واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > خریدوفروحت

خریدوفروحت خریدوفروحت

برائے فروخت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-07-09, 11:29 PM   #16
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ان کی قیمتیں بھی بتا دیں بھیا؟
خلیل بھائی سلام،
یہ بات تو سب جانتے ہیں ہیں کے الکٹرونکس آئٹم خصوصاً کمپیوٹر سے متعلق اشیاء جلد ہی اپنی قدر کھو دیتی ہیں، خود مجھے بھی اس کا احساس ہے، بہرحال آپ کے حکم کی تعمیل میں میں‌ ‌اپنی ان چیزوں کی حتمیٰ قیمت اپنی جانب سے بتا دیتا ہوں باقی جو لینا چاہیں وہ جلد از جلد مجھ سے رابطہ کرلیں۔ پنجاب والے بھائی (جیسا کے آپ) بھی مجھ سے کہہ سکتے ہیں چند روز میں ہمارے رشتے دار چوہنگ نزد ملتان روڈ (لاہور) جانے والے ہیں میں اشیاء‌ اُن کے ہاتھ بجھوا سکتا ہوں۔

1) COMPUTER
AMD Atholon Duel Core 5000+ 2.4 ghz
MSI Platinum SLI Mother Board (11 months old Under warranty)
2 GB DDR2 Kingston Ram Memory (Under warranty)
ASUS 512 PCI Express Card
500 GB WD SATA-II drive (4 months old Under warranty)
450 GB Seagate SATA-II drive (11 months old Under warranty)
450W Power Pupply
DVD Writer
Coller Master ATX Casing (memory card reader built-in)
SAMSUNG SyncMaster 19" LCD
A4 Tech USB Mouse
Dell USB Keyboard

یہ میرا بڑے پیار سے بنایا ہوا سسٹم ہے۔ اس میں 500GB WD SATA-II drive اور
1 GM DDR-II Ram کا اضافہ تین ماہ پہلے ہی کیا ہے۔ میری جانب سے اس کی فائنل پرائس 26 ہزار روپے ہے اگر چاہیں تو ایک ہارڈ ڈسک نا لیں میں اپنا ڈیٹا اُس میں‌ کاپی کرلوں گا۔

PRINTER (2
HP Laserjet 5000+ (commercial)
A3 size
with Tray 2 and 3

یہ بھی ایک صاف سھترا پرنٹر ہے۔ میں نے 27 ہزار کا لیا تھا۔ میں اسے 12 ہزار روپے کا دے سکتا ہوں۔

MONITOR (3
LG Flatron 19" (fresh & good condition)

میں اس مانیٹر کو بطور ٹی وی استعمال کرتا ہوں۔ اوریجنل بلیک کلر میں اور ملٹی میڈیا یعنیٰ اسپیکرز کے ساتھ ہے اور اس کی آواز اور پکچر کوالٹی دونوں ہی اچھی ہیں۔ آپ اسے 2500 میں حاصل کرسکتے ہیں۔

PC TV DEVICE (4
DANY device for LCD Monitor

مذکورہ مانیٹر کے ساتھ لگی ہوئی یہ پی سی ٹی وی ڈیوائس دراصل اپنے LCD مانیٹر کی وجہ سے لی تھی۔ یہ پکچر اِن پکچر ڈیوائس ہے یعنیٰ آپ 12 چیلنز کو ایک ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔ اس کی قیمت 2800 روپے ہے مگر مجھ سے آپ 1800 روپے میں حاصل کرسکتے ہیں۔

PIONEER HOME THEATER (5
With 4 speakers + 1 Woofer + and 1 Center Speaker

اس کی تفصیل پہلے دے چکا ہوں۔

NIKON DIGITAL CAMERA (6
Nikon S3 7 mega pixel

نوٹ: یہ کیمرا فروخت ہو چکا ہے!

اس کی تفصیل پہلے دے چکا ہوں۔

DESKJET COLOUR PRINTER (7
HP Deskjet 5150 with almost new cartage

اس پرنٹر میں‌میں‌نے دو ماہ قبل ہی 3200 روپے کی کارٹیج ڈالی تھی اور وہ ابھی تک آدھی سے کچھ کم ہی استعمال ہوئی ہے۔ مگر میں اس 1800 میں‌بیچنے کو تیار ہوں۔

MISC. OTHER SMALL ITEMS (8

1 40 GB Used Hard Disk

1000 روپے

Firewire External HD/DVD Case

یہ اوریجنل کیس ہے میں نے 2800 روپے کا لیا تھا مگر آپ کے لیئے صرف 1500 روپے Firewire PCI کارڈ کے ساتھ۔

Bluetooth USB Device

1000 روپے مالیت کی یہ ڈیوائس محض 500 روپے میں۔

Web came

پُرانا مگر بہت ہی استعمال کیا ہوا قیمت صرف 400 روپے۔

External VCD Writer

Used ہے اس لیئے 500 روپے

تمام سامان اچھی حالت میں ہے لیکن اگر کوئی خامی ہو تو واپسی کی ضمانت

Last edited by shafresha; 11-08-09 at 07:13 AM. وجہ: چند کریکشنز
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (06-10-10), اسد لطیف (21-09-10), سحر (17-07-09)
پرانا 23-07-09, 10:39 PM   #17
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہد بھائی مجھے 7 پرنٹر اور 8 1gb hard drive لینی ہے۔
بتائیں روپے کس طرح دینے ہیں۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-07-09), احمد بلال (06-10-10)
پرانا 24-07-09, 12:34 PM   #18
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی مجھے 7 پرنٹر اور 8 1gb hard drive لینی ہے۔
بتائیں روپے کس طرح دینے ہیں۔
مونی جانی سلام،
آپ کون سے شہر میں‌رہتے ہیں؟ اگر کراچی میں رہتے ہیں تو مجھے PM کرکے اپنا ایڈریس اور فون نمبر لکھوا دیں دونوں چیزیں آپ کے گھر پہنچ جائیں گی۔
آپ کے لیئے دونوں کی رعایتی قیمت 2500 روپے ہے ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ماورا شاہ (25-08-09), احمد بلال (06-10-10)
پرانا 25-07-09, 12:10 AM   #19
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو مظفرآباد میں رہتا ہوں۔ آپ مجھے یہ بتائیں کہ میں پیمنٹ کس طرح بیجھوں۔ آپ مجھے یہ چیزیں بلٹی کے ذریعہ بھیج دیں۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
ماورا شاہ (25-08-09), احمد بلال (06-10-10)
پرانا 25-07-09, 12:21 AM   #20
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
میں تو مظفرآباد میں رہتا ہوں۔ آپ مجھے یہ بتائیں کہ میں پیمنٹ کس طرح بیجھوں۔ آپ مجھے یہ چیزیں بلٹی کے ذریعہ بھیج دیں۔
ارے میری جان،
اتنی دور رہتے ہو!
اگر میری چیزوں میں‌کوئی نقص نکل آیا تو پھر واپس کیسے کرو گے؟
بلٹی کرنے ہی میں‌سارا قیمت خرچ ہوجائے گی۔ اتنے کی مُرغی نہیں جتنے کا مسالہ لگ جائے گا۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ماورا شاہ (25-08-09), احمد بلال (06-10-10), عدنان دانی (22-03-10)
پرانا 25-07-09, 12:29 AM   #21
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ارے میری جان،
اتنی دور رہتے ہو!
اگر میری چیزوں میں‌کوئی نقص نکل آیا تو پھر واپس کیسے کرو گے؟
بلٹی کرنے ہی میں‌سارا قیمت خرچ ہوجائے گی۔ اتنے کی مُرغی نہیں جتنے کا مسالہ لگ جائے گا۔

کوئی بات نہیں شاہد بھائی۔ آپ نے چک تو کی ہونگی نا۔ اور رہی بات بھیجنے کی تو میرا ایک کزن کراچی گیا ہوا ہے شادی پر۔ میں اسے کہ دوں گا۔ نہیں تو بلٹی والا کام بیسٹ ہے۔ آپ نے جو 300 ڈسکاونٹ دیا ہے وہ بلٹی پر لگ جائے گا۔
آپ یہ بتائیں کہ پیمنٹ کیسے بیجھوں؟
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
ماورا شاہ (25-08-09), احمد بلال (06-10-10)
پرانا 25-07-09, 12:49 AM   #22
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
کوئی بات نہیں شاہد بھائی۔ آپ نے چک تو کی ہونگی نا۔ اور رہی بات بھیجنے کی تو میرا ایک کزن کراچی گیا ہوا ہے شادی پر۔ میں اسے کہ دوں گا۔ نہیں تو بلٹی والا کام بیسٹ ہے۔ آپ نے جو 300 ڈسکاونٹ دیا ہے وہ بلٹی پر لگ جائے گا۔
آپ یہ بتائیں کہ پیمنٹ کیسے بیجھوں؟
ہارڈ دسک تو کافی عرصہ سے ایسے ہی پڑی ہوئی ہے مگر آن ہے۔
رہا پرنٹر تو میں نے ایک ہفتہ پہلے ہی ایک پرنٹ آؤٹ نکالا تھا۔
آپ یوں سمجھیں کے دونوں چیزیں "جیسی ہیں جہاں ہیں" کی بُنیاد پر دی جائیں گی۔ مجھے یقین ہے آپ کو نقصان نہیں ہوگا۔
اب آپ ہی بتائیے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ماورا شاہ (25-08-09), مسافر (29-09-09), احمد بلال (06-10-10)
پرانا 25-07-09, 01:32 AM   #23
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹھیک ہے شاہد بھائی میں‌کل اپنے کزن کو فون کر کے کہتا ہوں۔ وہ نرسری کے قریب رہ رہا ہے۔ اگر وہ ساتھ لے کر آئے تو بہتر ہے ورنہ بلٹی از دی بیسٹ۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
ماورا شاہ (25-08-09), احمد بلال (06-10-10)
پرانا 25-07-09, 07:18 PM   #24
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

shafresha بھائی میں‌کراچی سے ہوں‌، میں آپ سے کہاں‌مل سکتا ہوں‌؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-07-09), ماورا شاہ (25-08-09), احمد بلال (06-10-10)
پرانا 29-07-09, 09:25 PM   #25
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
shafresha بھائی میں‌کراچی سے ہوں‌، میں آپ سے کہاں‌مل سکتا ہوں‌؟
بھائی سلام،
میں کراچی میں‌نارتھ کراچی میں رہائش پذیر ہوں۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ماورا شاہ (25-08-09), احمد بلال (06-10-10)
پرانا 06-08-09, 08:40 PM   #26
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی سلام،
میں کراچی میں‌نارتھ کراچی میں رہائش پذیر ہوں۔
سر جی مجھے MONITOR لینا ھے کہاں آکر لوں جگہ بتا دیں پی ایم کر کے میں وہاں آجاوں گا شکریہ
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
ماورا شاہ (25-08-09), احمد بلال (06-10-10)
پرانا 22-03-10, 02:52 PM   #27
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1
کمائي: 137
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default plz contact me

سلام جناب مجھےچند چیزیں درکار ھیں اگر آپ اپنا نمبر دے دیں یا 0321-8282261پے مجھ سے رابطہ کر لیںویسے میں بھی نارتھ (ناگن چورنگی) پے رہتا ہوں۔عمران
IMRAN_IMMI آف لائن ہے   Reply With Quote
IMRAN_IMMI کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (06-10-10)
پرانا 21-09-10, 03:56 PM   #28
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,286
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی صرف LCD کے کیا پرائس ہیں؟؟
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (06-10-10)
پرانا 02-10-10, 09:41 PM   #29
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

AMD for Sale!

Name:  1.jpg
Views: 49
Size:  33.0 KB

Name:  2.jpg
Views: 48
Size:  58.0 KB

Name:  3.jpg
Views: 50
Size:  45.4 KB

Name:  4.jpg
Views: 50
Size:  45.1 KB

Name:  5.jpg
Views: 49
Size:  44.5 KB
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (03-10-10), احمد بلال (06-10-10)
پرانا 02-10-10, 09:47 PM   #30
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Name:  SP_A0381.jpg
Views: 49
Size:  40.6 KB

Name:  SP_A0383.jpg
Views: 48
Size:  55.0 KB

Name:  SP_A0384.jpg
Views: 52
Size:  43.5 KB

4۔ ایم پی 4 ویڈیو فائل چیک کریں
SV_A0062.rar
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (03-10-10), احمد بلال (06-10-10)
جواب

Tags
bluetooth, color, com, commercial, computer, deskjet, digital, drive, express, external, fresh, hard, فورم, فروخت, کراچی, پسند, مکمل, ممکن, اللہ, بھائی, تصویر, سال, صاحبہ, صبر, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger