واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > خرم شہزاد خرم



خرم شہزاد خرم ہمارے ممبر فوٹو ٹیک81 کے خرم شہزادخرم کی شاعر آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں


میری زندگی ہے سپنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-07, 02:51 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میری زندگی ہے سپنا

میری زندگی ہے سپنا

اسلام و علیکم جناب آپ کی خدمت میں میں آپنی نظم پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کا پسند آئے گی پلیز آپ سب پڑھ کر اس کی خوبیاں اور خامیاں بتاے کچھ نا کچھ لیکھے گا بہت اچھی ہے بہت عمدہ ہے اس طرح کے لفظ استعمال کر کے ٹالنا نہیں پلز کچھ نا کچھ رائے ضرور دے


میری زندگی ہے سپنا



میری زندگی ہے سپنا
جو کہہ تو مین سناوں
یہاں اجنبی ہیں سارے
نہیں کوئی میرا اپنا
میری خواہشیں نرالی
ہیں حقیقتوں سے خالی
میں خواب دیکھتا ہوں
یا عذاب دیکھتا ہوں
یہ ہے میرے بس میں خرم
جو جناب دیکھتا ہوں
یہ ہے میری اپنی دنیا
میں فقیر ہوں یہاں کا
اور میں بادشاہ بھی ہوں
میں گردکارواں بھی
اور امیرِ کارواں بھی ہوں
میری ان حقیقتوں کو کوئی مانتا نہیں
میرے دل میں کیا چھپا ہے کوئی جانتا نہیں
میں اکیلاہوں یہاں پر
مجھے تنہا ہی ہے رہنا
میری زندگی ہے سپنا
جو کہہ تو میں سناوں
یہاں اجنبی ہے سارے
نہیں کوئی میرا اپنا
خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-06-09)
پرانا 30-06-07, 03:24 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 267
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری زندگی ہے سپنا


بہت اچھی نظم لکھی ہے آپ نے
آنچل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 12:26 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری زندگی ہے سپنا

اگر تو یہ آپ کی پہل کاوش ہے تو بہت ہی زبر دست ہے ۔ کیونکہ کہ آپ نے اپیل کی ہے اس لیئے میں‌آپ کا دل رکھنے کے لیئے بہت عمدہ نہیں‌کہوں‌گا مجھے اس میں کوئی خاص انٹرسٹ نہیں‌لگا ۔ ویسے میں‌ غلط بھی ہو سکتا ہوں‌کیونکہ مجھے شاعری سے کوئی خاص لگاؤ تو نہیں‌ہے۔ میں آ پ سے معذرت خواہ ہوں‌اگر آُپ کو میری بات سے دل آزاری ہوئی ہے تو

میری زندگی ہے سپنا
جو کہہ تو مین سناوں
یہاں اجنبی ہیں سارے
نہیں کوئی میرا اپنا

اگر آپ اس کو کچھ اس طرح لکھتے تو کیسا ہوتا ؟
میری زندگی ہے سپنا
تو کہے جو سناؤ
‌ہیں اجنبی سارے
کسے سناؤ؟


ویسے میں کوئی شاعر نہیں بس ویسے ہی مجھے ایسا لگا کہ شائد یہ اس طرح اچھی ہوتی
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-07, 02:12 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری زندگی ہے سپنا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
اگر تو یہ آپ کی پہل کاوش ہے تو بہت ہی زبر دست ہے ۔ کیونکہ کہ آپ نے اپیل کی ہے اس لیئے میں‌آپ کا دل رکھنے کے لیئے بہت عمدہ نہیں‌کہوں‌گا مجھے اس میں کوئی خاص انٹرسٹ نہیں‌لگا ۔ ویسے میں‌ غلط بھی ہو سکتا ہوں‌کیونکہ مجھے شاعری سے کوئی خاص لگاؤ تو نہیں‌ہے۔ میں آ پ سے معذرت خواہ ہوں‌اگر آُپ کو میری بات سے دل آزاری ہوئی ہے تو

میری زندگی ہے سپنا
جو کہہ تو مین سناوں
یہاں اجنبی ہیں سارے
نہیں کوئی میرا اپنا

اگر آپ اس کو کچھ اس طرح لکھتے تو کیسا ہوتا ؟
میری زندگی ہے سپنا
تو کہے جو سناؤ
‌ہیں اجنبی سارے
کسے سناؤ؟


ویسے میں کوئی شاعر نہیں بس ویسے ہی مجھے ایسا لگا کہ شائد یہ اس طرح اچھی ہوتی

واہ جی واہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-07, 04:16 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری زندگی ہے سپنا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
اگر تو یہ آپ کی پہل کاوش ہے تو بہت ہی زبر دست ہے ۔ کیونکہ کہ آپ نے اپیل کی ہے اس لیئے میں‌آپ کا دل رکھنے کے لیئے بہت عمدہ نہیں‌کہوں‌گا مجھے اس میں کوئی خاص انٹرسٹ نہیں‌لگا ۔ ویسے میں‌ غلط بھی ہو سکتا ہوں‌کیونکہ مجھے شاعری سے کوئی خاص لگاؤ تو نہیں‌ہے۔ میں آ پ سے معذرت خواہ ہوں‌اگر آُپ کو میری بات سے دل آزاری ہوئی ہے تو

‌میری زندگی ہے سپنا
جو کہہ تو مین سناوں
یہاں اجنبی ہیں سارے
نہیں کوئی میرا اپنا


اگر آپ اس کو کچھ اس طرح لکھتے تو کیسا ہوتا ؟
میری زندگی ہے سپنا
تو کہے جو سناؤ
‌ہیں اجنبی سارے
کسے سناؤ؟


ویسے میں کوئی شاعر نہیں بس ویسے ہی مجھے ایسا لگا کہ شائد یہ اس طرح اچھی ہوتی
اسلام و علیکم
پہلے تو میں آپ کا شکر گزار ہوں کے آپ نے مجھے اپنی رائے سے نوازا مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کہ آپ نے میرئ نظم کو پڑھا اور اصلاح کی کوشش کی بہت شکریہ اب میں آتا ہوں اپنی بات کی طرف جناب میں نے کچھ یہ لیکھا تھا

میری زندگی ہے سپنا
جو کہہ تو مین سناوں
یہاں اجنبی ہیں سارے
نہیں کوئی میرا اپنا

میں نے جب یہ لیکھا تھا تو میرے ذہین میں بات یہ تھی کے کوئی میری زندگی میں آنا چاہتا ہے اور میری زندگی کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہے اس لیے میں نے یہ لیکھا تھا کہ میری زندگی ایک سپنا ہے اگر تم کہوں تو میں سنا دیتا ہوں لیکن یہ بات ذہین میں رکھنا کہ یہاں سارے اجنبی ہے یعنی میری زندگی میں جن جن سے میرا ربطہ ہے وہ سارے اجنبی ہی ہے اس طرح ہی سارے نظم کو بیاں کیا ہے
آپ نے بہت اچھی اصلاح کی ہے لیکن میں جو کہنا چاہتا ہوں وہ اس طرح نہیں کہ سکتا کیوں کے آپ نے یہ کہا ہے

میری زندگی ہے سپنا
تو کہے جو سناؤ
‌ہیں اجنبی سارے
کسے سناؤ؟

اب اس کا مطلب یہ ہوا کہ سب اجنبی ہیں تو پھر کیسے سناو لیکن پھر بھی سنا دیتا ہوں برحال اچھا مشورہ ہے میں اپنے سر جی کو دیکھاوں گا پھر ان سے بات کر کے آپ سے بات کروں گا مجھے بہت خوشی ہوی پلیز اس طرح ہی نظر ثانی کرتے رہے گا شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-06-09)
پرانا 02-07-07, 07:48 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری زندگی ہے سپنا

چلیں شکریہ کہ آپ کو میری بات پسند آئی
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-07, 09:14 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری زندگی ہے سپنا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
چلیں شکریہ کہ آپ کو میری بات پسند آئی
شکریہ تو آپ کا جی آپ نے ہمارے لیے ٹیم نکالا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-07-07, 09:38 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میری زندگی ہے سپنا

ٹیم انگریزی کا لفظ‌ ہے اس کی جگہ وقت استعمال کیا کریں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-07-07, 09:32 AM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری زندگی ہے سپنا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس
ٹیم انگریزی کا لفظ‌ ہے اس کی جگہ وقت استعمال کیا کریں
معافی چاہتا ہوں آئندہ خیال رکھوں گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-07-07, 05:13 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 46
کمائي: 277
شکریہ: 7
10 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری زندگی ہے سپنا

خرم بھائی!
آپ نے بہت اچھی کوشش کی ہے۔ Wel done
اعجاز عباسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-07-07, 11:29 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری زندگی ہے سپنا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اعجاز عباسی
خرم بھائی!
آپ نے بہت اچھی کوشش کی ہے۔ Wel done
بہت شکریہ جناب آپ کا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-08-07, 04:04 PM   #12
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی نظم ہے خرم بھائی!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-08-07, 01:11 PM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-12-07, 10:07 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 293
شکریہ: 1
70 مراسلہ میں 92 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میری زندگی ہے سپنا

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عزیر سلیم
نوائے سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-09, 02:42 AM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھا ئی جی میں نے تو آپ کی شاعری آج پڑھی بہت خوب میرا خیال ہے کہ ایک کتاب چھپوا ہی ڈالیں ۔


ویسے میں شاعروں کے طرز پر تنقید کرنے کے خلاف ہوں کیونکہ لکھنے والا جس سوچ جس فکر سے لکھ رہا ھوتا ہے اسکا کچھ نا کچھ پس منظر ھوتو ہے اور اگر ہم سہی کروائیں تو وہ بات نہیں رہتی جیسا اوپر ایک بھائی کا اعتراز تھا۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پسند, نظر, معذرت, آج, اجنبی, اسلام, بھائی, جواب, خلاف, خرم, دل, زندگی, شہزاد, شاعری, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ای اسلام ایکسپلورر محمدعدنان موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 4 11-01-11 05:24 PM
کتا گاڑی پر دودھ کی سپلائی جاویداسد خبریں 1 15-09-10 08:20 AM
لیگ اسپنر کی شادی وسیم قہقہے ہی قہقے 1 11-10-08 09:17 PM
سکھ سب انسپکٹر وسیم قہقہے ہی قہقے 2 18-09-08 04:44 AM
فریب اپنے سپنے کا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 19-09-07 07:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger