واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > خریدوفروحت

خریدوفروحت خریدوفروحت

ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-09, 05:24 PM   #1
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟

ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟

میں اچھی سی ایر گن خریدنا چاہتا ہوں تاکہ نشانہ پختہ کرنے کی مشق کروں یہ کہاں سے ملے گی؟
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-09, 07:42 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟

شالمی میں ملے گی آپ کو
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-09, 09:03 PM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟

ایر گن سے کھیلنے کی عمر گئی نہیں آپ کی؟؟
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-01-09, 08:23 AM   #4
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,656
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
Cool جواب: ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
ایر گن سے کھیلنے کی عمر گئی نہیں آپ کی؟؟
اصلی کے لئے لائسنس چاہیے اور لائسنس کے لئے شناختی کارڈ
اور وہ ابھی بنا نہیں شاید
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-09, 06:24 PM   #5
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟

اقتباس:
ایر گن سے کھیلنے کی عمر گئی نہیں آپ کی؟
لکھا تو ہے ایر گن نشانہ پختہ کرنے کے لیے لینی ہے کھیلنے کے لیے نہیں بھائی صاحب جی
اقتباس:
اصلی کے لئے لائسنس چاہیے اور لائسنس کے لئے شناختی کارڈ
اور وہ ابھی بنا نہیں شاید
شناختی کارڈ تر ہے خیر سے اپنا لیکن کیا لائسنس بھی بنوانا پڑے گا؟
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-01-09, 05:46 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟

کچھ عرصہ پہلے میں نے دوربین کے بارے میں لکھا تھا کہ شاہ عالم مارکٹ (شاہ عالمی یا شالمی) سے ملے گی، لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ جب میں آخری مرتبہ وہاں گیا تو وہ تمام دکانیں جن پر سستی دوربینیں اور ایئرگن ملتی تھیں اب وہاں صرف ایمرجنسی لائٹس، ریچارج ایبل ٹارچ اور ریچارج ایبل پنکھے دستیاب تھے۔ وہاں کا کچھ کہہ نہیں سکتا۔

ایئر گن انارکلی میں سپورٹس شاپ سے مل جائے گی، اسکے علاوہ انارکلی کے آخر میں (لوہاری کے پاس) دکانوں پر بھی مل سکتی ہے۔

لائسنس آتشیں اسلحہ (اصلی) کے لئے ہوتا ہے۔ ایئر گن کے لئے نہیں۔
اسد-ر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اسد-ر کا شکریہ ادا کیا
کمائي نے اسد-ر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
29-01-09 محمد کاشف حبیب دستیاب نہیں 150
پرانا 29-01-09, 05:53 PM   #7
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟

مل جائے گی ڈھونڈنے کی کوشش کرو
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-09, 05:55 PM   #8
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟

یہ لوہاری گیٹ اردو بازار کے قریب ہے ناں؟میں نے اردو بازار تو دیکھا ہے انارکلی بازار نہیں دیکھا
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-09, 08:14 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟

اردو بازار کے ساتھ ہی انارکلی ہے بھائی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-01-09, 06:20 PM   #10
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟

بات ہو رہی تھی ایر گن کی ایک خان صاحب کہنے لگے گچرات کی ایر گن اچھی ہوتی ہے چاینہ کی ایرگن دیکھنے میں خوبصورت مگر پائیدار نہیں ہوتی۔
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-09, 10:15 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟

بجٹ کے مطابق یا تو پاکستانی خریدیں یا انگلش/جرمن/امریکی۔

پہلے ڈائنا کی گن سب سے اچھی ہوتی تھی، لیکن اب اس سے ملتے جلتے ناموں کی اتنی اقسام ہو گئی ہیں کہ اصلی کا پتہ ہی نہیں چلتا۔ یاد بھی نہیں کہ اصلی کی سپیلنگ کیا ہوتی تھی۔
اسد-ر آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد-ر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-02-09, 07:37 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟

بھائی پنجاب میں تو شکار پر پابندی ہے آپ کیا کرو گے ؟ اس کا؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-09, 05:23 PM   #13
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟

اقتباس:
بھائی پنجاب میں تو شکار پر پابندی ہے آپ کیا کرو گے ؟ اس کا؟
بھائی جی کتنی بار بتاوں شکار کے لیے نہیں نشانہ پختہ کرنے کے لیے ایر گن خریدنے کا ارادہ ہے ویسے شکار کے لیے ابو کی دونالی گن ہے ناں لیکن آپ کہتے ہیں شکار پر پابندی ہے
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-09, 06:43 AM   #14
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,656
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟

بھائی معاف کر دو اس ایئر گن کو اتنے عرصے میں تو F-16 خریدا جا سکتا ہے جتنے عرصے میں آپ نے صرف ایئر گن کی انکویئری کی ہے
یا مجھے حکم کرو میں کراچی سے پورا کنٹینر بھیج دوں
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-09, 05:50 PM   #15
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایر گن لاہور میں کہاں ملے گی؟

اقتباس:
بھائی معاف کر دو اس ایئر گن کو اتنے عرصے میں تو F-16 خریدا جا سکتا ہے جتنے عرصے میں آپ نے صرف ایئر گن کی انکویئری کی ہے
یا مجھے حکم کرو میں کراچی سے پورا کنٹینر بھیج دوں
ارے جا او جا آیا نواب کاشف کا بھائی

Last edited by محمد کاشف حبیب; 04-02-09 at 05:56 PM.
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کارڈ, کراچی, پاکستانی, انگلش, اردو, بھائی, جواب, حکم, خان, عالم, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پښتو لیكلو كښے ګرانی؟ - پشتو لکھنے میں دشواری؟ محبوب عالم پشتو فورمز 2 07-01-12 06:07 PM
درد کی دوائیں یا سردردی؟ محمدعدنان شعبہ طب 2 04-09-11 03:35 AM
امریکی بدمعاشیاں کیا رنگ لائیں گی؟ ALI-OAD اپکے کالم 0 27-02-11 09:11 PM
شہباز شریف پاکستانی ہیں یا پنجابی؟ شریف خبریں 19 10-07-10 03:14 PM
ایشوریا رائے بے نظیر کا کردار ادا کریں گی؟ Real_Light فلمی دنیا 0 16-06-08 02:14 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger