واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > خرم شہزاد خرم



خرم شہزاد خرم ہمارے ممبر فوٹو ٹیک81 کے خرم شہزادخرم کی شاعر آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں


خوبصورت نظمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خرم شہزاد خرم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-08-09, 07:01 PM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خوبصورت نظمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خرم شہزاد خرم

خوبصورت نظمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خرم شہزاد خرم

دوستو السلام علیکم
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی
اور اس فورم کے ایڈمنسٹریٹر
کی نظمٰیں چھپی ہیں
آپ سب کے لیئے یہاں پر
پیش کر رہا ہوں
Attached Images
     
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Last edited by رضی; 06-08-09 at 07:36 PM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
rabab (17-05-10), shafresha (06-08-09), ڈاکٹرنور (08-08-09), محمدعدنان (06-08-09), wajee (07-08-09), خرم شہزاد خرم (06-08-09)
پرانا 06-08-09, 07:15 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہ ایک ہی نظم ہے یا دو مختلف نظمیں‌ہیں؟
میری ذاتی رائے میں بہترین مصرعے:
آنکھ صحرا سی ہوگئی لیکن
گردِ صحرا جمی ہوئی دیکھی

دو جگہوں پر ہجّوں (ٹائپنگ) کی غلطی ہے اُسے بھی دُرست کرلیا جائے۔

شئیرنگ کا شکریہ!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rabab (17-05-10), خرم شہزاد خرم (06-08-09), رضی (06-08-09)
پرانا 06-08-09, 07:23 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دو نظمیں ہیں اور خرم بھائی مجھے یہ مکمل نہیں لگ رہیں ، کیونکہ میں نے آپ کی یہ نظم پہلے پڑھی ہے اور فقرے لگتا ہے آخر میں سے حذف ہیں ، آپ کیا کہتے ہیں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-08-09), خرم شہزاد خرم (06-08-09)
پرانا 06-08-09, 08:04 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خرم بھائی کم از کم آپ کی نظمیں تو "یونی کوڈ" میں‌ہونی چاھیئں۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rabab (17-05-10), خرم شہزاد خرم (06-08-09), رضی (06-08-09)
پرانا 06-08-09, 08:38 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
خرم بھائی کم از کم آپ کی نظمیں تو "یونی کوڈ" میں‌ہونی چاھیئں۔
شاہد بھائی یہ میں نے ایک اخبار سے لیں ہیں اور امیج کی شکل میں ہی پوسٹ کر دی ہیں خرم بھائی کو تو ابھی میرے خیال میں معلوم ہی نہیں کہ میں نے ان کی نظم یہاں پوسٹ کی ہے۔


خرم بھائی جلدی آئیں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
rabab (17-05-10), shafresha (06-08-09), خرم شہزاد خرم (07-08-09)
پرانا 06-08-09, 08:53 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
یہ ایک غزل اور ایک نظم ہے لیکن شائع کرنے والے میرے خیال سے بے ذوق تھے اس لیے ایک تو انھوں نے مکمل نہیں لگائی اور دوسرا غلطیاں بھی بہت ہیں ٹائپنگ کی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
rabab (17-05-10), shafresha (06-08-09), رضی (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 12:25 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
خرم بھائی کم از کم آپ کی نظمیں تو "یونی کوڈ" میں‌ہونی چاھیئں۔
شاہد بھائی یہ لیں اصل والی اور یونی کوڈ میں

اسے کہنا
اسے ہم یاد کرتے ہیں
دیے جب شام کی دہلیز پر جلنے کو آتے ہیں
ستارے آسماں پر ٹم ٹماتے ہیں
اور پچھلے پہر چاندنی پھولوں پہ شبنم اترتی ہے
بہت ہی خوب لگتی ہے
ہم اس دم اپنی آنکھوں
میں تمہیں آباد کرتے ہیں
اسے کہنا
اسے ہم یاد کرتے ہیں
اندھری رات میں پیارے
سحر ہونے سے کچھ پہلے
اچانک نیند سے اٹھ کر
ہم اپنے رب تعالٰی سے
تمہارے واسطے فریاد کرتے ہیں
اسے کہنا اسے ہم یاد کرتے ہیں


خرم شہزاد خرم

Last edited by خرم شہزاد خرم; 07-08-09 at 01:00 PM. وجہ: دہلیز
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
rabab (17-05-10), خرم شہزاد خرم (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 12:26 PM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور یہ مجھے بہت پسند آئی ہے

اپنے اندر بہت کمی دیکھی

اپنے اندر بہت کمی دیکھی
کتنی ناکام زندگی دیکھی

جان و دل کچھ بھی اپنے بس میں نہیں
کس قدر ہم نے بے بسی دیکھی

آنکھ صحرا سی ہوگئی لیکن
کشتِ غم گو ہری بھری دیکھی

اس مسافر کے زرد چہرے پر
گردِ صحرا جمی ہوئی دیکھی

چاند اپنی ہی رات میں گم ہے
دن کی حالت بھی اجنبی دیکھی

اس نے اپنا مفاد ہی دیکھا
جس نے خرم کی سادگی دیکھی
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
rabab (17-05-10), خرم شہزاد خرم (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 12:29 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غلط پوسٹ ھو گئی ۔

Last edited by رضی; 07-08-09 at 12:34 PM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-08-09, 01:01 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ رضی بھائی
ویسے اصل پہلے ہی پاک نیٹ پر موجود ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 01:05 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
اور یہ مجھے بہت پسند آئی ہے

اپنے اندر بہت کمی دیکھی

اپنے اندر بہت کمی دیکھی
کتنی ناکام زندگی دیکھی

جان و دل کچھ بھی اپنے بس میں نہیں
کس قدر ہم نے بے بسی دیکھی

آنکھ صحرا سی ہوگئی لیکن
کشتِ غم گو ہری بھری دیکھی

اس مسافر کے زرد چہرے پر
گردِ صحرا جمی ہوئی دیکھی

چاند اپنی ہی رات میں گم ہے
دن کی حالت بھی اجنبی دیکھی

اس نے اپنا مفاد ہی دیکھا
جس نے خرم کی سادگی دیکھی
ویسے رضی بھائی اس شعر کے بارے میں کیا کہتے ہو آپ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
rabab (17-05-10), رضی (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 01:05 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوتھو ای تے لب کے چوری کیتیاں نے

ڈاکہ نہیں ماریا چوری کیتیا نیں آہو
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-08-09, 01:14 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ویسے رضی بھائی اس شعر کے بارے میں کیا کہتے ہو آپ
ہو نہ ہو یہ کوئی سچ بولنے والا ہے قتیل
جس کے ہاتھوں میں قلم پاؤں میں زنجیریں ہیں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
rabab (17-05-10), خرم شہزاد خرم (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 01:17 PM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
ہو نہ ہو یہ کوئی سچ بولنے والا ہے قتیل
جس کے ہاتھوں میں قلم پاؤں میں زنجیریں ہیں
شکریہ رضی
جومیں کہنا چاہتا تھا وہ آپ سمجھ گے ہو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
rabab (17-05-10), رضی (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 02:32 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,198
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے خرم بھائی بھی شاعر ہیں ارے واہ بھئی واہ ماشاءاللہ بہت اچھی شاعری کی ہے

خرم بھائی کس کس اخبار میں چھپتی ہے آپکی شاعری جنگ میں بھی آتی ہے کیا ؟؟
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (07-08-09), رضی (07-08-09)
جواب

Tags
color, پیارے, پاک, پاکستان, پسند, ڈاکٹرنور, لندن, مکمل, محبت, اجنبی, اردو, بہترین, بھائی, تحریر, خرم, دل, رات, زندگی, شہزاد, شاعری, شعر, غم, غزل, صحرا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خوبصورت جانور خوبصورت پوز دیتے ہوئے ۔۔۔۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 23 06-06-11 11:18 PM
Kagaya کی خوبصورت تصاویر جنہیں دیکھ کر خوابوں میں کھو جائیں lordforkland گپ شپ 13 10-04-11 07:57 AM
یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔ چاند شعر و شاعری 3 19-12-10 12:52 AM
بینظیر بھٹو کی شہادت،خیر پور میں انتخابی صورتحال پیپلز پارٹی کے ہمدردوں میں اضافہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:57 AM
جیو کی درخواستوں کی سماعت،ڈپٹی اٹارنی جنرل کو27نومبر تک مہلت،ناکامی کی صورت میں حکم جاری کردیں گے ،سندھ ہائی کورٹ خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger