واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > خریدوفروحت

خریدوفروحت خریدوفروحت

سابقہ ڈومین کو دوسری ہوسٹ سروس سے حاصل کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-11, 06:51 PM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation سابقہ ڈومین کو دوسری ہوسٹ سروس سے حاصل کرنا

سابقہ ڈومین کو دوسری ہوسٹ سروس سے حاصل کرنا

میرا مسئلہ یہ میرے پاس ایک ڈومین نیم تھا جو میں لاہور سے لیا تھا۔وہ ڈومین گزشتہ 6/7 ماہ سے عدم ادائیگی کی وجہ سے بند ہے۔ اب میں وہی سابقہ ڈومین کراچی سے خریدنا چاہتا ہوں ۔کیا مجھے وہ ڈومین کراچی سے مل جائے گا یا نہیں ؟؟؟
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-11, 07:07 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈومین نیم کیا ہے؟
5،6 ماہ سے بند ڈومین کو دوبارہ خریدا جاسکتا ہے لیکن بشرط کے کسی نے رجسٹر نا کروالیا ہو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (23-11-11), wajee (23-11-11), عبیداللہ عبید (24-11-11)
پرانا 23-11-11, 08:32 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ڈومین نیم کیا ہے؟
5،6 ماہ سے بند ڈومین کو دوبارہ خریدا جاسکتا ہے لیکن بشرط کے کسی نے رجسٹر نا کروالیا ہو
Danish | Denmark Technical College | Nordic at Farhandanish.com
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-11-11, 01:15 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,775
کمائي: 26,430
شکریہ: 934
1,278 مراسلہ میں 2,910 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسی کے لگ بھگ میرا بھی ایک سوال ہے کہ ایک ڈومین نیم عام طور پر کتنے کا مل جاتا ہے صرف ڈومین نیم ایک سال کے لیے ڈاٹ کام کے پچھ لک کے ساتھ ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (25-01-12)
پرانا 24-11-11, 01:58 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تقریبا 9 سے 12 ڈالر، کئی ڈومین نیم مہنگے بھی ہوتے ہیں جو کم الفاظ پر مشتمل ہوں یا کوئی نمایاں کی ورڈ ہوں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-11, 02:18 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈومین نیم کی قیمت رجسٹرار پر منحصر کرتی ہے کچھ کمپنیز 9 ڈالر میں بھی دیتی ہیں اور کچھ 35 ڈالر میں بھی
اسکے علاوہ cctld کے حساب سے بھی ڈومین کی قیمتوں میں فرق ہے اگر ایک رجسٹرار آپ کو ڈاٹ کام 9 ڈالر کی دے رہا ہوگا تو ضروری نہیں کہ ڈاٹ نیٹ بھی اتنے میں ہی ملے سستی یا مہنگی ہوسکتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-11-11, 02:19 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
ان کے خیال کے مطابق یہ کسی ڈنمارک کی کمپنی کا نام تھا
میں مشورہ دوں گا کہ اس ڈومین کو بھول جائیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-11, 02:35 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

CCTLD کی ذرا وضاحت کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-11-11, 02:45 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
CCTLD کی ذرا وضاحت کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
CCTLD یعنی Country code top-level domain جیسا کہ
  • .pk
  • .com.pk
  • .net.pk
  • .us
  • .co.uk
  • .in
  • .ch
  • .cz
  • .ph
  • etc...
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-11-11, 09:08 PM   #10
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی بہتر رجسٹرار کا نام بھی بتا دیں۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-11, 09:58 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

namecheap

لیکن عام طور پر کریڈٹ کارڈ کی ضرورت پڑتی ہے ، ورنہ لوکلی کسی سے لے لیں
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (26-11-11)
پرانا 25-11-11, 12:50 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
کوئی بہتر رجسٹرار کا نام بھی بتا دیں۔ ۔ ۔
namecheap.com
name.com
godaddy.com
enom.com

لیکن ان کے لئے آپ کو کریڈٹ کارڈ کی ضرورت ہوگی
اسلئے بہتر ہے کسی لوکل بندے سے پرچیز کرلیں۔ لیکن لوکل بندے سے خریدنے سے پہلے یہ دیکھ لیجئے گا کہ وہ آپ کو ڈومین کنٹرول پینل بشمول ڈومین ٹرانسفر سیکورٹی کوڈ ضرور فراہم کر رہا ہو۔ بصورت دیگر آپ کی ڈومین ہڑپ ہوسکتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-11-11, 07:44 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,775
کمائي: 26,430
شکریہ: 934
1,278 مراسلہ میں 2,910 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
namecheap.com
name.com
godaddy.com
enom.com

لیکن ان کے لئے آپ کو کریڈٹ کارڈ کی ضرورت ہوگی
اسلئے بہتر ہے کسی لوکل بندے سے پرچیز کرلیں۔ لیکن لوکل بندے سے خریدنے سے پہلے یہ دیکھ لیجئے گا کہ وہ آپ کو ڈومین کنٹرول پینل بشمول ڈومین ٹرانسفر سیکورٹی کوڈ ضرور فراہم کر رہا ہو۔ بصورت دیگر آپ کی ڈومین ہڑپ ہوسکتی ہے
مہربانی کرکے سلجھائیں لیکن الجھائیں نہیں ( درخواست )
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-11-11, 06:33 AM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
مہربانی کرکے سلجھائیں لیکن الجھائیں نہیں ( درخواست )
sorry! .
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-11-11, 06:58 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,775
کمائي: 26,430
شکریہ: 934
1,278 مراسلہ میں 2,910 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
sorry! .
شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوسٹ, ہے۔, کراچی, گزشتہ, پاس, وہی, ڈومین, وجہ, لیا, لاہور, نیم, چاہتا, مل, ماہ, مسئلہ, ؟؟؟, ادائیگی, جائے, حاصل, خریدنا, دوسری, سابقہ, سروس, عبدالقدوس, عدم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بکرے کی ران روسٹ ام غزل باورچی خانہ 0 18-03-09 11:09 PM
عوامی وسائل لوٹنے والے (ق) لیگیوں کا جلداحتساب ہو گا ،ڈاکٹر فردوس عاشق عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:42 AM
سڈنی ٹیسٹ:ٹنڈولکر نروس نائنٹیز کے نرغے سے نکل آئے،154 کی شاندار اننگ تراشی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 09:49 AM
’ڈسٹ بن کا کیا کرنا ہے‘ چاچا کمال عمومی بحث 8 05-07-07 10:14 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger