| خریدوفروحت خریدوفروحت |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے 700Mhzسے 1Ghz تک پروسیسر والا کمپیوٹرچاہئے، یعنی آسان الفاظ میں پینٹیم 3 اگر کسی کے پاس ہو اور وہ بیچنا چاہے تو رابطہ کرے۔ ۔ ۔
نوٹ : صرف CPU چاہئے/ حدِبجٹ : دوہزار
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے ایک دوست کے پاس ہے .......... وہ اس بلا کو خود سر سے اتارنا چاہتا ہے ........ کیا خیال ہے پھر؟
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,944
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
2300 روپے کا پنٹیئم 4, 1.6 GHz سے 2.00 512 ریم ھارڈڈیسک 20 جی بی صدر ریگل کراچی میں دستیاب ہیں dell برانڈڈ
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | asakpke (08-06-11), shafresha (29-04-11), یاسر عمران مرزا (30-04-11), حیدر (29-04-11), عبدالقدوس (29-04-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اس طرح کے تو کئی مل جائیں گے
اگر پنڈی ، اسلام آباد میں ہو تو دبئی پلازہ چلے جاؤ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,944
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس 8 ،10 پڑے ہیں، بولو کیا کلو لو گے، ڈیلیوری کہاں چاہئے؟
|
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-04-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار پینٹیم تھری لینے کی بات کر کے انسان خود پھنس جاتا ہے۔۔ ہر کوئی ایسی بلاوں کو گلے سے اتارنا چاہتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,046
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر کوئی اپنا پی ون یا پی ٹو برانڈڈ کمپیوٹر بیچنا چاہے (سپیڈ 300 میگا ہرٹز سے کم ) تو مجھ سے رابطہ کرے۔
حد بجٹ: 200 روپے کم از کم درکار پی سی: 5
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
ویسے مجھے بھی چار پانچ چاہئے۔ ۔ ۔ |
|||
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,944
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کلو کے حساب سے تو صرف ننھے منے بچے کےلئے ہیں۔ ویسے یہ لاٹ آپ کو چاہئے کہاں۔ راجہ اکرم اور حیدرسے پوچھنا پڑے گا۔ آج کل ساری رات حیدر اور راجہ اکرم پرانے پی سی سے بم بنانے کے تھریڈ ڈھونڈتے رہتے ہیں۔ اسلئے ڈیمانڈ کافی زیادہ ہو گئی ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | حیدر (29-04-11), راجہ اکرام (29-04-11) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,046
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (30-04-11) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,046
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شافی بھائی وہ وقت قریب ہے کہ جب جدید ترین مشینیں انسان سے بغاوت کر ڈالیں گی اور جنگ چھڑ جائے گی۔ تب انکا وائرس ہر طرف پھیل جائے گا۔ اور صرف پنٹیم ون اور پنٹیم ٹو جیسے سسٹم ہی اس سے بچ پائیں گے۔ کیونکہ اس قدر سُست سسٹمز پر وائرس کی بھی جان جائے گی حملہ کرتے ہوئے۔
تب ضرورت پڑے گی انکی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کم از کم تاش کھیلنے کے کام تو آئیں گے ہی ناں۔ ہم 8 دوست ہیں ۔ اس لیے کم از کم 8 چاہیے ہوں گے کہ لڑائی ہی نہ ہو جائے آپس میں۔ میں Spiderکھیلتے ہوئے ڈسٹربنس برداشت نہیں کر سکتا۔ ہے کوئی پرانے سسٹمز سے بیزار۔ میں ہوں خریدنے کو تیار۔ چلیں میں ریٹ بڑھاتا ہوں۔ فائنل ریٹ 250 روپے فی سسٹم یونٹ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| cpu, کوئی, کرے۔, گے, پاس, پتا, پروسیسر, پرانا, یعنی, والا, چاہے, میں۔۔۔۔, مل, مارکیٹ, آسان, الفاظ, اتنے, بیچنا, جائیں, دوست, رہتے, رابطہ, سارے, سسٹم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سسٹم انفارمیشن | wajee | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 7 | 01-05-12 09:37 AM |
| سکول مینیجمنٹ سسٹم | NMG | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 8 | 07-12-10 07:28 PM |
| وقت کم ہے اور مجھے سسٹم خریدنا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | J.S | Ask Experts ماہرین کی رائے | 37 | 29-11-10 06:51 AM |
| بائینری سسٹم | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 10 | 07-04-10 04:31 PM |
| میرا سسٹم ! | فیصل ناصر | گپ شپ | 47 | 26-12-09 11:19 AM |