|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,046
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یارو، مترو تے سجنو۔
میں اپنی عالم کنگالی میں ایک کمپیوٹر خرید بیٹھا۔ اس کمپیوٹر میں پروسیسر ہے پینٹیم ڈی کا ریم ہے ایک جی بی کی ڈی وی ڈی، سی ڈی رائٹر، 250جی بی ہارڈ ماڈل کا نام ہے Optiplex gx620 مجھے ملا ہے 14000 میں ذرا مجھے کنفرم کرنا کہ اس سسٹم کی خریداری میں ۔ ۔ ۔ مجھے کتنا لوٹا گیا ہے تاکہ میں لٹیروں کے گریبان پر ہاتھ ڈال سکوں۔ بصورت دیگر یعنی اگر قیمت مناسب نکلی تو اس دکاندار کو بر گر کھلانا میری ذمہ داری۔ ہاں جی ہے کسی کو آئیڈیا؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
آپ Dell 620 مشین کی بات تو نہیں کر رہے۔ ۔ ۔ ؟
اگریہی ہے تو یہ میرے کزن نے چھ مہینے قبل لیا تھا دس ہزار کا، 2.8Ghz DVD + cd writer)combo) ہارڈڈسک کے بغیر اور اب تو 3.4Ghz 1Gb Ram 200Gb harddisk Desktop mian ساڑھے دس ہزار تک دستیاب ہے۔ تسی تے لٹے گئے پا جی ویسے آپ نے پرسیسر کی کلاک سپیڈ نہیں بتائی۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کرLast edited by محمدمبشرعلی; 23-01-11 at 05:26 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کو ٹھیک مل گیا ہے دوکان دار نے اس میں 4 ہزار تک کما لیے ہیں
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,046
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ساڑھے دس ہزار مایں ڈیسک ٹاپ ہے تو اس حساب سے تو پھر مجھے مناسب قیمت میں مل گیا ہے۔ مندرجہ ذیل فارمولا کے مطابق 200 جی بی کے بجائے 260 جی بی۔ چند سو کا یہ فرق بنا ڈیسک ٹاپ کے بجائے ٹاور۔ لگ بھگ ایک ہزار کا یہ فرق بنا عام ڈی ویدی روم پلئیر کے بجائے ۔۔۔رائٹر ہمراہ۔۔ چند سو کا یہ فرق بنا لاہور ، کراچی کے بجائے رحیم یار خان۔ 1500/2000 کا یہ فرق بنا۔ یہ کُل ہوا 14000 کیا خیال ہے یہ فارمولا ٹھیک نہیں ؟ |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,046
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار بچاؤ اُس بندے کو میرے ہاتھ سے۔
وہ میرا بہت اچھا تعلق والا ہے۔ اور میں نہیں چاہتا کہ دو بدتمیز آپس میں لڑ پڑیں۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (24-01-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے 5 دن پہلے ایک پی لیا تھا۔
1.8 core2du 500gb hdd 3gb ram superdrive 13000 |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے 5 دن پہلے ایک پی لیا تھا۔
1.8 core2du 500gb hdd 3gb ram superdrive 13000 |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
خلیل بھائی آپ والا سسٹم تو بہت اچھی سپیڈ کا ہے اور قیمت بھی مناسب ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے پوچھ لینا تھا ناں
اب لکیر کیوں پیٹ رہے ہو اے سجن تے متر پیلاں وی ایتھے ای سی
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ارے بھائی مجھے بت دیتے تو میںکرچی سے خرید کر بھجوا دیتا!!!
خلیل بھائی ٹھیک کہتے ہیں 3 سے 4 تک کا پھٹکا لگا گیا ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ آپ کے دوست کو بھی نا پتہ ہو!!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (25-01-11) |
![]() |
| Tags |
| ہاتھ, کمپیوٹر, گریبان, ٹھیک, پروسیسر, یعنی, وی, قیمت, لٹیروں, لوٹا, نکلی, نام, مل, ملا, مناسب, مشین, اپنی, بر, تے, خرید, خریداری, دیگر, ذمہ, سسٹم, عالم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹیگ ٹیگ کھیلنا | اکرام | گپ شپ | 0 | 20-06-08 10:16 AM |
| بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 12:11 PM |
| جیو ٹی وی کی انتظامیہ کی جانب سے پیمرا آرڈیننس تسلیم کرنے اور انڈر ٹیکنگ پر دستخط کے بعد نشریات بحال کردی جائیں گی، نثار میمن | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 10:44 AM |
| آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:44 AM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |