واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > خریدوفروحت



خریدوفروحت خریدوفروحت


اورنج جوس بنانے کی مشین فریگو ماسٹر برائے فروخت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-12, 04:52 PM   #1
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اورنج جوس بنانے کی مشین فریگو ماسٹر برائے فروخت

اورنج جوس بنانے کی مشین فریگو ماسٹر برائے فروخت

سعودی عرب میں ایک کمپنی نے اپنے آئس کریم کے کاروبار میں اضافہ کرنے کے لیے اورنج جوس بنانے کی کچھ یورپی مشینیں خریدیں مگر وہ ان کے آئس کریم کے کاروبار میں مدد گار ثابت نہیں ہوئیں۔ یہ مشینیں سپین سے درآمد کی گئی تھیں اور دنیا بھر میں اورنج جوس کی مشینوں میں سے یہ بہترین معیار کی مشینیں ہیں۔ یہ خود کار طریقے سے اورنج یعنی مالٹے کو چھیل کر اس کا جوس نکالتی ہیں اور ان کی ایک گھنٹے کی پیداوار تقریبا 200 لٹر جوس تک ہے۔ جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مشینیں دراصل ایک چھوٹی سے اورنج جوس فیکٹری ہیں۔ اور یہ اس جگہ زیادہ کارآمد ہیں جہاں اورنج جوس کی مانگ یا سیلز کافی زیادہ ہوں۔ بڑے ہوٹل، ریسٹورانٹ یا سپر مارکیٹس کے لیے یہ مشینیں ایک عمدہ اضافہ ہو سکتی ہیں۔

Zumoval Frigo Master



Specification of Frigo Master



اگر کوئی صاحب دلچسپی رکھتے ہوں تو وہ نیچے دیے گئے رابطہ نمبر یا ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ یہ مشینیں فیکٹری ریٹ سے اچھے خاصے کم ریٹ پر مہیا کی جا رہی ہیں۔ انٹرنیٹ پر ایک مشین کی قیمت 9000 سے 11000 ڈالر تک ہے تاہم کمپنی چونکہ اس کاروبار میں ناکام ہو چکی ہے اس لیے وہ نقصان برداشت کرتے ہوے مشین کو خریدی ہوئی قیمت سے بھی کم قیمت پر فروخت کر رہی ہے۔ کوئی بھی خریدار 4800 ڈالر میں یہ مشین خرید سکتا ہے جس میں اس کی دنیا کے کسی بھی ائر پورٹ پر فری شپنگ بھی شامل ہے۔ فی الوقت دو عدد نئی مشینیں اور ایک عدد تین روز استعمال شدہ مشین موجود ہے۔ استعمال شدہ مشین میں مزید ڈسکاؤنٹ کیا جائے گا جس کے بعد یہ مشین فقط 3000 ڈالر میں دستیاب ہو گی۔


موبائل:‌966501744548
ای میل: info@freshi-ice.com
Attached Thumbnails
new-zumoval-frigo-master.jpg   used-zumoval-frigo-master.jpg  
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
compaq (01-01-12), skjatala (01-01-12), ہادی (01-01-12), پاکستانی (01-01-12), ھارون اعظم (01-01-12), نبیل خان (01-01-12), عبدالقدوس (01-01-12)
پرانا 01-01-12, 08:32 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,398
شکریہ: 2,135
583 مراسلہ میں 1,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں ڈبزل پر بھی ایک عدد اشتہار دے دیں شاید کوئی خریدار مل جائے
Dubizzle.com in UAE | The best place to Buy a Property, Sell a Car, Find a Job & Much More in UAE
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-01-12, 11:24 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار بڑی فٹ چیز لگ رہی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (02-01-12), رضی (01-01-12)
پرانا 02-01-12, 10:18 AM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
یہاں ڈبزل پر بھی ایک عدد اشتہار دے دیں شاید کوئی خریدار مل جائے
Dubizzle.com in UAE | The best place to Buy a Property, Sell a Car, Find a Job & Much More in UAE
جی یہاں پر کل ہی اشتہار دے دیا تھا۔ اور کئی کلاسیفائیڈ پر بھی ڈال دیا ہے۔

Dubizzle.com | Electrical Equip. Tools: Brand New Zumoval Frigo Master for Sale in Saudi Arabia

Last edited by یاسر عمران مرزا; 02-01-12 at 10:22 AM.
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-01-12, 11:41 AM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مشین کی پرفارمنس ملاحظہ کیجیے۔

یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
nero burner کی ضرورت ہے جو سروس پیک 2 پر انسٹال ہوسکے زبیرافتحار سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 4 15-09-11 01:26 PM
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 04:23 PM
ویزا اور ماسٹر کارڈ کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت دینے کے لئے امریکا روس کو منانے کی کوشش کرتا رہا، وک گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:42 AM
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:07 PM
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger