کرنے کا ہنر رکھتے ہو
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-07-09, 04:18 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,070
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

( )
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-06-10, 12:02 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اکثر وہی افراد مکمل ضرور ہیں

اپنے اندر بہت کمی دیکھی
کتنی ناکام زندگی دیکھی
جان و دل کچھ بھی اپنے بس میں نہیں
کس قدر ہم نے بے بسی دیکھی





رکھتے ہیں جو اپنے لئے احساس کمی کا
اکثر وہی افراد مکمل ضرور ہیں



بلندی ظرف پیدا کرتا ہے انسان کے اندر
قد و قامت سے کوئی شخص عالی ہو نہیں سکتا

Last edited by جواد رضا خان جامی; 05-06-10 at 12:05 PM.
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-06-10), خرم شہزاد خرم (05-06-10), رضی (08-06-10), عدنان دانی (05-06-10)
جواب

Tags
کمی, وہی, قدر, ناکام, مکمل, افراد, اپنے, اندر, اجنبی, احساس, بھائی, بے, بس, بسی, خرم, دل, رات, زندگی, غم, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger