| خریدوفروحت خریدوفروحت |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دوستوں ایک 210watt SANWA UPS برائے فروخت ہے!!
تصاویر: ![]() By shafresha at 2010-12-30 ![]() By shafresha at 2010-12-30 ![]() By shafresha at 2010-12-30 تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔۔۔ Company name: SANWA Make: China Watt: 210 watt (approx.) Color: Black Condition: Good (9/10) Battery: 7.2AH LOSH Battery (Brand New) Sockets: 3pin Sockets Power Cord: Fixed Power Cord Backup time: Depends upon your PC (CRT pc is 15 minutes and LCD pc is 25 minutes) LED Indicators: For Backup, Charging and main power LED are provided! Working : Working Excellent!! Handling Method : Hand to Hand Cash Local purchaser will be preferred (Karachi). Warranty: Checking 3 days warranty Price: Just Rs. 1800/= (No negotiation please......) خواہشمند رابطہ کریں: Contact: 0300-2607926
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (30-12-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جی جی بالکل کرسکتے ہیں!!!
اس کی آن لائن ڈیمانڈ 2500 روپے تھی مگر چوں کہ ایک نیا اور بڑا یو پی ایس آ گیا ہے اس لیئے اسے 700 روپے کم میںبیچا جا رہا ہے۔۔۔۔ ایک نارمل پی سی خصوصا ایل سی ڈی والے کے ساتھ یہ تقریبا 10 سے 15 منٹتک کا بیک اَپ ٹائم دی سکتا ہے!!! |
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (31-12-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہے کوئی کراچی سے خریدار؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
10 منٹ بیٹری ٹائم بہت کم ہے یار۔۔ میں نے وطین سے نہایت ارزاں نرخوں پر لیا تھا اور 30 منٹ سے زیادہ وقت نکال دیتا تھا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (07-01-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,046
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی خریدار ہوں
میں بھی خریدوں گا پیار کہاں ملتا ہے، پتا بتا دو
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میں سمجھا پیاز خریدنے کی بات کررہے ہیں۔
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,046
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آجکل پیاز تو مل جاتے ہیں، بلکہ چینی بھی مل جاتی ہے۔ اس لیے انکی کوئی ٹینشن نئئیں فی الوقت۔
مسئلہ تو پیار کا ہے۔ پیار کہاں سے ملے گا۔ یہ نہ گزرے ہوئے کل میں ملا تھا ، نہ آج ہے ۔ ویسے پیار ویار سے قطع نظر ۔ ۔ ۔ یہ 400 واٹ کی پاور سپلائی سے کیا مراد ہے؟ کیا ضروری ہے کہ اس پر لوڈ بھی 400 واٹ کا ہی ہو؟ ہو سکتا ہے لوڈ 150 واٹ کا ہی ہو بمشکل |
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,288
شکریہ: 1,554
2,981 مراسلہ میں 8,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
جیسے کے ابھی میرے سسٹم کا گرافک کارڈ خراب ہو چکا ہے تو میں بلٹ ان گرافک استعمال کر رہا ہوں۔ اور کمپیوٹر کا کل لوڈ 200 واٹ کے قریب ہو گا۔ کمپیوٹر کے لوڈ میں وہ ہارڈوئیر آتے ہیں جن کو کرنٹ ہم پاور سپلائی سے دیتے ہیں۔ جیسے CD/ DVD/Combo/DVDRW وغیرہ اور PCI کارڈ جیسے Modem/Sound/TV Tuner وغیرہ اس کے علاہ کیسکنگ میں علیحدہ سے FAN استعمال کیے جاتے ہیں۔ اور یو ایس بی پر استعمال کی جانے والی ڈیوائسز بھی۔ اس لیے اگر آپ نے اپنے کمپیوٹر میںزیادہ ہارڈوئیر استعمال کیے ہیں تو اس کے مطابق پاور سپلائی بھی استعمال کریں وگرنہ نئی ہارڈ ڈرائیو اور پھر نئے مدر بورڈ کو خریدنے کے لیے تیار رہیں
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| brand, excellent, jpg, minutes, name, please, profile, shafresha, time, upon, url, user, ہے۔, فروخت, لیکن, نہایت, نام, مناسب, will, your, اسکا, بیٹری, دوستوں, ذیل, رابطہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|