واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > خرم شہزاد خرم



خرم شہزاد خرم ہمارے ممبر فوٹو ٹیک81 کے خرم شہزادخرم کی شاعر آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں


یوں نہ بولو بیچ میں بے کار خرم چپ رہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-07-09, 03:37 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یوں نہ بولو بیچ میں بے کار خرم چپ رہو

یوں نہ بولو بیچ میں بے کار خرم چپ رہو

یوں نہ بولو بیچ میں بے کار خرم چپ رہو
چل نہ جائے تم پہ بھی تلوار خرم چپ رہو

سچ کو سچ کہنا نہیں ، ہربار خرم چپ رہو
بین کر دے گی تمہیں سرکار خرم چپ رہو

قتل ہوتا دیکھ کر اس کو تماشا جان لو
بیٹھ کے چپکے سے تم اس پار خرم چپ رہو

تم گواہی دو تو خود مجرم ہی سمجھے جاؤ گے
دیکھ لو سب کچھ مگر ہر بار خرم چپ رہو

گولیوں کی یہ صدا چونکا رہی ہے مجھ کو بھی
تم نے بھی سن لی ہے لیکن یار خرم چپ رہو

جان کر انجان بن جاؤ وگرنہ موت ہے۔
کھل نہ جائے سب پہ یہ اسرار خرم چپ رہو

اس غزل پر بھی بہت کچھ تم کو سننا ہے مگر
اس طرح سدھریں گے یہ اشعار خرم چپ رہو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
wajee (05-07-09), ابو عمار (06-07-09), رضی (05-07-09), سحر (05-07-09), شاہ جی 90 (05-07-09)
کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-07-09 رضی بین کر دے گی تمہیں سرکار خرم چپ رہو 150
پرانا 05-07-09, 07:45 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,173
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی آپ بولتے ہوئے اچھے لگتے ہو چپ رہتے ہوئے نہیں

خرم بھائی بہت ہی زبردست شاعری ہے خود نے لکھی ہے یا پیسوں میں لکھوائی ہے مجھے تو بہت زیادہ پسند آئی عمدہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (06-07-09), خرم شہزاد خرم (05-07-09), رضی (05-07-09), شاہ جی 90 (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 08:20 AM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,566
شکریہ: 8,803
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست بھائی
ایک بات کہوں ناراض نہیں ہونا
آپ چپ نہیں نہیں رہ سکتے اس لیے کوشش کرنا بے کار ہے ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
بول زباں اب تک تیری ہے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (05-07-09), شاہ جی 90 (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 09:29 AM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں


تم گواہی دو تو خود مجرم ہی سمجھے جاؤ گے
دیکھ لو سب کچھ مگر ہر بار خرم چپ رہو

گولیوں کی یہ صدا چونکا رہی ہے مجھ کو بھی
تم نے بھی سن لی ہے لیکن یار خرم چپ رہو

واہ واہ خرم بھائی کمال ہے ، واہ زبر دست ، بہت اچھے ، اگر آپ میرے سامنے سنا رہے ہوتے تو مکرر کی فرمائش ضرور کرتا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (05-07-09), رضی (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 09:34 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او پا جی چھا گئے او تسی تے یہ کب کی آمد ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-07-09, 10:04 AM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
واہ واہ خرم بھائی کمال ہے ، واہ زبر دست ، بہت اچھے ، اگر آپ میرے سامنے سنا رہے ہوتے تو مکرر کی فرمائش ضرور کرتا
اب بھی کر دیں یہ فرمائیش کوئی حرج نہیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (05-07-09), شاہ جی 90 (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 01:03 PM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
اب بھی کر دیں یہ فرمائیش کوئی حرج نہیں ۔
جب لکھی ہوئی ہے تو اس وقت تیسری بار پڑھ رہا ہوں‌۔ یہ تو وہی بات ہوئی کہ
دل میں اپنے رکھی ہے تصویر یار
اک زرا گردن جھکا ئی دیکھہ لی

ہاں اگر کوئی بندہ آپ کے سامنے اپنا کلام پڑھ رہا ہے تو اس کو کہا جا سکتا ہے کہ مکرر پڑھ دیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (05-07-09), رضی (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 01:46 PM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی فرمائیش یوں بھی تو پوری کی جا سکتی ہے
یوں نہ بولو بیچ میں بے کار خرم چپ رہو

یوں نہ بولو بیچ میں بے کار خرم چپ رہو
چل نہ جائے تم پہ بھی تلوار خرم چپ رہو

سچ کو سچ کہنا نہیں ، ہربار خرم چپ رہو
بین کر دے گی تمہیں سرکار خرم چپ رہو

قتل ہوتا دیکھ کر اس کو تماشا جان لو
بیٹھ کے چپکے سے تم اس پار خرم چپ رہو

تم گواہی دو تو خود مجرم ہی سمجھے جاؤ گے
دیکھ لو سب کچھ مگر ہر بار خرم چپ رہو

گولیوں کی یہ صدا چونکا رہی ہے مجھ کو بھی
تم نے بھی سن لی ہے لیکن یار خرم چپ رہو

جان کر انجان بن جاؤ وگرنہ موت ہے۔
کھل نہ جائے سب پہ یہ اسرار خرم چپ رہو

اس غزل پر بھی بہت کچھ تم کو سننا ہے مگر
اس طرح سدھریں گے یہ اشعار خرم چپ رہو
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (05-07-09), شاہ جی 90 (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 03:44 PM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
آپ کی فرمائیش یوں بھی تو پوری کی جا سکتی ہے
یوں نہ بولو بیچ میں بے کار خرم چپ رہو

یوں نہ بولو بیچ میں بے کار خرم چپ رہو
چل نہ جائے تم پہ بھی تلوار خرم چپ رہو

سچ کو سچ کہنا نہیں ، ہربار خرم چپ رہو
بین کر دے گی تمہیں سرکار خرم چپ رہو

قتل ہوتا دیکھ کر اس کو تماشا جان لو
بیٹھ کے چپکے سے تم اس پار خرم چپ رہو

تم گواہی دو تو خود مجرم ہی سمجھے جاؤ گے
دیکھ لو سب کچھ مگر ہر بار خرم چپ رہو

گولیوں کی یہ صدا چونکا رہی ہے مجھ کو بھی
تم نے بھی سن لی ہے لیکن یار خرم چپ رہو

جان کر انجان بن جاؤ وگرنہ موت ہے۔
کھل نہ جائے سب پہ یہ اسرار خرم چپ رہو

اس غزل پر بھی بہت کچھ تم کو سننا ہے مگر
اس طرح سدھریں گے یہ اشعار خرم چپ رہو
واہ رازی کمال کر دیا ، اچھا لگا ہمیں یہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (05-07-09), رضی (05-07-09)
جواب

Tags
color, کمال, پسند, موت, اشعار, بھائی, تصویر, خرم, دل, شہزاد, شاعری, غزل, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم گلاب خان خبریں 0 25-02-11 05:52 AM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
جعلی ڈگریوں کی ریس جاری 529ارکان اسمبلی کی ڈگریوں میں 29جعلی 22مشکوک ۔ جاویداسد خبریں 0 14-07-10 06:36 PM
ہوٹل میں امریکی فوجیوں کا پراسرار آپریشن! کیا حملہ ان فوجیوں پر تھا؟ تفسیر حیدر خبریں 1 21-09-08 08:23 PM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف راولپنڈی اسلام آبادمیں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger