واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > خرم شہزاد خرم

خرم شہزاد خرم ہمارے ممبر فوٹو ٹیک81 کے خرم شہزادخرم کی شاعر آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں

ایک قصہ اک کہانی رات دن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-08-09, 12:49 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک قصہ اک کہانی رات دن

ایک قصہ اک کہانی رات دن

ایک قصہ اک کہانی رات دن
یاد کرتے ہیں جوانی رات دن

زندگی میں خشک سالی ہے مگر
آنکھ میں رہتا ہے پانی رات دن

جانتے ہیں چاند سورچ سب مجھے
جاگنا عادت پُرانی رات دن

ہم فقیروں کو تو کچھ آتا نہیں
اک صدا ہی بس لگانی رات دن

آنکھ کو میری یہ کیسا غم لگا
اس میں رہتی ہے روانی رات دن

دل جلے یا پھر جلے کوئی دیا
آگ ہے ہم کو جلانی رات دن

اس کے چہرے سے مجھے لگتا ہے یوں
یہ بھی لکھتا ہے کہنانی رات دن

شعر کہنے کے لیے خرم ابھی
جان ہے تم کو لگانی رات دن

خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

Last edited by خرم شہزاد خرم; 10-08-09 at 01:31 PM.
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (23-08-09), muhammad asif virani (10-08-09), shafresha (10-08-09), منتظمین (10-08-09), محمدعدنان (10-08-09), ام طلحہ (10-08-09), رضی (10-08-09), سحر (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 02:07 AM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خرم بھائی بہت اچھی شاعری ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-08-09), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 02:12 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ عدنان بھائی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 02:39 AM   #4
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی بنائی ہے کوشش جو تم نے لگائی ہے
اتنی محنت سے جو بنائی ہے ۔ یہ بریانی رات دن بہت خوب خرم
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-08-09), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 12:45 PM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہے حقیقت سب کو ہے اس کی خبر
زندگی فانی ہے فانی رات دن

اس شعر کو درست کرلیں (ایک درخواست)

اگر اس طرح ہو تو:
ہے حقیقت سب کو ہے اس کی خبر
حیات فانی ہے، ہے فانی رات دن
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-08-09), خرم شہزاد خرم (10-08-09), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 01:31 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ہے حقیقت سب کو ہے اس کی خبر
زندگی فانی ہے فانی رات دن

اس شعر کو درست کرلیں (ایک درخواست)

اگر اس طرح ہو تو:
ہے حقیقت سب کو ہے اس کی خبر
حیات فانی ہے، ہے فانی رات دن
میں نے اس شعر کو اپنی طرف سے کل رات کو نکال دیا تھا۔ شاید غلطی سے رہ گیا ہے۔ معافی چاہتا ہوں میں اس کو ختم کرتا ہوں اساتذہ اکرام نے ختم کرنے کا حکم دیا تھا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-08-09), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 01:50 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے خرم

شاباش جیتے رھو تم ضرور ایک دن پاک نیٹ کا نام روشن کرو گے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-08-09), خرم شہزاد خرم (10-08-09), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 01:52 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ پڑھ کر مجھ پہ بھی ایک شعر نازل ھوا ھے

ھم سے پنگا نہیں لینا ورنہ
یاد کرے گا تو نانی دن رات

آداب عرض ھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-08-09), خرم شہزاد خرم (10-08-09), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 02:01 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے خرم

شاباش جیتے رھو تم ضرور ایک دن پاک نیٹ کا نام روشن کرو گے
جی ہاں میں نے اپنے کمرے کی ٹیوب پر پاک نیٹ لکھا ہوا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-08-09), ام طلحہ (10-08-09), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 06:33 PM   #10
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
میں نے اس شعر کو اپنی طرف سے کل رات کو نکال دیا تھا۔ شاید غلطی سے رہ گیا ہے۔ معافی چاہتا ہوں میں اس کو ختم کرتا ہوں اساتذہ اکرام نے ختم کرنے کا حکم دیا تھا
نہیں‌نہیں بھائی اس کا مرکزی خیال اچھا ہے، اسے نکالیں نہیں بس نوک پلک درست کرلیں۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-08-09), خرم شہزاد خرم (10-08-09), رضی (10-08-09)
پرانا 10-08-09, 09:24 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
نہیں‌نہیں بھائی اس کا مرکزی خیال اچھا ہے، اسے نکالیں نہیں بس نوک پلک درست کرلیں۔

یہ دیکھیں جی میرے استاد جی کی رائے دیکھ لیں اس شعر پر

پہلی بات۔۔۔ اس شعر میں ردیف ’رات دن‘ بے معنی ہیں:

ہے حقیقت سب کو ہے اس کی خبر
زندگی فانی ہے فانی رات دن
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-08-09), رضی (12-08-09)
پرانا 10-08-09, 09:25 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور یہ مکمل رائے ہے

ہے حقیقت سب کو ہے اس کی خبر
زندگی فانی ہے فانی رات دن
یوں ی’رات دن‘ کا استعمال غلط ہے۔ پھر فانی ہے فانی سے ،طلب۔ اس شعر کو نکال ہی دو۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-08-09), رضی (12-08-09)
پرانا 11-08-09, 07:52 AM   #13
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
یوں ’رات دن‘ کا استعمال غلط ہے۔ پھر فانی ہے فانی سے ،طلب۔ اس شعر کو نکال ہی دو۔
خرم بھائی اس جملے کا کیا مطلب ہے؟ میں‌سمجھا نہیں!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-08-09), رضی (12-08-09)
پرانا 12-08-09, 07:10 PM   #14
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہے یہ حقیقت سب کو خبر اس کی ہے
ہےفانی یہ زندگانی سب کو خبراسکی ہے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-08-09), رضی (12-08-09)
پرانا 23-08-09, 11:52 PM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی اس جملے کا کیا مطلب ہے؟ میں‌سمجھا نہیں!
بھائی صاحب سمجھنے کی ضرورت ہی پیش نہیں آئی استادوں نے کہا اور ہم نے کر دیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (24-08-09)
جواب

Tags
color, فورم, پاک, قصہ, مکمل, انتظامیہ, استاد, بھائی, حکم, خبر, خرم, درخواست, رات, شہزاد, شاعری, شعر, عدنان, غم, صدا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger