واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > خریدوفروحت



خریدوفروحت خریدوفروحت


مجھے ایک اسٹینڈ خریدنا ہے!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-12-11, 04:08 PM   #1
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مجھے ایک اسٹینڈ خریدنا ہے!!!

مجھے ایک اسٹینڈ خریدنا ہے!!!

دوستوں مجھے ایک اسٹینڈ‌چاہیئے!!!
پروڈکٹ‌کا نام ہے "Dell 22" LCD/Panel Monitor Stand Base SX2210t"۔

dell.jpg


مندرجہ ذیل سائیٹ‌پر دستیاب ہے۔
Dell 22" LCD/Panel Monitor Stand Base SX2210t | eBay
اگر کوئی دوست آن لائن خرید کر دے سکیں تو میں‌اُنہیں‌یہاں پاکستان میں‌پیمنٹ‌کردوں گا!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 22-12-11 at 04:13 PM.
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-12-11), نورالدین (22-12-11), ننھا بچہ (22-12-11)
پرانا 22-12-11, 04:21 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,282
شکریہ: 11,812
1,568 مراسلہ میں 4,868 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ شاہد بھائی یہ طریقہ تو بہت زبردست ہے ۔
کیا میں اس طرح سے کوئی ڈیجیٹل کیمرہ منگوا سکتا ہوں ۔ جو کہ پاکستان میں دس ہزار کی ہو ۔
اور میں تین چار ہزار میں منگوانا چاہوں ۔
کیا کسی سمندر پار بھائی کے تعاون سے مل سکتا ہے ۔ ؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-12-11), ننھا بچہ (22-12-11), نبیل خان (23-12-11)
پرانا 22-12-11, 06:03 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,515
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک دو حضرات کے نام لینا چاہوں گا جو شائید یہ کر دیں لیکن۔۔۔۔
وہ مُجھے نا پکڑ لیں کہ خواہ مخواہ میں نامینیٹ کر ڈالا
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-12-11), نبیل خان (23-12-11)
پرانا 22-12-11, 08:31 PM   #4
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,944
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کراچی میں مل جائے گا نرسری یا گذری میں، نیا باہر سے منگوانے میں مہنگا پڑے گا۔ یوزڈ بھی مل جائے گا ماڈل کا فرق ہوگا اسکرو کے سوراخ ایک جیسے ہوں گے
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-12-11), نبیل خان (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 12:07 AM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
کراچی میں مل جائے گا نرسری یا گذری میں، نیا باہر سے منگوانے میں مہنگا پڑے گا۔ یوزڈ بھی مل جائے گا ماڈل کا فرق ہوگا اسکرو کے سوراخ ایک جیسے ہوں گے
اگر آپ مدد کرسکتے ہیں‌تو بہت بہت مہربانی ہوگی!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 01:27 AM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم بھائی

یہ پروڈکٹ آپ تک پہنچے گی کس طرح یہ بتا دیں۔ یہ امریکہ سے سیل ہو رہی ھے اور وہاں پر اس کے شپنگ چارج اس کے نیچے درج ہیں اگر یہ بریطانیہ میں آئے گی تو اس کے وزن سے شپنگ چارج الگ ہو جائیں گے، پھر اگر میں آپکو یہاں دے شپ کروں گا تو یہ مزید £ میں بڑھ جائیں گے اور یہ پروڈکٹ آپکو بہت مہنگی پڑ جائے گی۔

ای۔پے کا اصول ھے کہ شپنگ وہیں کرتے ہیں جس پے۔پال ایڈریس سے پیمنٹ ہوتی ھے کسی دوسرے ایڈریس پر نہیں کرتے کسی دوست پر پہلے بھی اس پر معلومات حاصل کر چکا ہوں اور ان کی ٹرم اینڈ کنڈیشن میں بھی یہ بات لکھی ہوئی ھے۔

اگر کوئی انگلینڈ میں آپکی جان پہچان والا دوسرا کوئی پاکستان آ رہا ھے تو وہ اسے اپنے پے۔پال سے خرید لے میں اسے اسی دن پیمنٹ اس کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دوں گا۔ اس سے بہتر اور کوئی حل نہیں۔ یا آپ خود سیلر کو میل کر کے پوچھ لیں کہ وہ اسے پاکستان میں شپنگ کرنے کے چارج پوسٹ آفس سے پوچھ کر بتا دے تو میں اسے آنلائن خرید کر اسے یہاں پے۔پال سے پیمنٹ دے دوں گا۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-12-11), نورالدین (23-12-11), نبیل خان (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 01:29 AM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
واہ شاہد بھائی یہ طریقہ تو بہت زبردست ہے ۔
کیا میں اس طرح سے کوئی ڈیجیٹل کیمرہ منگوا سکتا ہوں ۔ جو کہ پاکستان میں دس ہزار کی ہو ۔
اور میں تین چار ہزار میں منگوانا چاہوں ۔
کیا کسی سمندر پار بھائی کے تعاون سے مل سکتا ہے ۔ ؟
السلام علیکم

آپ آنلائن پر کیمرہ چیک کر کے مجھے لنک پیش کرو میں پھر بتاتا ہوں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-12-11), نورالدین (23-12-11), نبیل خان (23-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسٹیم سیل ٹیکنالوجی آنکھوں کے مردہ خلیوں کیلئے نئی زندگی ؛ اسٹیم سیل ٹیکنالوجی کا حیرت انگیز کرشمہ گوہر خبریں 3 02-02-10 04:28 PM
اسٹینو گرافی wajee کمپیوٹر کی باتیں 1 23-11-09 10:15 AM
چین اسٹیچ یا زنجیری ٹانکا سیپ فیشن اور بیوٹی ٹپس 0 03-04-09 12:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger