واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > خرم شہزاد خرم



خرم شہزاد خرم ہمارے ممبر فوٹو ٹیک81 کے خرم شہزادخرم کی شاعر آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں


تمہیں خاموش رہنا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-07, 10:11 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تمہیں خاموش رہنا ہے

تمہیں خاموش رہنا ہے

سنو لڑکے
کہا جانے کا سوچا ہے
یہی بس تم کو رہنا ہے
جہاں پہلے بہت پہلے
تمہارے دوست ہوتے تھے
تمہیں اک غم اگر آئے
تمہارے ساتھ ہوتے تھے
مگر میں جانتا ہوں اب
کہ تنہا ہو
کوئی بھی ساتھ چلنے کو
نہیں‌ہوتا ہے آمادہ
سنو لڑکے
کہا جانے کا سوچھا ہے
جہاں خوشیاں بہت ہوجائے
وہاں گر غم اگر آئے تو پھر غمگی نہیں‌ہونا
سنو اب کے
تمہیں بس سب غموں کو سہنا ہے
سنو لڑکے
تمہیں خاموش رہنا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (02-05-08), موجو (02-06-09), yashaka (02-06-09), جواد رضا خان جامی (05-06-10), جنید فاقر (26-07-08), رضی (02-06-09)
کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-06-09 رضی heart speaking 5
پرانا 18-12-07, 02:51 PM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمہیں خاموش رہنا ہے

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-12-07, 09:49 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 293
شکریہ: 1
70 مراسلہ میں 92 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمہیں خاموش رہنا ہے

بہہت خوب زبردست خرم بھائی
عزیر سلیم
نوائے سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-05-08, 11:04 AM   #4
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمہیں خاموش رہنا ہے

بہت خوب۔۔۔۔۔!
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-05-08, 11:08 AM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,788
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمہیں خاموش رہنا ہے

اچھا ھے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-05-08, 02:51 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمہیں خاموش رہنا ہے

شکریہ جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-09, 02:51 AM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھا ئی جی میں نے تو آپ کی شاعری آج پڑھی بہت خوب میرا خیال ہے کہ ایک کتاب چھپوا ہی ڈالیں ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-06-09, 02:52 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور میرے لیئے ایک کابی رکھئیے گا۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-06-09, 03:16 AM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ رضی بھائی ابھی اس قابل نہیں ہوں کے کتاب شائع کر سکوں جب میری شاعری اس قابل ہوگی تو پھر کتاب شائع کر دوں گا انشاءاللہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-06-09), رضی (02-06-09)
پرانا 02-06-09, 03:51 AM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عربی میں بھی ٹرائی کریں خرم بھائی
ان عربیوں کو بھی پتہ چلے ذرا میرے بھائی کی شاعری کیسی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (02-06-09), رضی (02-06-09)
پرانا 02-06-09, 08:58 AM   #11
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,686
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
خرم بھائی کمال ہے آپ شاعر بھی ہے اور وہ بھی اتنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
موجو کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-06-09, 09:00 AM   #12
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,279
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم ؛- خرم بھائی کیا حال ہیں، اپ کی نظم اب دیکھی ہے ، اچھی لگی ، حالات کچھ ایسے ہوگئے تھے کہ اپ کو ویلکم نہ کرسکے ، ، ہاں انتیظار ضرور تھا ، ، ،
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
پرانا 02-06-09, 01:09 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ابھی اس قابل نہیں ہوں کے کتاب شائع کر سکوں جب میری شاعری اس قابل ہوگی تو پھر کتاب شائع کر دوں گا انشاءاللہ
کوں کہتا ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کمال, آج, اسلام, بھائی, حال, خرم, دوست, شاعری, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger