| خریدوفروحت خریدوفروحت |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دوستوں السلام علیکم،
ایک صاحب ویسٹرن ڈجیٹل کی 500 GB کی دو ہارڈسکس فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ ایک ہارڈ ڈسک ملائشیاء سے لائے تھے اور دوسری یہاں کراچی سے AGN والوںسے رپلیشمنٹ وارنٹی میں لی ہے!!! نوٹ: دونوں ہارڈڈسکوں کو بطور بیک اَپ استعمال کیا گیا ہے! ![]() 1۔ پہلی ہارڈ ڈسک 3000 روپے میںدستیاب ہے۔ (فروخت ہوچکی ہے) ![]() 2۔ دوسری ہارڈ ڈسک(گرین) 3500 روپے میںدستیاب ہے۔ ![]() وارنٹی 1 ہفتے کی دی جائے گی۔ دلچسپی رکھنے والے دوست رابطہ کریں۔ Please also visit the following thread. Misc. Items for Sale
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by shafresha; 05-01-11 at 12:27 PM. وجہ: فروخت |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | J.S (20-12-10), فیصل ناصر (20-12-10), یاسر عمران مرزا (20-12-10), حیدر (20-12-10), عبدالقدوس (20-12-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,046
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
500 جی بی۔
![]() میرے پاس 40 جی بی کی ہارڈ ہے۔ اور مجھے پچھلے کئی سال کی تاریخ یاد ہے کہ یہ کبھی بھی 20 جی بی سے زیادہ فُل نہیں ہوئی۔ وہ بھی تب کہ جب سے میں نے ونڈوز سیون، اور آفس 2007 انسٹال کیا ہے۔ یہ اتنی سپیس آتی کس کام ہے
Last edited by حیدر; 20-12-10 at 01:14 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,788
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
SIR G MAYRAY PASS 500GB KI LAGAI HOI SARI FULL HAY PATA HE NAI CHALTA KYA DELETE KARON
THANKS.................. |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس کل ملا کر ہممممممممممممممممممم
2 - 500 GB SATA 2 - 320 GB IDE 2 - 120 GB IDE 2 - 80 GB IDE 1 - 160 GB SATA 1 - 40 GB IDE 2 - 1.5 TB SATA ہیں اب تک ابھی میرے پاس پیسے نہیں لیکن مجھے 2 TB کی 2 HARDDISK کی شدید ضرورت ہے۔ فروری میں لے لوں گا انشاءاللہ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی اتنی ایک ہی کمپیوٹر میں لگائی ہیں؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,793
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوئے پاغلو۔
فالتو چیزاں ڈیلیٹ کرو۔ کم استعمال ہونے والی چیزوں کو DVD میں رائٹ کرو تاں میرا خیال ہے کہ 40GB وی بہت ہے۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
خواہشمند رابطہ کریں:
میںدونوں ہارڈ ڈسکس چیک کرچکا ہوں بہترین حالت میںہیں۔ ہارڈڈسک کوریئر کے ذریعے کہیںبھی بھجوائیںجاسکتی ہیں، دونوںہارڈ ڈسکس خردیدنے کی صورت میںفروخت کنندہ خرچہ برداشت کریں گے! Last edited by shafresha; 20-12-10 at 07:47 AM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,753
شکریہ: 82
308 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیا کا سب سے بخیل جانور چوہا ہے جو اپنے بِل میں سب کچھ لے جاتا ہے۔ اور باہر کچھ نہیں لاتا ۔ اگر بِل کی جگہ فُل ہوجائے تو خود چلا جاتا ہے مگر کوئی چیز باہر نہیں پھینکتا ؟
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-12-10), یاسر عمران مرزا (20-12-10), محمد عاصم (03-04-11), حیدر (20-12-10), عبیداللہ عبید (20-12-10) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ڈسک اسپیس بہت بڑی پرابلم ہے۔ کوئی بھی میڈیا ، قابل اعتبار نہیں۔ ڈی وی ڈی سے لے کر ہارڈ ڈسک تک اور پورٹیبل ہارڈ ڈسک سے لے کر فلیش ڈرائیو تک۔
میرے پاس کوئی 200 ڈی وی ڈی پڑ ی ہیں جن پر ڈاؤنلوڈڈ ڈیٹا رکھا ہوا ہے۔ اب کافی عرصے سے میں نے مزید ڈی وی ڈی رائٹ کرنا بند کر دی ہیں۔ ویسے یہاں پر تو ہارڈ ڈسک بکنے کی بات ہو رہی تھی، ہم کن باتوںمیںلگ گئے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (26-12-10) |
![]() |
| Tags |
| color, hosting, jpg, online, photo, url, فروخت, کراچی, گرین, پہلی, ویسٹرن, ونڈوز, ڈجیٹل, لائے, چاہتے, video, السلام, استعمال, بیک, بطور, دونوں, دوستوں, دوسری, روپے, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین | آبی ٹوکول | عمومی بحث | 2 | 31-03-11 08:11 PM |
| اتنے اچھے موسم میں | خرم شہزاد خرم | خوشبو مکمل کتاب | 3 | 15-10-10 12:08 PM |
| موسم کی خبریں | gorgeous | قہقہے ہی قہقے | 0 | 10-05-10 01:07 PM |
| بڑے انجان موسم میں | wajee | شعر و شاعری | 3 | 22-10-09 08:39 PM |
| دل میں میرے ہے زردے ڈسکو | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 11:45 AM |