واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > خریدوفروحت



خریدوفروحت خریدوفروحت


برائے فروخت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-07-09, 11:02 PM   #1
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default برائے فروخت

برائے فروخت

دوستوں سلام،
میں اپنی کچھ چیزیں فوری فروخت کرنا چاہتا ہوں، جو صاحب یا صاحبہ بھی انٹرسٹڈ ہوں برائے کرم مجھ سے فوری رابطہ کریں۔
چیزوں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

1) COMPUTER
AMD Atholon Duel Core 5000+ 2.4 ghz
MSI Platinum SLI Mother Board (11 months old Under warranty)
MSI K9N SLI Platinum : Tom's Socket AM2 Motherboard Summer Slam
2 GB DDR2 Kingston Ram Memory (Under warranty)
ASUS 512 PCI Express Card
500 GB WD SATA-II drive (4 months old Under warranty)
450 GB Seagate SATA-II drive (11 months old Under warranty)
450W Power Pupply
DVD Writer
Coller Master ATX Casing (memory card reader built-in)
SAMSUNG SyncMaster 19" LCD
A4 Tech USB Mouse
Dell USB Keyboard

PRINTER (2
HP Laserjet 5000+ (commercial)
A3 size
with Tray 2 and 3

MONITOR (3
LG Flatron 19" (fresh & good condition)

PC TV DEVICE (4
DANY device for LCD Monitor

PIONEER HOME THEATER (5
With 4 speakers + 1 Woofer + and 1 Center Speaker

NIKON DIGITAL CAMERA (6
Nikon S3 7 mega pixel

DESKJET COLOUR PRINTER (7
HP Deskjet 5150 with almost new cartage


MISC. OTHER SMALL ITEMS (8
1 40 GB Used Hard Disk
1 Firewire External HD/DVD Case
1 Bluetooth USB Device
1 Web came
1 External VCD Writer (Used


تمام چیزیں ایک ساتھ خریدنے والے کو اچھا ڈسکاؤنٹ مل سکتا ہے اگر کوئی چیز پسند نہ آئے تو 2 ماہ کے بعد خریدنے والے صاحب واپس کرسکتے ہیں۔

نوٹ: تمام چیزیں میرے ذاتی استعمال کی ہیں اور مجبوری میں فروخت کی جارہی ہیں۔ ایک صاحب دیکھ کر گئے ہیں مگر میرے خیال میں کسی اور کو بیچنے سے بہتر ہے کے میرے فورم کی کسی بھائی/بہن کا بھلا ہوجائے۔

شکریہ والسلام
Attached Images
     

Last edited by shafresha; 29-11-10 at 06:21 PM. وجہ: چند آئٹمز کا اضافہ
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (25-07-09), نورالدین (04-10-10), مرزا عامر (02-10-10), مسافر (16-07-09), اسد لطیف (21-09-10), سحر (16-07-09)
پرانا 15-07-09, 11:26 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی خیریت تو ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-09, 11:31 PM   #3
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,532
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان کی کو ئی مجبوری ھو گی ورنہ ذاتی استعمال کی چیز یں کون سیل کرتا ہے
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-09, 03:36 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ شاہد بھائی کو ہمت اور صبر عطا کرے اوران کی مشکل کو آسان کرے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-07-09), محمد عاصم (02-05-10), ابو عمار (16-07-09)
پرانا 16-07-09, 09:11 AM   #5
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,082
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ shafresha بھائی کی مشکلات دور فرمادیں۔ آمین
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (02-05-10), اسد لطیف (21-09-10)
پرانا 16-07-09, 11:27 AM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان کی قیمتیں بھی بتا دیں بھیا؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (16-07-09)
پرانا 16-07-09, 11:31 AM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,566
شکریہ: 8,803
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ فریشہ بھائی

NIKON DIGITAL CAMERA (6
Nikon S3 7 mega pixel

مجھے اس کی قیمت بتادیں
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-09, 12:05 PM   #8
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
شاہ فریشہ بھائی

NIKON DIGITAL CAMERA (6
Nikon S3 7 mega pixel

مجھے اس کی قیمت بتادیں
شکریہ
سحر بہن سلام،
میں نے یہ کیمرا ایک سال پہلے 12000 ہزار رہے کا لیا تھا۔ اب تو اس کے بعد کئی ماڈل آ چکے ہیں۔ یہ دراصل 6 میگا پکسلز ہے۔ آپ اس کا ریویو مندرہ ذیل لنک پر پڑھ سکتی ہیں:
Steves Digicams - Nikon Coolpix S3 - User Review
میرے خیال میں یہ اس وقت بھی 7 سے 8 ہزار کا ہونا چاہیئے۔ اب آپ بتائیے!
اس کی تمام accessories مکمل ہے۔
Attached Images
 
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (16-07-09)
پرانا 16-07-09, 01:33 PM   #9
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

PIONEER HOME THEATER (5
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-09, 01:33 PM   #10
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

PIONEER HOME THEATER (5

اس کی قیمت بتا دیں شاہد بھائی۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-09, 02:30 PM   #11
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہد بھائی اگر ممکن ہو تو اگر آپ سب چیزوں کی قیمتیں بھی ساتھ میں بتا دیں تو مزید آسانی ہو جائے گی
اسکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ سب چیزوں کی لم سم کی قیمت ہو گی ۔ یعنی کہ اوکی پکی تکہ اگر کوئی بھائی ہمت کرنا چاہے تو آسانی ہو جائے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-09, 02:32 PM   #12
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالٰی آپ کی تمام مشکلات آسان فرمائے اور آپکی تمام خواہشات کو جو اپ کے لیے بہتر ہوں پوری فرمائے
امیٰن
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-07-09), محمدمبشرعلی (04-10-10)
پرانا 16-07-09, 04:07 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی اللہ آپ کی مشکلات دور کرے ۔ اور میری دعا ہے کہ اللہ ہم سب پر اور خاص خاص آپ پر اپنا خاص کرم فرمائے۔ آمین
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-07-09), محمدمبشرعلی (04-10-10), اسد لطیف (21-09-10)
پرانا 16-07-09, 07:15 PM   #14
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
PIONEER HOME THEATER (5
اس کی قیمت بتا دیں شاہد بھائی۔
مونی بھائی یہ میری "لوکل پرچیز" ہے میں‌نے صدر میں جہانگیر پارک والی گلی سے ایک پٹھان کی دُکان سے خریدا تھا۔ تصویر میں‌نظر آنے والے اسپیکر اور ووفر اس کے ساتھ نہیں‌ہیں۔ میں نے الگ سے پیناسونک کا ووفر، اور ٹیکنیک کے اسپیکر اس کے ساتھ لگائے ہوئے ہیں، بہت اچھی پرفارمنس ہے۔ میں نے اپنے پی سی سے ڈیجیٹل آؤٹ پُٹ (آپٹیکل)اس میں دے کر اسے بطورِ ایملی فائر بھی استعمال کرتا ہوں، ڈی وی ڈی مووی دیکھنے کا مزا ہی الگ آتا ہے۔
میں نے یہ سسٹم 5500 کا، اس کا 110 کا ایڈاپٹر 500 روپے کا، ریموٹ کنٹرول 1200 کا اور اسپیکر 5000 روپے کا خریدا تھا۔ یہ تقریباً 12000 ہزار روپے ہوئے مگر میں یہ "جیسا ہے اور جہاں ہے کی بُنیاد پر" محض 8000 روپے میں‌دے دوں‌گا۔
Attached Images
 

Last edited by shafresha; 16-07-09 at 11:04 PM. وجہ: چند الفاظ کی تصیح
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-07-09, 11:05 PM   #15
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں سلام،
میرے پاس وقت کم ہے جلد سے جلد لگا لیں بولی!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
bluetooth, color, com, commercial, computer, deskjet, digital, drive, express, external, fresh, hard, فورم, فروخت, کراچی, پسند, مکمل, ممکن, اللہ, بھائی, تصویر, سال, صاحبہ, صبر, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger