واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > خرم شہزاد خرم



خرم شہزاد خرم ہمارے ممبر فوٹو ٹیک81 کے خرم شہزادخرم کی شاعر آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں


سوچ کس کی ہے دھیان کس کا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-09, 01:02 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سوچ کس کی ہے دھیان کس کا ہے

سوچ کس کی ہے دھیان کس کا ہے

سوچ کس کی ہے دھیان کس کا ہے
دل میں میرے مکان کس کا ہے

اپنی مستی میں اب نہیں جیتا
جان کس کی جہان کس کا ہے

اڑ رہا ہوں مگر نہیں معلوم
سر پہ یہ آسمان کس کا ہے

کون تنہا ہے آج دنیا میں
دشت میں یہ مکان کس کا ہے

وہ تو آیا نہیں مگر خرم
ہر گھڑی یہ گمان کس کا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-06-09), ملک بھائی (05-05-09), مباح (19-06-09), محمدعدنان (17-06-09), دین محمد وطن پال (16-06-09), راشد احمد (16-06-09), رضی (02-06-09)
پرانا 24-04-09, 05:21 AM   #2
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی خوب لکھا ہے بھائی
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-04-09, 08:10 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1
کمائي: 176
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست خیال آرائی ہے بھائی
محمدامان کوٹکے۔ ابوظہبی
amanali203 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-05-09, 02:22 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی کیا بات ہے
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-09, 02:25 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھا ئی جی میں نے تو آپ کی شاعری آج پڑھی بہت خوب میرا خیال ہے کہ ایک کتاب چھپوا ہی ڈالیں ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-09, 04:52 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کے پسند کرنے کا بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-09, 05:03 PM   #7
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
وہ تو آیا نہیں مگر خرم
ہر گھڑی یہ گمان کس کا ہے
بہت ہی خوبصورت خرم شہزاد صاحب

دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-06-09, 06:08 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری لکھی ہے
شکریہ
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-06-09, 01:11 AM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-09, 01:26 AM   #10
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ کیا شاعری ہے ؟ ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-09, 01:50 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ہے یہ نہیں کہہ دیا کہ کس کی شاعری ہے ہاہاہ بہت شکریہ حیران ہو نے کا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (17-06-09)
جواب

Tags
گمان, پسند, آج, بھائی, خرم, شہزاد, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تحقیق تاریخ پیدائش رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم ایم اے راجپوت متفرقات 9 01-03-11 10:48 PM
تفسیر ضیاءالقرآن از پیر محمد کرم شاہ الازہری جلد اول تا سوم گوندل کتاب گھر 2 14-10-10 10:24 AM
پیارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان گلاب خان دعاء اور اذکار 9 14-11-09 02:33 AM
سوفٹ ویئر کا ٹرائل پیریڈ ختم کرو فرحان دانش آئیں کمپیوٹر سیکھیں 22 01-03-09 02:08 PM
::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 3 ::: اللہ تعالیٰ نے رسولوں کو کیوں بھیجا ؟ ::: عادل سہیل اسلامی عقیدہ 4 19-03-08 06:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger