واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > خریدوفروحت



خریدوفروحت خریدوفروحت


آڈیو سننے کے لیے موبایل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-05-09, 08:24 PM   #1
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آڈیو سننے کے لیے موبایل

آڈیو سننے کے لیے موبایل

اسلام علیکم
عاجز ایک موبایل اوپن اسپیکر والا خریدنا چاہتا ہے کون سا خریدوں مشورہ دین۔
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (25-05-09), رضی (23-05-09)
پرانا 23-05-09, 08:31 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عاجز کون صاحب ہیں اور کہاں رہتے ہیں؟
آپ نے عاجز کو کیا مشورہ دیا ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (23-05-09)
پرانا 23-05-09, 08:41 PM   #3
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
عاجز کون صاحب ہیں اور کہاں رہتے ہیں؟
آپ نے عاجز کو کیا مشورہ دیا ؟؟
یہ عاجز یعنی آپ کا بھائی عبداللہ خراسانی آپ سے مشورہ لے رہا ہے جی
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-05-09), فیصل ناصر (23-05-09), رضی (23-05-09), طارق راحیل (24-05-09)
پرانا 23-05-09, 11:31 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہ
خراسانی بھائی آجکل تو تقریبا تمام ہی ماڈل اسپیکر فون کے ساتھ آتے ہیں اپنا بجٹ دیکھ کر نوکیا یا سونی ایرکسن کا کوئی ماڈل لے لیں دونوں اچھے برانڈ ہیں
اور ساتھ ساتھ تعارف والے سیکشن میں تعارف بھی کردیں
ممبران و انتظامیہ آپ کو پاک نیٹ پر آپکو خوش آمدید کہتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-05-09, 11:42 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
عاجز ایک موبایل اوپن اسپیکر والا خریدنا چاہتا ہے کون سا خریدوں مشورہ دی
بھائی کوئی سا موبائل بھی لے لیں بس کسی کباڑئے کے پاس سے کوئی پرانہ سا سپیکر اٹھا لائیں اور اس کی تار موبائل کے اندرونی سپیکر کے ساتھ جوڑ دیں اوپن سپیکر بن جائے گا کیوں ہے نہ سستا مشورہ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-05-09, 11:01 AM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چائنا مو بائل لے لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-05-09, 11:15 AM   #7
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,937
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیہ میں نوکیا 3110 کلاسک استعمال کر رہا ہوں اس کی ہی مشورہ دیتا ہوں تمام خوبیوں‌ کے ساتھ ساتھ پرنٹر کے ساتھ بھی جڑ جاتا ہے۔
ویسے خراسان تو افغانستان کا ایک صوبہ ہے۔
کیا آپ افغانی ہیں؟؟؟؟
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-05-09, 11:54 AM   #8
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,852
شکریہ: 4,003
1,205 مراسلہ میں 2,410 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شرما گئے بچارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-05-09, 12:41 PM   #9
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اوہ
خراسانی بھائی آجکل تو تقریبا تمام ہی ماڈل اسپیکر فون کے ساتھ آتے ہیں اپنا بجٹ دیکھ کر نوکیا یا سونی ایرکسن کا کوئی ماڈل لے لیں دونوں اچھے برانڈ ہیں
اور ساتھ ساتھ تعارف والے سیکشن میں تعارف بھی کردیں
ممبران و انتظامیہ آپ کو پاک نیٹ پر آپکو خوش آمدید کہتے ہیں
بھائی جی بجٹ آٹھ ھزار کا ہے ۔ ۔ ۔ ارادہ نیو سیٹ لینے کا ہے ۔ ۔ ۔ جبکہ سوچ یہ ہے کہ بغیر ہیڈ فون کے اسلامک آڈیو سنوں گا ۔ ۔ ۔

تعارف کا تھریڈ بنا دیا ہے
اقتباس:
بھائی کوئی سا موبائل بھی لے لیں بس کسی کباڑئے کے پاس سے کوئی پرانہ سا سپیکر اٹھا لائیں اور اس کی تار موبائل کے اندرونی سپیکر کے ساتھ جوڑ دیں اوپن سپیکر بن جائے گا کیوں ہے نہ سستا مشورہ۔
شکریہ بھائی جی
اقتباس:
چائنا مو بائل لے لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مشورہ دینے پر شکریہ
اقتباس:
بھائیہ میں نوکیا 3110 کلاسک استعمال کر رہا ہوں اس کی ہی مشورہ دیتا ہوں تمام خوبیوں‌ کے ساتھ ساتھ پرنٹر کے ساتھ بھی جڑ جاتا ہے۔
ویسے خراسان تو افغانستان کا ایک صوبہ ہے۔
کیا آپ افغانی ہیں؟؟؟؟
یہ نوکیا کلاسک 2110 آۓ گا کتنے میں؟
مجھے خراسان سے امن کے لیے نکلنے والوں سے محبت ہے عاجز الحمداللہ مسلمان ہے اور پاکستانی ہے شکریہ

اقتباس:
شرما گئے بچارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کون جی؟
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-05-09, 03:41 PM   #10
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,937
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2110 کا تو مجھے پتہ نہیں میں 3110 کی بات کر رہا ہوں یہ 7500 کا مل رہا ہے
Nokia Europe - Nokia 3110 classic - Technical specifications
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-05-09, 07:07 PM   #11
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,532
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
2110 کا تو مجھے پتہ نہیں میں 3110 کی بات کر رہا ہوں یہ 7500 کا مل رہا ہے
Nokia Europe - Nokia 3110 classic - Technical specifications

بھائی یہ ھے 2110
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-05-09, 07:43 PM   #12
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
2110 کا تو مجھے پتہ نہیں میں 3110 کی بات کر رہا ہوں یہ 7500 کا مل رہا ہے
بھائی غلطی سے 2110 لکھ ہو گیا
اقتباس:
بھائی یہ ھے 2110
کمال ہے
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-05-09, 12:47 PM   #13
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=ابن آدم;170982]2110 کا تو مجھے پتہ نہیں میں 3110 کی بات کر رہا ہوں یہ 7500 کا مل رہا ہے
l specific

بھا ئی میں نے اس پیج کا وزٹ کیا ہے Volume: 72 cc سے کیا مراد ہے؟
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-05-09, 12:56 PM   #14
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,937
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شایئد والیم فریکوینسی ہے
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
com, find, images, پاک, پاکستانی, موبائل, محبت, انتظامیہ, اسلام, بھائی, تعارف, خوش, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو کے لئے تشریف لائیے طارق راحیل انٹرویوز 215 05-11-11 05:52 PM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 08:55 AM
طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger