واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > خرم شہزاد خرم



خرم شہزاد خرم ہمارے ممبر فوٹو ٹیک81 کے خرم شہزادخرم کی شاعر آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں


اک کنارا میں نے پکڑا اک کنارا چھوڑ کر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-10, 12:59 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اک کنارا میں نے پکڑا اک کنارا چھوڑ کر

اک کنارا میں نے پکڑا اک کنارا چھوڑ کر

ایک غزل آپ کی نذر کرتا ہوں امید ہے برداشت کے قابل ہوگی چار شعر تو پاس ہو چکے ہیں لیکن آخر شعر کے بارے میں حکم ہے کہ تبدیل کیا جائے لیکن ابھی تک کچھ سمجھ نہیں آیا اس لیے تبدیل نہیں ہو سکا
آپ کا مشورہ اور اصلاح میری عزت افزائی ہوگی
اک کنارا میں نے پکڑا اک کنارا چھوڑ کر
دیکھ لو زندہ ہوں اب بھی در تمہارا چھوڑ کر

کس قدر ماں باپ نے رکھا دعاؤں میں مجھے
بے سہارا کب ہوا میں وہ سہارا چھوڑ کر

اپنی اپنی زندگی ہے اپنے اپنے فیصلے
سب ستارے سو گئے میرا ستارا چھوڑ کر

کشتیاں دریا کنارے میں ہوں تنہا چپ کھڑا
کون دیکھے گا مجھے، دلکش نظارا چھوڑ کر

عشق اپنے آپ سے رسوا ہوا ہے آج پھر
جا رہا ہے دیکھ لو محفل بچارا چھوڑ کر

خرم ابن شبیر
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

Last edited by خرم شہزاد خرم; 17-06-10 at 01:02 AM.
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), ھارون اعظم (17-06-10), محمدعدنان (17-06-10), اویسی (18-06-10), احمد بلال (17-06-10), ذیشان نصر (29-04-12), عارف اقبال (17-06-10), عبداللہ آدم (03-02-11)
پرانا 17-06-10, 11:33 AM   #2
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ اس شیئرنگ کا
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), اویسی (18-06-10), خرم شہزاد خرم (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 11:39 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خرم بھائی مجھے تو بہت اچھی لگی ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), اویسی (18-06-10), خرم شہزاد خرم (17-06-10)
پرانا 17-06-10, 11:59 AM   #4
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی غزل ہے ۔۔۔۔۔ ویسے جو “عشق“ ہوتا ہے ۔۔۔۔وہ کبھی رسوا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-10), اویسی (18-06-10), خرم شہزاد خرم (17-06-10)
جواب

Tags
لو, چھوڑ, چار, ماں, محفل, مشورہ, آیا, آج, اپنے, ابھی, ابن, باپ, تبدیل, جائے, حکم, در, دریا, رکھا, زندہ, زندگی, سہارا, ستارے, شعر, عزت, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 6 29-08-11 11:26 AM
پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:40 AM
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:25 PM
پنجاب پولیس کے اشتہار میں بھارتی پولیس کا مونو گرام محمدعمر خبریں 1 19-03-10 09:38 PM
صدر پرویز کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے،کسی کو چھیڑینگے نہیں جو ہمیں چھیڑے گا اُسے چھوڑینگے نہیں ،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger