واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > خریدوفروحت



خریدوفروحت خریدوفروحت


لیپ ٹاپ کاروبار مدد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-06-11, 08:49 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لیپ ٹاپ کاروبار مدد

لیپ ٹاپ کاروبار مدد

میں اٹک شہر میں لیپ ٹاپ کمپیوٹر کا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے کاروبار کا کوئی خاص تجربہ نہیں ہے اور نا ہی قابل اعتبار کمپیوٹر سپلائیرز کا پتہ ہے۔ اس سلسلے میں مدد فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔

میری اردو بلاگ: لیپ ٹاپ کاروبار مدد
__________________
عامر شہزاد asakpke.com
اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com
انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com

Last edited by asakpke; 09-06-11 at 08:26 AM. وجہ: میری اردو بلاگ
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-06-11), پاکستانی (11-09-11), یاسر عمران مرزا (13-06-11), محمد عاصم (12-06-11), مسٹر خان (30-10-11), سحر بٹ (23-08-11)
پرانا 08-06-11, 09:53 PM   #2
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاش ایسا ممکن ہو ۔ ۔ ۔ ۔ !
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-06-11)
پرانا 09-06-11, 12:54 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اٹک میں اگر کاروبار کرنا ہے تو سامان یقینا آپ پشاور یا راولپنڈی سے خریدیں گے
کبھی اسلام آباد یا راولپنڈی آنا ہو تو درویشوں کے ڈیرے پر رابطہ کیجئے گا۔ شاید باہمی تبادلہ خیال سے کوئی بہتر نتیجہ نکل آئے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
asakpke (09-06-11), shafresha (09-06-11), گلاب خان (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 07:47 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
کاش ایسا ممکن ہو ۔ ۔ ۔ ۔ !
مطلب یہ کام کرنا مشکل ہےـ؟
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 07:58 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بھائی اٹک میں اگر کاروبار کرنا ہے تو سامان یقینا آپ پشاور یا راولپنڈی سے خریدیں گے
کبھی اسلام آباد یا راولپنڈی آنا ہو تو درویشوں کے ڈیرے پر رابطہ کیجئے گا۔ شاید باہمی تبادلہ خیال سے کوئی بہتر نتیجہ نکل آئے
جی آپ کی بات درست ہے، اٹک اسلام آباد اور پشاور کے تقریبا درمیان میں بنتا ہے۔
سامان خریدنے کے لیے لاھور بھی جایا جا سکتا ہے، مسلہ فقد یہ ہے کہ وہاں کسی قابل اعتبار بندے سے جان پہچان نہیں ہے۔
آپ کا ڈیرہ کس جگہ ہے؟ مناسب سمجھیں تو اپنا پتہ اور فون نمبر پی ایم کر دیں، میں انشاءاللہ ربطہ کروں گا۔
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-11), skjatala (09-06-11), محمد عاصم (12-06-11)
پرانا 09-06-11, 08:33 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,046
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asakpke مراسلہ دیکھیں
جی آپ کی بات درست ہے، اٹک اسلام آباد اور پشاور کے تقریبا درمیان میں بنتا ہے۔
سامان خریدنے کے لیے لاھور بھی جایا جا سکتا ہے، مسلہ فقد یہ ہے کہ وہاں کسی قابل اعتبار بندے سے جان پہچان نہیں ہے۔
آ
اور اگر لاہور پہنچ کر آپکا ارادہ کراچی کا بن جائے تو یاد رکھیے گا کہ رحیم یار خان ، ان دونوں شہر کے تقریباً درمیان میں بنتا ہے۔ تب کے لیے مجھے یاد کر لیجیے گا۔ لیکن یہاں پر کمپیوٹر لاہور اور کراچی دونوں سے ہی زیادہ مہنگے ملتے ہیں ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-11), محمد عاصم (12-06-11)
پرانا 09-06-11, 09:37 AM   #7
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اور اگر لاہور پہنچ کر آپکا ارادہ کراچی کا بن جائے تو یاد رکھیے گا کہ رحیم یار خان ، ان دونوں شہر کے تقریباً درمیان میں بنتا ہے۔ تب کے لیے مجھے یاد کر لیجیے گا۔ لیکن یہاں پر کمپیوٹر لاہور اور کراچی دونوں سے ہی زیادہ مہنگے ملتے ہیں ۔
ہا ہا ہا آپ کی آفر کا شکریہ
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 01:02 PM   #8
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌کراچی سے آپ کے لیئے لیپ ٹاپ بھجوانے کا بندوبست کرسکتا ہوں۔ میرے ایک جاننے والے صاحب کمپیوٹر کا ہی کاروبار کرتے ہیں۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
asakpke (09-06-11), محمد عاصم (12-06-11), احمد بلال (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 01:07 PM   #9
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کو ایک میسج پی ایم کیا ہے!!!!!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
asakpke (09-06-11)
پرانا 09-06-11, 05:51 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میں‌کراچی سے آپ کے لیئے لیپ ٹاپ بھجوانے کا بندوبست کرسکتا ہوں۔ میرے ایک جاننے والے صاحب کمپیوٹر کا ہی کاروبار کرتے ہیں۔
اچھی چیز مناسب قیمت پر مل جائے تو یہ مجھے بس کرتی ہے۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کس ریٹ پر چیزیں مل جائیں گی۔ مناسب سمجھیں تو پی ایم کر دیں۔
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-06-11)
پرانا 09-06-11, 06:01 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,515
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لاہور میں آپ کو مختلف دیلرز مل جائیں گے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
asakpke (10-06-11), shafresha (13-06-11)
پرانا 12-06-11, 11:21 PM   #12
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,586
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میں‌کراچی سے آپ کے لیئے لیپ ٹاپ بھجوانے کا بندوبست کرسکتا ہوں۔ میرے ایک جاننے والے صاحب کمپیوٹر کا ہی کاروبار کرتے ہیں۔
میرے استعمال کے لیئے ایک عدد لیپ ٹاپ مل جائے گا؟
اصل میں جو میں لیپ ٹاپ استعمال کر رہا تھا اس کی ایل سی ڈی ٹوٹ گئی ہے اگر اس کی ایل سی ڈی مل جائے تو اور بہتر ہے میرے پاس آئی۔بی۔ایم کا X32 ماڈل ہے
اگر کوئی اور بھائی میری مدد کردسکتا ہے تو بتائے۔ شکریہ
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-06-11), پاکستانی (11-09-11)
پرانا 13-06-11, 03:14 AM   #13
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
لاہور میں آپ کو مختلف دیلرز مل جائیں گے
لاہور بھی مال کراچی ہی سے جاتا ہے!!!
کراچی کمپیوٹر سے متعلق اشیاء‌ کا HUB ہے!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
asakpke (13-06-11), مسٹر خان (30-10-11)
پرانا 13-06-11, 03:15 AM   #14
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
میرے استعمال کے لیئے ایک عدد لیپ ٹاپ مل جائے گا؟
اصل میں جو میں لیپ ٹاپ استعمال کر رہا تھا اس کی ایل سی ڈی ٹوٹ گئی ہے اگر اس کی ایل سی ڈی مل جائے تو اور بہتر ہے میرے پاس آئی۔بی۔ایم کا X32 ماڈل ہے
اگر کوئی اور بھائی میری مدد کردسکتا ہے تو بتائے۔ شکریہ
آپ اپنی رینج اور ضرورت بتائیے، شاید میں‌کچھ کرسکوں!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (13-06-11), راجہ اکرام (13-06-11)
پرانا 13-06-11, 11:39 AM   #15
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ پہلے کسی لیپ ٹاپ کے کاروبار کرنے والے فرد سے رابطہ کریں۔ اس سے معلومات حاصل کریں۔ بعد میں اگر ممکن ہو تو ایسے کسی کاروبار کا حصہ بن جائیں۔ انٹرن شپ حاصل کرنے کی کوشش کریں یا پھر جاب کی ٹرائی۔۔۔۔ کچھ ماہ تجربہ حاصل کرنے کے بعد آپ باآسانی اپنا کاروبار شروع کر سکیں گے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
asakpke (14-06-11), فیصل ناصر (13-06-11), پاکستانی (11-09-11), موجو (30-10-11), منتظمین (13-06-11), محمدعدنان (21-08-11), اسراراحمد چوہدری (22-08-11), صائمہ اعجاز (09-09-11)
جواب

Tags
ہوں۔, ہے۔, فرما, کوئی, کمپیوٹر, کاروبار, کاش, ٹاپ, پتہ, قابل, لیپ, چاہتا, موقع, ممکن, مدد, اٹک, ایسا, اعتبار, تجربہ, خاص, دیں۔, سلسلے, شہر, شکریہ, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اڑنے والی جیپ فرحان دانش دلچسپ اور عجیب 2 25-12-09 08:28 PM
جو دیپ جلاۓ ہیے وسیم وصی شاہ 1 07-03-09 03:22 PM
لیپ ٹاپ تہہ کر لو بھائی مسافر دلچسپ اور عجیب 0 09-02-09 02:33 PM
لیپ ایئر: یہ چھلانگ کس لیے عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 4 08-11-08 06:38 PM
سنجے ریپ البم محمدعدنان فلمی دنیا 0 13-05-08 07:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger