واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > خرم شہزاد خرم



خرم شہزاد خرم ہمارے ممبر فوٹو ٹیک81 کے خرم شہزادخرم کی شاعر آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں


کچھ ایسے لفظ لکھتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-09, 12:53 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کچھ ایسے لفظ لکھتے ہیں

کچھ ایسے لفظ لکھتے ہیں

کچھ ایسے لفظ لکھتے ہیں


کچھ ایسے لفظ لکھتے ہیں
کہ جن لفظوں میں موتی ہوں
جو پیارے ہوں
جو ہر اک کی نگاہوں کے ستارے ہوں
کچھ ایسے لفظ لکھتے ہیں
حقیقت جن کا حصّہ ہو
محبت جن کا قصّہ ہو
جو ہر اک کی زباں بولیں
یہاں بولیں وہاں بولیں
لہو کی بُو نا ہو جن میں
غموں کی ہُو نا ہو جن میں
کچھ ایسے لفظ لکھتے ہیں
کہ اُن لفظوں سے جو سپنے محبت ہم
نے لکھے تھے
وہ سب سپنے محبت کے
حقیقت میں بھی سچے ہوں
ہمارے ہوں، وہ اپنے ہوں
کچھ ایسے لفظ لکھتے ہیں

مگر ایسا نہیں ممکن !

خرم شہزاد خرم
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (05-05-09), منتظمین (24-04-09), رضی (02-06-09)
پرانا 24-04-09, 08:30 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب خرم بھائی۔
ماشاء اللہ اتنے خوبصورت خیالات اور پھر انداز ۔۔۔۔۔
واقعی سرورق پر سجانے کے قابل ہے۔
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (24-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09), رضی (02-06-09)
پرانا 24-04-09, 10:01 AM   #3
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی ہمیں‌بھی بہت ہی پسند آیا ہے۔
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (24-04-09), رضی (02-06-09)
پرانا 24-04-09, 12:13 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔ اگر ساتھ کوئی تصویر بھی لگانا چاہیں تو وہ بھی ڈال دیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (24-04-09), رضی (02-06-09)
پرانا 24-04-09, 05:27 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ
منتظمین بھائی تصویر اپنی دے دوں کیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-06-09)
پرانا 02-06-09, 02:26 AM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھا ئی جی میں نے تو آپ کی شاعری آج پڑھی بہت خوب میرا خیال ہے کہ ایک کتاب چھپوا ہی ڈالیں ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پیارے, پسند, ممکن, محبت, آج, اللہ, بھائی, تصویر, خرم, ستارے, شہزاد, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ ناصحی عمومی سائنس 112 13-05-12 06:57 PM
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
تمباکو کے نقصان کا کیسے پتہ چلا؟ محمدعدنان شعبہ طب 2 16-10-10 12:40 PM
گرا ھوں یوں کہ جیسے شاخ سے اک زرد پتہ The Great شعر و شاعری 0 09-08-08 07:42 PM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger