واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > خریدوفروحت



خریدوفروحت خریدوفروحت


ایپل آئ فون کسی نے فروخت کرنا ھو تو؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-11, 12:37 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,435
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایپل آئ فون کسی نے فروخت کرنا ھو تو؟

ایپل آئ فون کسی نے فروخت کرنا ھو تو؟

ایپل آئ فون 4۔5۔ کسی نے فروخت کرنا ھو تو ھم سے رابطہ کرےٰ
muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-11, 12:50 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آپ سعودی عرب میں ہوں تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں، میرے پاس تھری جی ایس اور فور دونوں موجود ہیں، فور ایس نیا لے کر دے سکتا ہوں کچھ ڈسکاؤنٹ پر ۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عویدص (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 01:22 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آئی فون 4 اور تھری جی کی کیا قیمت ہوگی پاکستانی روپوں میں ؟ (نئے اور یوزڈ وونوں)
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-11, 01:29 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اگر آپ سعودی عرب میں ہوں تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں، میرے پاس تھری جی ایس اور فور دونوں موجود ہیں، فور ایس نیا لے کر دے سکتا ہوں کچھ ڈسکاؤنٹ پر ۔۔۔۔
آئی فون 4 اور تھری جی کی کیا قیمت ہوگی پاکستانی روپوں میں ؟ (نئے اور یوزڈ وونوں)
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-11, 05:42 PM   #5
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,962
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آئی فون 5 اگر ملتا ہے تو مجھے بھی بتائیں‌
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-11, 08:28 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,515
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-11, 08:36 PM   #7
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آئی فون 5 ابھی نہیں آیا آئی فون 4 ایس آیا ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-11, 12:40 AM   #8
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کتنے کا ہو گا بھیا ؟
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-11, 10:58 AM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تھری جی ایس : تقریبا 23000 سے 27000 ، حالت پر انحصار کرتا ہے ۔
فور:‌ 48000 سے 55000 روپے تک
فور ایس :80000 روپے سے اوپر
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-12-11, 01:42 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور اتنے پیسے کہاں سے ملیں گے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
al-hashim (08-12-11), معظم (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 03:35 PM   #11
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,962
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اور اتنے پیسے کہاں سے ملیں گے
Question of the DAY
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عویدص (08-12-11)
پرانا 07-12-11, 03:38 PM   #12
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,962
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے آئی فون فور ایس تقریبا 22000 پاکستانی روپے میں مل رہا ہے اس پر 4 سے 5 ہزار خرچ کرنے کے بعد وہ برانڈ نیو حالت میں ہوگا کیونکہ بالکل صاف ستھرا سفید رنگ میں ہے۔ اور پاکستان میں‌آرام سے 50 سے اوپر کا فروخت ہو جائے گا جبکہ صحیح ویلیو 70 کے قریب کے ہو گی۔
لیکن مسئلہ وہی پیر جی والا۔۔ پیسے کتھوں‌آن
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 08-12-11, 12:52 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
مجھے آئی فون فور ایس تقریبا 22000 پاکستانی روپے میں مل رہا ہے اس پر 4 سے 5 ہزار خرچ کرنے کے بعد وہ برانڈ نیو حالت میں ہوگا کیونکہ بالکل صاف ستھرا سفید رنگ میں ہے۔ اور پاکستان میں‌آرام سے 50 سے اوپر کا فروخت ہو جائے گا جبکہ صحیح ویلیو 70 کے قریب کے ہو گی۔
لیکن مسئلہ وہی پیر جی والا۔۔ پیسے کتھوں‌آن
یقیناً اس میں کوئی میجر فالٹ ہے ورنہ آئی فون فور ابھی اتنا بھی نیچے نہیں آیا کہ کوئی اسے بائیس ہزار میں بیچ رہا ہے۔ کوئی چھ ماہ پہلے ہمارے ایک دوست نے Xperia X10 اتنے میں خرید کر تائیس یا چوبیس ہزار میں بیچ دیا تھا۔
__________________
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے || میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے
حرم کی زمین اور قدم رکھ کر چلنا
|| ارے سر کا موقع ہے او جانے والے
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 12:53 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
تھری جی ایس : تقریبا 23000 سے 27000 ، حالت پر انحصار کرتا ہے ۔
فور:‌ 48000 سے 55000 روپے تک
فور ایس :80000 روپے سے اوپر
آئی فون تھری جی سے تو بہتر ہے کہ بندہ Xperia X10 خرید لے۔ بہت معمولی درجے کا سلو ہے بانسبت دیگر Andorid سیٹوں کے لیکن کمال ہے کمال۔ مجھے ذاتی طور بڑا پسند ہے۔ 15000 سے 20000 تک کا آرام مل جائے گا۔
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-12-11, 01:40 PM   #15
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر بندے کا اپنا اپنا شوق اور پسند ہے، آئی فون جو کوئی ایک دفعہ استعمال کر لے وہ پھر اس کے لیے چند پیسے زیادہ دینے سے گھبراتا نہیں ہے، بڑی کمال کی چیز ہے۔دیگر برانڈز مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، اسی طرز کے فیچرز ڈال رہی ہیں جس طرح کے آئی فون میں ہوتے ہیں لیکن کوئی بھی ابھی تک کم قیمت میں آئی فون جیسی چیز نہیں مہیا کر سکا۔

Galaxy S II, HTC Sensation XE
وغیرہ اچھے ہیں، تاہم ان کی قیمت بھی آئی فون جتنی ہی ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عویدص (09-12-11)
جواب

Tags
ہیں،, فون, ہا, فروخت, کتنے, ھو, ھم, پاکستانی, پاس, ڈسکاؤنٹ, قیمت, لے, موجود, آئ, آئی, آئی فون, ایپل, تھری, تو؟, دونوں, دے, رابطہ, سعودی, عمران, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگرکی بورڈحرکت کرسکتے تو؟ زارا گپ شپ 3 22-02-11 12:50 PM
ایک چھو ٹی سی نیکی فیصل ناصر قہقہے ہی قہقے 11 28-02-09 12:01 PM
اگر امریکہ ایران پر حملہ کرتا ہے تو؟ عرفان حیدر سیاست 2 20-07-08 03:00 AM
خیبر ایجنسی : پاک افغان سرحد کو ٹریفک کیلئے کھو ل دیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:43 AM
نو منتخب ارکان اسمبلی تنخواہ نہ لیں تو؟ شیخ ہمدان سیاست 10 29-03-08 06:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger