واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > خریدوفروحت

خریدوفروحت خریدوفروحت

امپورٹ ایکس پورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-05-10, 10:39 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default امپورٹ ایکس پورٹ

امپورٹ ایکس پورٹ

امپورٹ ایکس پورٹ کے بارے میں اگر معلومات لینی ہوتو کون دے گا؟؟؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rabab (23-05-10), shafresha (23-05-10), احمد بلال (27-05-10), حیدر (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 01:59 AM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
امپورٹ ایکس پورٹ کے بارے میں اگر معلومات لینی ہوتو کون دے گا؟؟؟

السلام علیکم،

درآمدات اور برآمدات دو مختلف موضوع ہیں، اس کے علاوہ آپ کس چیز کی درآمد یا برآمد میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اگر پتا چل جائے تو تھوڑی بہت معلومات آپ کو میں دے سکتا ہوں۔

ویسے اگرآپ بیرون ملک برآمدات میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ایکسپورٹ پروموشن بیورو جس کا نیا نام پاکستان ٹریڈ دیولپمنٹ اتھارٹی ہے اس سے رابطہ قائم کریں۔ ان کی ویب سائٹ کافی معلوماتی ہے اس کا بھی ایک چکر لگا لیں۔

Welcome to Trade Development Authority of Pakistan

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
rabab (24-05-10), shafresha (24-05-10), احمد بلال (27-05-10), حیدر (24-05-10)
پرانا 25-05-10, 11:39 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان میں کچھ نہ کچھ کرنا چاہتا ہوں۔
جاب تو ملتی نہیں ہے، ایک دوست ہے یوکے میں وہ کہتے ہیں کہ کچھ یہ کر لو وہ بھی مدد کریں گے۔
آپ مجھے کوئی راہ دیکھا دیں پلیز
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (27-05-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 26-05-10, 08:16 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی امپورٹ ایکسپورٹ کاباقاعدہ پروفشنلز سے کورس کرلو غالباَ 1 ماہ کا ہوتا ہے اس کے بعد کسی ڈرائی پورٹ پر 1،2 ماہ لگا لینا سب گیم کا پتا چل جائےگا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (26-05-10), احمد بلال (27-05-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 26-05-10, 02:55 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب سر پھرے بھائی کا مشورہ اچھا لگا ہے
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (27-05-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 27-05-10, 04:53 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔ ڈبل پوسٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by احمد بلال; 28-05-10 at 01:09 AM.
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-06-10)
پرانا 27-05-10, 04:58 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی آپ کی کولیفیکیشن کیا ہےِ؟؟ اور آپ کتنے انوسمنٹ‌کر سکتے ہیں؟؟ کیونکہ امپورٹ‌ایکسپورٹ کے لئے میرے خیال میں کافی پیسہ چاہیے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (27-05-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 27-05-10, 09:18 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ بھائی میں نے آپ کو پی ایم کر دیا ہے
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-06-10)
پرانا 29-05-10, 12:15 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

درآمدات اور برآمدات دو مختلف موضوع ہیں، اس کے علاوہ آپ کس چیز کی درآمد یا برآمد میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اگر پتا چل جائے تو تھوڑی بہت معلومات آپ کو میں دے سکتا ہوں۔

ویسے اگرآپ بیرون ملک برآمدات میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ایکسپورٹ پروموشن بیورو جس کا نیا نام پاکستان ٹریڈ دیولپمنٹ اتھارٹی ہے اس سے رابطہ قائم کریں۔ ان کی ویب سائٹ کافی معلوماتی ہے اس کا بھی ایک چکر لگا لیں۔

Welcome to Trade Development Authority of Pakistan

والسلام

طاہر
طاہر بھائی تھوڑا بتائیں گے آپ کیا کرتے ہیں؟؟ باتوں سے تو بزنس میں لگتے ہیں مجھے بھی کاروبار کا شوق ہے۔کراچی سٹاکس میں کام کیا ہے 6،7 ماہ شیئرز کا۔ پھر ملک کے حالات خراب ہو گئے میں نے انوسمنٹ نکال لی۔ اب انٹرنیشل سٹاک مارکیٹ‌میں‌کام کا ارادہ ہے۔کیا آپ گائیڈ کر سکتے ہیں کہ

1 کس ملک کی سٹاک ایکسچینج میں‌اکاونٹ‌اوپن کروایا جائے؟؟
2 کم از کم کتنی انوسمنٹ‌درکار ہو گی؟؟
3
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-06-10)
پرانا 30-05-10, 03:46 AM   #10
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
طاہر بھائی تھوڑا بتائیں گے آپ کیا کرتے ہیں؟؟ باتوں سے تو بزنس میں لگتے ہیں مجھے بھی کاروبار کا شوق ہے۔کراچی سٹاکس میں کام کیا ہے 6،7 ماہ شیئرز کا۔ پھر ملک کے حالات خراب ہو گئے میں نے انوسمنٹ نکال لی۔ اب انٹرنیشل سٹاک مارکیٹ‌میں‌کام کا ارادہ ہے۔کیا آپ گائیڈ کر سکتے ہیں کہ

1 کس ملک کی سٹاک ایکسچینج میں‌اکاونٹ‌اوپن کروایا جائے؟؟
2 کم از کم کتنی انوسمنٹ‌درکار ہو گی؟؟
3
السلام علیکم،

میں اور بزنس

نہیں بھائی، میں ایک نوکری پیشہ انسان ہوں، بزنس اپنے بس سے باہر ہے۔
یہ تجربہ کام کے دوران ہی حاصل ہواہے۔

بین الاقوامی اسٹاکس بالخصوص کسی خاص ملک کی اسٹاک ایکسچینج میں شئیرز کے کاروبار کا مجھے کچھ اندازہ ہے، لیکن تجربہ کوئی نہیں۔

اگر آپ نے کراچی اسٹاک میں آن لائن ٹریڈنگ پر کام کیا ہے تو اسی طرح دنیا میں مختلف اسٹاک مینیجمنٹ کمپنیز ہیں جہاں آپ اپنا اکاؤنٹ کھول کر انٹرنیشنل اسٹاکس میں آن لائن ڈیلینگ کر سکتے ہیں۔ یہ کپمنیاں‌آپ کو مارکیٹ ریسرچ اور ٹرینڈ اینالیسس میں کافی مدد کرتی ہیں اور اسٹاک ٹرایزیکشنز کی مد میں اپنی کچھ فیس لیتی ہیں۔ گوگل سے رابطہ کریں اور کچھ ریسرچ کریں کافی ساری آن لائن ٹڑیڈنگ کمپنیز آپ کو مل جائیں گی۔

میرا ذاتی مشورہ یہ ہے کہ بجائے کسی اور ملک کی اسٹاک ایکسچینج میں رسک لیا جائے، بہتر ہے کہ پاکستان میں ہی بہتر ریسرچ اور صبر سے آپ اسٹاک کا کاروبار کر سکتے ہیں۔ بہرحال پاکستان میں ہوتے ہوئے آپ کا سرمایہ اور منافع بہرحال آپ کی رینج میں ہوتا ہے اور آپ کبھی بھی اسے نکال سکتے ہیں۔ باہر کی کمپنیز میں‌ پیسے کے ٹرانسفر اور اس کی ٹرانزیکشنز ویسے بھی ایک مسئلہ ہی ہوتا ہے۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (30-05-10), احمد بلال (30-05-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 30-05-10, 03:51 AM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی امپورٹ ایکسپورٹ کاباقاعدہ پروفشنلز سے کورس کرلو غالباَ 1 ماہ کا ہوتا ہے اس کے بعد کسی ڈرائی پورٹ پر 1،2 ماہ لگا لینا سب گیم کا پتا چل جائےگا
السلام علیکم،

امپورٹ ایکسپورٹ سمجھنے کے لیئے کسی کلیئرنگ فارورڈنگ ایجنٹ کے ساتھ 1،2 ماہ لگا لیں سارا طریقہ کار سمجھ آجائے گا۔

لیکن اپنا بزنس کرنے کے لیئے پراڈکٹ اور کسٹمر کا ہونا ضروری ہے۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (30-05-10), احمد بلال (30-05-10), حیدر (29-06-10), عبدالقدوس (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 10:22 AM   #12
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,937
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
طاہر بھائی تھوڑا بتائیں گے آپ کیا کرتے ہیں؟؟ باتوں سے تو بزنس میں لگتے ہیں مجھے بھی کاروبار کا شوق ہے۔کراچی سٹاکس میں کام کیا ہے 6،7 ماہ شیئرز کا۔ پھر ملک کے حالات خراب ہو گئے میں نے انوسمنٹ نکال لی۔ اب انٹرنیشل سٹاک مارکیٹ‌میں‌کام کا ارادہ ہے۔کیا آپ گائیڈ کر سکتے ہیں کہ

1 کس ملک کی سٹاک ایکسچینج میں‌اکاونٹ‌اوپن کروایا جائے؟؟
2 کم از کم کتنی انوسمنٹ‌درکار ہو گی؟؟
3
اسلام و علیکم
بھائی آپ پی ایم میں رابطہ کر سکتے ہیں میں یہی کام کرتا ہوں
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-06-10)
پرانا 30-05-10, 10:54 AM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن میں کیا کرون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-06-10)
پرانا 30-05-10, 01:18 PM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
لیکن میں کیا کرون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟
خلیل بھإئی آپ کی ایکسپرٹیز کیا ہیں ۔ تعلیم کیا ہے کچھ تھوڑا سا بتإئیں گے کیا؟۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-06-10)
پرانا 30-05-10, 07:32 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
لیکن میں کیا کرون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟
ڈانس آپکو بہت آتا ہے بھائی وہ کرلیا کریں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-06-10)
جواب

Tags
pakistan, php, trade, ہیں،, ہوتو, کریں۔, گا؟؟؟, پاکستان, یا, ویب, قائم, لگا, چیز, نام, موضوع, ملک, معلومات, ایکس, امپورٹ, بھائی, جائے, خلیل, دیں, دوست, دے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
یہ نگاہ شرم جھکی جھکی، یہ جبینِ ناز دھواں دھواں عبدالقدوس اقبال عظیم 16 11-12-10 07:00 AM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 09:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger