واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > خرم شہزاد خرم

خرم شہزاد خرم ہمارے ممبر فوٹو ٹیک81 کے خرم شہزادخرم کی شاعر آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں

اگرچہ جگر میں لہو کی کمی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-09, 12:50 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اگرچہ جگر میں لہو کی کمی ہے

اگرچہ جگر میں لہو کی کمی ہے

اگرچہ جگر میں لہو کی کمی ہے
چراغوں میں پھر بھی بہت روشنی ہے

جفا سہہ رہے ہیں سزا سہہ رہے ہیں
ہماری تو یارو یہی زندگی ہے

نہیں اب نہیں ہے بھروسہ کسی پر
بھروسے کو میرے نظر لگ گئی ہے

دعا کر رہا ہوں کہ یہ رک نہ جائے
دے کی حفاظت ہوا کر رہی ہے

میاں عشق تو ایک کارِ عبث ہے
مگر شوق خرم تمہارا یہی ہے

خرم شہزاد خرم
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (25-04-09), رضی (02-06-09), عبداللہ آدم (03-02-11)
کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-06-09 رضی nice 15
پرانا 25-04-09, 02:12 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے کہ اب مجھے یہاں بھی اپنی آمد کو یقینی بنانا پڑے گا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-04-09, 02:18 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا مطلب میں کچھ سمجھا نہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-04-09, 02:41 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
کیا مطلب میں کچھ سمجھا نہیں
بھائی
گرو کی بات اتنی جلدی سمجھ نہیں لگتی
ابھی سمجھا دوں گا
شاعری کا آغاز ہوا چاہتا ہے اور دیگر احباب سے گزارش ہے کہ موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی آمد کو یقینی بنائیں
لنگر کا مناسب انتظام ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (25-04-09), رضی (02-06-09)
پرانا 25-04-09, 02:43 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں میں بحث نہیں کروں گا یہاں بس شاعری ہوگی

اب شاعروں کی خیر نہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-06-09)
پرانا 25-04-09, 02:52 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاعری کو نئے انداز میں پیش کرنے آرہے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ سے عالمی شاعر جناب عزت مآب سید انجم شاہ صاحب
Name:  000u052y0Wh.jpg
Views: 63
Size:  15.2 KB
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (25-04-09), رضی (02-06-09)
پرانا 25-04-09, 02:54 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جن راہوں پہ اک عمر تیرے ساتھ چلتے رہے ہم
کچھ روز سے وہ راستے سنسان بہے ہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-06-09)
پرانا 25-04-09, 02:56 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاعری کو نئے انداز میں پیش کرنے آرہے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ سے عالمی شاعر جناب عزت مآب سید انجم شاہ صاحب
Name:  000O052y0Wh.gif
Views: 59
Size:  196.4 KB
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-06-09)
پرانا 25-04-09, 03:00 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھڑکائیں میری پیاس کو اکثر تیری آنکھیں
صحرا مرا چہرہ ہے سمندر تیری آنکھیں

پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گا
روئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تیری آنکھیں

بوجھل نظر آتی ہیں بظآہر مجھے لیکن
کھلتی ہیں بہت دل میں اتر کی تیری آنکھیں

اب تک میری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتا
بھیگی ہوئی اک شام کا منظر تیری آنکھیں

ممکن ہو تو اک تازہ غزل اور بھی کہہ لوں
پھر اوڑھ نہ لیں خواب کی چادر تیری آنکھیں

یوں دیکھتے رہنا اسے اچھا نہیں محسن
وہ کانچ کا پیکر ہے تو پھتر تیری آنکھیں

( محسن نقوی)
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-06-09)
پرانا 25-04-09, 03:04 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سے پہلے کہ یہ دنیا مجھے رسوا کر دے
تو میرے جسم میں میری روح کو اچھا کر دے

کس قدر ٹوٹ رہی ہے میری وحدت مجھ سے
اے میری وحدتوں والے مجھ یکجا کر دے

یہ جو حالت ہے میری میں نے بنائی ہے مگر
جیسا تو چاہتا ہے اب مجھے ویسا کر دے

میرے ہر فیصلے میں تیری رضا شامل ہو
جو تیرا حکم ہو، وہ میرا ارادہ کر دے

ضائع ہونے سے بچا لے میرے محبوب مجھے
یہ نہ ہو وقت مجھے کھیل تماشا کر دے

میں مسافر ہوں سو رستے مجھے راس آئے ہیں
میری منزل کو میرے واسطے راستہ کر دے

میری آواز تیری حمد سے لبریز رہے
بزم کونین میں جاری میرا نغمہ کر دے

اس سے پہلے کہ یہ دنیا مجھے رسوا کر دے
تو میرے جسم میں میری روح کو اچھا کر دے

(‌آمین‌ )
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-06-09)
پرانا 25-04-09, 03:10 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دعا!

آیئے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی
ہم جنہیں رسم دعا یاد نہیں
ہم جنہیں سوز محبت کے سوا
کوئی بت،کوئی خدا یاد نہیں

آیئے عرض گزاریں کہ نگار ہستی
زہر امروز میں شرینی فروا بھر دے
وہ جنہیں تاب گراں باری ایام نہیں
ان کی پلکوں پہ شب و روز کو ہلکا کر دے

جن کی آنکھوں کو رخ صبح کا یارا بھی نہیں
ان کی راتوں میں کوئی شمع منور کر دے
جن کے قدموں کو کسی رو کا سہارہ بھی نہیں
ان کی نظروں ہی کوئی راہ اجاگر کر دے

جن کا دیں پیروی کزب و ریا ہے ان کو
ہمت کفر ملے جرات تحقیق ملے
جن کے سر منتظر تیغ جفا ہیں انکو
دست قاتل کے جھٹک دینے کی توفیق ملے

عشق کا سر نہاں جان تپاں ہے جس سے
آج اقرار کریں اور تپش مٹ جائے
حرف حق دل میں کھٹکتا ہے جو کاٹنے کی طرح
آج اظہار کریں اور خلش مٹ جائے

( فیض احم فیض )
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-06-09)
پرانا 01-06-09, 07:39 PM   #12
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
یہاں میں بحث نہیں کروں گا یہاں بس شاعری ہوگی

اب شاعروں کی خیر نہیں
شاعروں کے ساتھ ساتھ شاعری کی بھی خیر نہیں
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-06-09), رضی (02-06-09)
جواب

Tags
پاکستان, نظر, موقع, محبت, حکم, خدا, خرم, دل, دعا, راستہ, زندگی, شہر, شہزاد, شام, شاعری, عزت, عشق, غزل, صوبہ, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger