|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,566
شکریہ: 8,803
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ایسا کمپیوٹر جس پر اگر گلاس بھر کر پانی ، جوس یا دودھ گرایا جائے تو اس کو کچھ نہ ہو ۔
اگر اس کمپوٹر کو اونچائی سے گرایا جائے تو بھی کچھ نہ ہو۔ اس پر کوئی چیز اٹھاکر ماری جائے تو بھی کچھ نہ ہو کچھ بھی کرلینے سے اس کمپیوٹر کی کیز نہ نکلیں اس کی اسکرین پر نوکیلی چیز لگانے سے سکر یچز نہ پڑیں ۔ اس کو پٹخنے سے بھی اس کو کچھ نہ ہو اگر کسی کی نظر میں ایسا کمپیوٹر ہے تو مجھے بتائیں کیونکہ میرے بچے دو کمپیوٹر خراب کرچکے ہیں شکریہ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (13-08-09), فیصل ناصر (16-08-09), منتظمین (13-08-09), ابن آدم (07-10-10), خرم شہزاد خرم (13-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), رضی (14-08-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے تو میری پیاری بہنا کی خدمت میں انتہائی ادب و احترم سے۔۔السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ کو واپس دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین سحر بہنا بچے تو بچے ہیں، ان سے تو کوئی چیز بچائی نہیںجا سکتی اور جہاں تک آپ کے مطلوبہ کمپیوٹر کا تعلق ہے اس طرح کا تو کوئی ٹائروں کی دکان والا ہی بنا سکتا ہے، لیکن وہ صرف دکھانے کے لئے ہو گا چلے گا نہیں۔ ہاںیہ گارنٹی ہے کہ آپ وہ سب کر لیں جو آپ نے اوپر لکھا ہے اسے کوئی نقصان نہیں ہو گا۔۔۔ البتہ جہاں تک مروجہ کمپیوٹر کا تعلق ہے تو اس سلسلے میں تو احتیاط ہی کارگر نسخہ ہے۔ یا یہ ہے کہ بچوں کو بھی کوئی کمپیوٹر جیسا کھلونا لے کر دیے دیں، اور بتا دیں کہ ’’اب اپنا اپنا کمپوتل تلائیں گے‘‘ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آپ کو اور تمام بہنوں کو اپنی آغوش رحمت میں پناہ دے، خوشیاں ہی خوشیاں آپ کے نصیب کا حصہ ہوں، غم کا سایہ بھی کبھی آپ پر نہ آئے۔ محتاج دعا راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
Last edited by راجہ اکرام; 13-08-09 at 08:28 AM. وجہ: تصحیح املاء |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ!
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ام طلحہ (13-08-09), ابن آدم (07-10-10), خرم شہزاد خرم (13-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), رضی (14-08-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
راجہ اکرام بھائی میں یہ بھی کرچکا ہوں میرے تقریباً 4 مائوس اور 2 کی بورڈ خراب ہوچکے ہیں جو کہ اب میرے بیٹے کے کھلونوں کی ٹوکری کا حصہ ہیں۔ مگر ان صاحب کو اسی مائوس اور کی بورڈ سے کھیلنا ہے جس سے بابا کام کرتے ہیں۔
اور تو اور میری بیٹی جو کہ صرف 8 ماہ کی ہیں ماشاءاللہ، انہوں نے پچھلے دنوں اپنے صرف دو دانتوں سے میرے موبائل کا 0 کا بٹن کھا لیا۔ وہ تو شکر ہوا کہ ہم نے دیکھ لیا اور اس کے منہ سے نکال لیا۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | shafresha (13-08-09), فیصل ناصر (16-08-09), ام طلحہ (13-08-09), ابن آدم (07-10-10), خرم شہزاد خرم (13-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), رضی (14-08-09), سحر (13-08-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سحر بہن سلام،
NXZT کی بنی ہوئی کمپیوٹر کیسنگ خاص المونیم کی بنی ہوئی کیسنگ ہے، اسے "دُنیا کی سب سے مظبوط کیسنگ" کہا جاتا ہے۔ یہ اسکریچ پروف ہے۔ قیمت صرف $ 400 ۔چلیں کم از کم کیسنگ کی حد تک تو آُپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | shafresha (13-08-09), فیصل ناصر (16-08-09), محمدمبشرعلی (07-03-10), ام طلحہ (13-08-09), ابن آدم (07-10-10), خرم شہزاد خرم (13-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), رضی (14-08-09), طاھر (13-08-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہن آپ کے لیے یہ بھی حاضر ہے اور معلومات اس سائیٹ سے حاصل ہوسکتی ہیں:
Panasonic Toughbook CF-30 - Fully Rugged, Wireless Notebook PC باقی بات وہی ہے کہ: پیوستہ رہ شجر سے اُمیدیں باہر رکھ!
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | shafresha (13-08-09), ام طلحہ (13-08-09), خرم شہزاد خرم (13-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), رضی (14-08-09) |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی کسی ٹائروں والی دکان سے کوئی ماؤس بنوا کر لائیں، پھر اگر خراب ہو تو بتانا۔۔ ایسا کریں جب کام کرنا ہو تو اصلی والا لگا لیں اور بعد میں ٹآئر ولا، تا کہ اگر کوئی گرائے بھی تو نقصان کم سے کم ہو اللہ آپ کو اور آپ کے بچوں کو خوش رکھے۔۔ آمین محتاج دعا |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر ایسا کمپیوٹر مل جائے تو مجھے بھی بتانا۔ آفٹر آل میرا اور آپکا ڈیزگنیشن ایک ہی ہے نا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے میرے پاس ایک ایسا کمپیوٹر ہے جو نظر ہی نہیں آتا اور حیرت کی بات یہ ہے کہ وہ مجھے بھی نظر نہیں آتا
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ واہ میرے پاس ایسے سو ہیں جو نہ دکھائی دیتے ہیں نہ چھوئے جاتے ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے بھی ایک ایسا ہی چاہیے۔ کیونکہ میری بیٹی میرے لیپ ٹاپ پر میری جتنی سپیڈ کے ساتھ ہی انگلیاں چلانا چاہتی ہے۔ میرا لیپ ٹاپ بھی اسی نے خراب کیا ہے۔ میرے خیال سے ملٹری کے استعمال کے لیے کچھ خاص قسم کے لیپ ٹاپ بنائے جاتے ہیں (rugged lap tops) لیکن یہ کافی مہنگے ہوتے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بچوں کیلئے تو واقعی آرمی والا ہی چاہئے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (13-08-09), رضی (14-08-09) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ دیکھیں
![]() ![]() ![]() کچھ ایسے ہی کی تلاش میں ہیں ہم سب۔ Last edited by منتظمین; 13-08-09 at 03:41 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (13-08-09), فیصل ناصر (16-08-09), ام طلحہ (17-08-09), ابو عمار (13-08-09), خرم شہزاد خرم (13-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), رضی (14-08-09), سحر (14-08-09) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے واہ! پتہ نہیں اس سب کے بعد زندہ بچے ہونگے غریب یا نہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| banner, color, com, ebooks, gallery, images, کمپیوٹر, پاک, نظر, موبائل, معلوم, اللہ, اسکرین, بھائی, بچوں, تلاش, حل, خلاف, خرم, دعا, شہزاد, شعر, غم, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 13 | 19-04-11 10:14 PM |
| میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں | رضی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 33 | 11-01-10 11:01 PM |
| مقابلہ کمپیوٹر (نومبر) | wajee | کمپیوٹر کی باتیں | 63 | 26-11-09 12:41 PM |
| ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے | wajee | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 18 | 09-02-09 10:44 AM |
| کمپیوٹر انجینیئرز کیلیئے نوکری ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 0 | 28-01-09 05:44 PM |