واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > خریدوفروحت



خریدوفروحت خریدوفروحت


معلومات درکار ہیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-12, 03:27 AM   #1
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default معلومات درکار ہیں۔

معلومات درکار ہیں۔

اسلام علیکم!
مجھے ایک سبزی کھمبی (Mashroom) کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔

اس کے بیچ کہاں سے ملتے ہیں۔
اس کی کاشت کا طریقہ کار کیا ہے۔

کسی بھی ممبر کے پاس اگر کسی قسم کی کوئی انفارمیشن ہو تو بتا دیں۔

شکریہ

والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-02-12), skjatala (04-02-12), پاکستانی (04-02-12), نورالدین (04-02-12), نبیل خان (30-01-12), حیدر (30-01-12)
پرانا 30-01-12, 04:43 AM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کھمبی Mashroom

السلام علیکم

ڈومیسٹک/کمرشل ان ڈاکٹر صاحب سے رابطہ کریں ان کا نمبر بھی درج ھے۔


باقی اگر آئیڈیا لینا ھے تو ان دو ویڈیوز سے حاصل کیا جا سکتا ھے۔




والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
monee3s (30-01-12), shafresha (04-02-12), skjatala (04-02-12), پاکستانی (04-02-12), ننھا بچہ (30-01-12), نبیل خان (30-01-12), احمد نذیر (04-02-12), حیدر (30-01-12), عبدالقدوس (30-01-12)
پرانا 30-01-12, 05:07 AM   #3
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

ڈومیسٹک/کمرشل ان ڈاکٹر صاحب سے رابطہ کریں ان کا نمبر بھی درج ھے۔


باقی اگر آئیڈیا لینا ھے تو ان دو ویڈیوز سے حاصل کیا جا سکتا ھے۔




والسلام

شکریہ ۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
compaq (07-02-12), shafresha (04-02-12), پاکستانی (04-02-12), نبیل خان (30-01-12), حیدر (30-01-12)
پرانا 04-02-12, 08:54 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی نے کھا یا ہے اسے کبھی؟ کیسا ذائقہ ہوتا ہے؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
compaq (07-02-12), shafresha (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 09:13 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,046
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بچپن میں کھمبی کھائی تھی۔ بہت لذیذ ہوتی ہے۔ میرا خیال ہے انڈے یا چکن سے ملتا جُلتا ذائقہ ہوتا ہے۔ یاد رہے چکن سے مُراد دیسی چکن ہے۔ بدیسی بدذائقہ چکن نہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
compaq (07-02-12), shafresha (04-02-12), skjatala (04-02-12), کنعان (04-02-12), نورالدین (07-02-12), احمد بلال (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 10:33 AM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

مشروم، یہاں اس کی بہت پیداوار ھے ہر سٹورز میں آسانی سے دستیاب ہوتا ھے کریٹ اور ٹرے کی شکل میں، دوسری سبزیوں کی نسبت مشروم بہت مہنگا ہوتا ھے، اسے فریزر میں سٹورز کیا جاتا ھے، تاکہ اس کی رنگت اپنی اصلی سفید حالت میں رہے اور جونہی اس کی رنگت کو زنک لگنا شروع ہوتا ھے تو اسی طریقہ سے اس کی قیمت میں کمی واقع ہونا شروع ہو جاتی ھے۔

یہاں اسے گریبی جیسی سبزی کے طور پر تیار ہوتے نہیں دیکھا اور نہ ہی اسے اس طرح بنایا ھے یہ کھانے والے پر ھے کہ وہ اسے اپنے طریقہ سے کیسے استعمال کرتا ھے مگر ریسٹورنٹس میں اسے سٹارٹر کے طور پر کھایا جاتا ھے،

طریقہ اس کا ایسا ھے کہ سلائس کی طرح اسے کاٹا جاتا ھے اور پھر تیل میں اسے چند منٹ تک فرائی کیا جاتا ھے تاکہ اس کا اکڑا پن بھی نہ ٹوٹے، یوں سمجھ لیں کچا جیسا، اگر زیادہ فرائی کریں گے تو اس کے سلائس لٹک جائیں گے اور اس سے خوبصورتی اور ذائقہ بھی بدل جائے گا، پھر اسے پلیٹس میں ڈال کر اوپر نمک چھڑک کر ساتھ پیپر مرچ مصالحہ ڈال کر کھایا جاتا ھے، باقی کھانے والے پر ھے کہ وہ اس میں اپنے حساب سے مصالحے ڈال لے، اور ہمارے گھر میں بھی اسی طرح تیار کیا جاتا ھے۔ گریبی جیسا طریقہ سے بھی کبھی گھر میں بنایا جاتا ھے مگر میں نہیں کھاتا اس طرح۔ میرے اندازے سے ذائقہ پھیکا جیسا ہوتا ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
compaq (07-02-12), shafresha (04-02-12), پاکستانی (04-02-12), نورالدین (07-02-12), حیدر (04-02-12), عبدالقدوس (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 12:16 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,282
شکریہ: 11,812
1,568 مراسلہ میں 4,868 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سے شاید کچھ مزید معلومات مل سکیں ۔
کھمبی (Mashroom)

اور اس کے بزنس سے متعلق یہاں سے معلومات
کھمبی (Mashroom)
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
compaq (07-02-12), shafresha (04-02-12), حیدر (04-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لب شیریں۔۔۔۔۔۔بنت آدم کا کچن بنت آدم باورچی خانہ 0 13-04-10 08:27 PM
دعا کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 5 22-03-10 01:41 AM
نبی کریم کی تلواریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! champion_pakistani دلچسپ اور عجیب 5 04-11-08 04:10 PM
مرحوم کی یاد میں۔۔۔۔ A.A.Yasir اپکے کالم 4 06-09-08 03:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger