واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > خریدوفروحت



خریدوفروحت خریدوفروحت


یہ پرنٹر کیسا رہے گا ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-02-12, 04:12 PM   #1
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Question یہ پرنٹر کیسا رہے گا ؟

یہ پرنٹر کیسا رہے گا ؟

مجھے ایک پرنٹر خریدنا ہے . پرنٹر کے متعلق معلومات زیرو ہیں .
کوئی راہنمائی کرے گا کہ کیسا پرنٹر ٹھیک رہے گا .

میں نے ایک اشتہار یہاں سے پڑھا تھا اور ان صاحب سے رابطہ بھی کیا ہے . 4200 کا کہہ رہے ہیں. کیا آپ بتا سکتے ہیں جیسا کہ انہوں نے لکھا ہے اگر ایسا ہو تو اتنے کا ٹھیک ہے؟
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-02-12, 04:59 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,164
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!
بظاہرتو پرنٹرٹھیک معلوم ہوتا ہے۔ لیکن ایک مشورہ ہے بغیرپرنٹ چلائے پرنٹرمت لیجئے گا۔ پہلے یقین کر لیجئے گا کہ پرنٹر ٹھیک ہے پھرخرید لینا۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
ایکسٹو (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 06:03 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مہنگا پڑے گا۔ یہ مایا سیاہی والا پرنٹر ہے ایک مرتبہ استعمال کے بعد زیادہ سے زیادہ 30 دن تک اس کی سیاسی محفوظ رہتی ہے اور اگر یہ خشک ہوجائے تو کارٹریج اصل پرنٹر کی قیمت سے بھی مہنگا ملتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
compaq (07-02-12), skjatala (07-02-12), ایکسٹو (07-02-12), حیدر (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 06:50 PM   #4
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اس کی کارٹریج ری فل نہیں ہوتی؟
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
compaq (07-02-12)
پرانا 07-02-12, 07:16 PM   #5
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اس کی کارٹریج ری فل نہیں ہوتی؟
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-02-12, 07:33 PM   #6
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,944
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ تفصیل اگر بتادیں تو مشورہ دینے والوں کو آسانی ہوگی مثلا
آپ اس کو کس نوعیت کے لئے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔اور روزانہ کا استعمال اندازاً کتنا ہوگا ۔
اگر تو یہ ایچ پی کا لیزر جیٹ ہے تو 4200ایچ پی کی کامیاب پروفیشنل سیریز ہے۔ مگر اس کی حالت کیسی ہے اس کا ڈرم کیسا ہے اس پر اسکریچز تو نہیں۔
لیزر جیٹ کا ری فل پاؤڈرکی شکل میں ہوتا ہے، کافی عرصہ بند رہنے پر کچھ نہیں ہوتا
Name:  HP laser jet 4200.gif
Views: 31
Size:  8.4 KB
Speed/monthly volume
Print speed, black (best quality mode)
Up to 35 ppm
First page out, black
Less than 9 seconds
Processor speed
300 MHz
Recommended monthly volume, maximum
150,000 pages
Print quality / technology
Print technology
Laser
Print quality, black
1200 x 1200 dpi
Paper handling / media
Paper trays, std.
2
Paper trays, max.
4
Input capacity, std.
600 sheets
Input capacity, max.
2,600 sheets
Standard envelope capacity
10 envelopes envelopes
Envelope feeder
Optional accessory (purchased separately), holds 75 envelopes
Output capacity, std.
250 sheets face down, 50 sheets face up -- for a total of 300 sheets
Output capacity, max.
800 sheets
Duplex printing (printing on both sides of paper)
Automatic (optional)
Paper handling
100-sheet multipurpose tray, one 500-sheet input tray. Optional: duplex printing accessory, 500-sheet input tray, 1,500-sheet input tray, 500-sheet stacker or 15-sheet stapler/500-sheet stacker
Media sizes, std.
Letter, legal, executive, No. 10 envelopes, Monarch envelopes
Media sizes, custom
Tray 1: 3 x 5 in to 8.5 x 14 in; Tray 2: 5.8 x 8.3 in to 8.5 x 14 in; Optional 500-sheet tray: 5.8 x 8.3 in to 8.5 x 14 in; Optional 1,500-sheet tray: (custom sizes not supported); Optional duplexer: (custom sizes not supported); Optional envelope feeder: (custom sizes not supported); Optional stacker or stacker part of stapler/stacker: 5.8 x 8.3 in to 8.5 x 14 in; Stapler part of stapler/stacker: (custom sizes not supported)
Media weight, recommended
20 lb
Media types
Paper (plain, letterhead, prepunched, bond, color, preprinted, recycled), transparencies, labels, envelopes, card stock, user-defined
Memory / print languages
Memory, std.
64 MB
Memory, max.
416 MB
Memory slots
3 100-pin DIMM
Hard disk
Optional, HP high capacity hard disk
Print languages, std.
HP PCL 6, 5e, and PostScript® 3 emulation, HP-GL/2, PJL
Typefaces
80 built-in
Connectivity
Connectivity, std.
IEEE 1284-compliant parallel interface port, HP Jetdirect EIO internal print server for Fast Ethernet 10/100Base-TX, 1 open EIO slot
Connectivity, opt.
HP Jetdirect 610n and 615n EIO internal print servers
Macintosh compatible
Yes
Print drivers, std.
HP PCL 6, PCL 5e, and PostScript 3 emulation, HP-GL/2
Dimensions / weight / warranty
Dimensions (w x d x h)
16.4 x 16.9 x 14.4
Weight, U.S.
45 lb
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

Last edited by skjatala; 07-02-12 at 07:37 PM.
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
compaq (07-02-12), ایکسٹو (08-02-12), حیدر (07-02-12), عبدالقدوس (07-02-12)
پرانا 08-02-12, 08:25 AM   #7
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ زیادہ پرنٹنگ نہیں کرنی . بس 10 سے 15 پیج کر لیں روزانہ کے.
میں در اصل ایک کتاب لکھنے کے چکر میں ہوں . اور نیٹ پر سرچ سے جو مواد ملتا ہے وہ سکرین پر پڑھنے کو دل نہیں کرتا . تو اسے پرنٹ کر کے پڑھا کروں گا اور اس طرح اپنی تحقیق کو آگے بڑھاؤں گا
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-02-12), حیدر (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 09:56 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,046
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار اس مقصد کے لیے تو کوئی پرانا سا لے لو۔ 2000 تک کا آ جائے گا۔ مثلاً ایچ پی کا لیزر جیٹ 6L۔ پرنٹنگ کوالٹی اور اکانومی بہہترین ہے۔ بس سپیڈ سلو ہے۔ ایک منٹ میں 6 صفحے نکالتا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-02-12), ایکسٹو (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 11:22 AM   #9
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یار اس مقصد کے لیے تو کوئی پرانا سا لے لو۔ 2000 تک کا آ جائے گا۔ مثلاً ایچ پی کا لیزر جیٹ 6L۔ پرنٹنگ کوالٹی اور اکانومی بہہترین ہے۔ بس سپیڈ سلو ہے۔ ایک منٹ میں 6 صفحے نکالتا ہے۔
سپیڈ بہت ہے اتنی بھی میرے لیے.
ری فل ہوتا ہے نا ؟ اورانک لیکویڈ یا پاوڈر؟ میرا مطلب یہ نیچے والے اقتباس جیسا تو نہیں نا؟
اقتباس:
یہ مایا سیاہی والا پرنٹر ہے ایک مرتبہ استعمال کے بعد زیادہ سے زیادہ 30 دن تک اس کی سیاسی محفوظ رہتی ہے اور اگر یہ خشک ہوجائے تو کارٹریج اصل پرنٹر کی قیمت سے بھی مہنگا ملتا ہے
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 11:35 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,046
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
سپیڈ بہت ہے اتنی بھی میرے لیے.
ری فل ہوتا ہے نا ؟ اورانک لیکویڈ یا پاوڈر؟ میرا مطلب یہ نیچے والے اقتباس جیسا تو نہیں نا؟
ارے نہیں یار لیزر جیٹ ہے۔ یعنی پاوڈرڈ۔ اور بڑا اکانومیکل ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-02-12), ایکسٹو (08-02-12)
پرانا 08-02-12, 05:35 PM   #11
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یار اس مقصد کے لیے تو کوئی پرانا سا لے لو۔ 2000 تک کا آ جائے گا۔ مثلاً ایچ پی کا لیزر جیٹ 6L۔ پرنٹنگ کوالٹی اور اکانومی بہہترین ہے۔ بس سپیڈ سلو ہے۔ ایک منٹ میں 6 صفحے نکالتا ہے۔
دو ہزار کا سن کر تو میں بھی تیار ہو گیا ہوں، ، ، ، لیکن اس کا ریفل کتنےکا آتا ہے۔ ۔ ۔ اور کتنے صفحے نکالتا ہے، کلر اور بلیک اینڈ وائیٹ، 6 صفحے فی منٹ بلیک اینڈ وائٹ کے لئے ہے یا کلر کے لئے۔ ۔ ۔؟
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ایکسٹو (09-02-12)
پرانا 08-02-12, 05:57 PM   #12
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,944
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

6 ایل بلیک اینڈ وہائٹ لیزر پرنٹر ہے۔ ٹونر ایوریج 2500 پیج پرنٹ کر سکتا ہے ، نیا پرنٹر 22 پیج فی منٹ نکالتا ہے ، پرانا بھی 12 سے کم نہیں نکالتا ، اگر اس سے کم نکالتا ہے تو پرنٹر کی سروس ہونے والی ہے ، کراچی میں اس کا ٹونر 200 روپے میں ری فل ہو جاتا ہے۔
زیادہ استعمال شدہ پیپر بہت خراب کرتا ہے۔ لیکن رولر تبدیل کروا لینے سے مرض میں افاقہ ہوتا ہے۔
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
ایکسٹو (09-02-12)
پرانا 08-02-12, 06:16 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پرنٹر لاہور میں 3ہزار سے 3500 تک آتا ہے
ٹونر 300 سے 500 تک ریفل ہوتا ہے
اور تقریبا 2500 پرنٹس نکال لیتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-02-12), ننھا بچہ (08-02-12), ایکسٹو (09-02-12)
پرانا 08-02-12, 06:32 PM   #14
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,515
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پرنٹر لاہور میں 3ہزار سے 3500 تک آتا ہے
ٹونر 300 سے 500 تک ریفل ہوتا ہے
اور تقریبا 2500 پرنٹس نکال لیتا ہے
سویٹی یہ کونسا ہے مجھے آج کل میں ایک سستا سا خریدنا ہے زرا تفصیل سے بتادے پلیز
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ایکسٹو (09-02-12)
پرانا 08-02-12, 06:37 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
سویٹی یہ کونسا ہے مجھے آج کل میں ایک سستا سا خریدنا ہے زرا تفصیل سے بتادے پلیز
4L,5L,6L کوئی بھی لے لو
1010 میرے خیال سے 4500 سے 6500 کے درمیان آئے گا
اور 1012 تقریبا 6000 کا آئے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ایکسٹو (09-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج کا دن کیسا گزرا ابو اسد گپ شپ 17 09-02-12 11:01 PM
بادل کیسا ہے ایسا ویسا ہے! نایب ناظم گپ شپ 6 14-01-11 07:51 AM
ایسا ہو سکتا ہے سیپ شاعری اور مصوری 1 19-12-10 02:30 PM
کیسا۔۔۔۔! شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 9 15-07-09 09:22 AM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger