واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > خریدوفروحت

خریدوفروحت خریدوفروحت

Bulk SMS Sending Software

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-11, 04:20 PM   #1
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Bulk SMS Sending Software

Bulk SMS Sending Software

دوستوں السلام علیکم،
ایک "Bulk SMS Sending Software" دستیاب ہے۔
چھوٹے کاروباری ادارے، اسکول، کالجز وغیرہ کے لیئے انتہائی موثر!

قیمت 1500 روپے۔

نوٹ: کسی وجہ سے سافٹ وئیر خراب ہوجانے یا ونڈوز خراب ہونے کی وجہ سے دوبارہ انسٹالیشن کرنے کی صورت میں آن لائن انسٹالیشن مدد کے لیئے 300 روپے ادا کرنے ہوں گے!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (14-09-11), مون (15-09-11), حیدر (29-11-11), رضی (20-09-11), عبدالقدوس (14-09-11)
پرانا 14-09-11, 07:41 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایس ایم ایس کو پی سی پہ ٹائپ کر سکتے ہیں؟ موبائل PCساتھ اٹیچ کرنا ہو گا؟؟ میسجز کی کٹوتی کہاں سے ہو گی ہماری سم کے ایس ایم ایس پیکج سے یا فری ہوں گے سارے SMS ؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), مون (15-09-11), حیدر (29-11-11)
پرانا 14-09-11, 10:35 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نام کیا ہے ایک میرے پاس ہے شاید وہی تو نہیں‌جو پاکستانی ہے؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-09-11), احمد بلال (14-09-11), حیدر (29-11-11)
پرانا 14-09-11, 10:50 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
ایس ایم ایس کو پی سی پہ ٹائپ کر سکتے ہیں؟ موبائل PCساتھ اٹیچ کرنا ہو گا؟؟ میسجز کی کٹوتی کہاں سے ہو گی ہماری سم کے ایس ایم ایس پیکج سے یا فری ہوں گے سارے SMS ؟؟
1۔ جی ہاں‌ بالکل آپ اپنے ایس ایم ایس پی سی پر ہی ٹائپ کریں گے اور آؤٹ لُک کی طرح آپ کا ان بکس اور آؤٹ بکس ہوگا۔

2۔ موبائل پی سی کے ساتھ Wifi کے زریعے اٹیچڈ ہوگا۔

3۔ ایس ایم ایس کا پیکچ موبائل کمپنی سے لینا ہوگا، مختلف کمپنیوں کے مختلف پیکیجز ہیں جنہیں آپ اپنی سہولت کے مطابق پسند کرسکتے ہیں!!!

Last edited by shafresha; 15-09-11 at 01:08 PM. وجہ: تصیح!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (22-09-11), حیدر (29-11-11), رضی (20-09-11)
پرانا 14-09-11, 10:52 PM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
نام کیا ہے ایک میرے پاس ہے شاید وہی تو نہیں‌جو پاکستانی ہے؟
جی نہیں‌خلیل بھائی یہ ہانگ کانگ بیسڈ کمپنی کا سافٹ وئیر ہے، لوکل نہیں‌ہے!!!

اس کی ایک ماہ کی فیس "33" ڈالر اور مستقل خریدنے پر "198" ڈالرز دینے پڑتے ہیں۔

Last edited by shafresha; 14-09-11 at 10:55 PM.
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (15-09-11), احمد بلال (22-09-11), حیدر (29-11-11), رضی (20-09-11)
پرانا 15-09-11, 12:30 AM   #6
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,667
کمائي: 14,846
شکریہ: 2,813
891 مراسلہ میں 1,672 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
ایس ایم ایس کو پی سی پہ ٹائپ کر سکتے ہیں؟ موبائل PCساتھ اٹیچ کرنا ہو گا؟؟ میسجز کی کٹوتی کہاں سے ہو گی ہماری سم کے ایس ایم ایس پیکج سے یا فری ہوں گے سارے SMS ؟؟
جی ہاں ، اگر اپ نوکیا فون استعمال کرتے ہیں تو نوکیا پی سی سویٹ فری ہے ۔ اور اپ کیبل یا بلوٹوتھ کے ذریعے موبائل کو اپنے پی سی سے کنیکٹ کرکے پی سی سے اپنی سم کے ذریعے ایس ایم ایس بھیج بھی سکتے ہیں اور ریسو بھی کرسکتے ہیں‌۔
بلک سینڈنگ کے لیے ایک ہی کلک میں جتنے چاہے ایس ایم ایس سنڈ کر سکتے ہیں‌۔
فری سوفٹیرکے لئے لنک یہ ہے ۔

Nokia Europe - Compatibility & Download - Nokia PC Suite - Product support - Support
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (15-09-11), shafresha (15-09-11), پاکستانی (15-09-11), احمد بلال (22-09-11), حیدر (29-11-11), رضی (20-09-11), عبدالقدوس (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 01:10 PM   #7
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
جی ہاں ، اگر اپ نوکیا فون استعمال کرتے ہیں تو نوکیا پی سی سویٹ فری ہے ۔ اور اپ کیبل یا بلوٹوتھ کے ذریعے موبائل کو اپنے پی سی سے کنیکٹ کرکے پی سی سے اپنی سم کے ذریعے ایس ایم ایس بھیج بھی سکتے ہیں اور ریسو بھی کرسکتے ہیں‌۔
بلک سینڈنگ کے لیے ایک ہی کلک میں جتنے چاہے ایس ایم ایس سنڈ کر سکتے ہیں‌۔
فری سوفٹیرکے لئے لنک یہ ہے ۔

Nokia Europe - Compatibility & Download - Nokia PC Suite - Product support - Support
جی ہاں‌مگر مذکورہ سافٹ وئیر ایک پروفیشنل سافٹ وئیر ہے۔
اگر آپ کو کئی سو لوگوں یا کئی ہزار لوگوں کو ایس ایم ایس بھیجنے ہوں تو پی سی سوٹ آپ کا کام نہیں‌کرے گا!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (15-09-11), احمد بلال (22-09-11), حیدر (29-11-11), رضی (20-09-11)
پرانا 15-09-11, 01:40 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,515
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب میرے خیال میں اب تمام مذکورہ کمپنیز ایسا نمبر فوراً بلاک کر دیتی ہیں جس سے بلک مارکیٹنگ ایس ایم ایس کیے جا رہے وں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-09-11), احمد بلال (22-09-11), حیدر (29-11-11), عبدالقدوس (29-11-11)
پرانا 15-09-11, 01:49 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا موبائل پر نام آئے گا یا نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی جس مرضی نام سے سینڈ کر لیں؟؟؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-09-11), حیدر (29-11-11)
پرانا 15-09-11, 11:57 PM   #10
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
جناب میرے خیال میں اب تمام مذکورہ کمپنیز ایسا نمبر فوراً بلاک کر دیتی ہیں جس سے بلک مارکیٹنگ ایس ایم ایس کیے جا رہے وں

جی نہیں‌ایسا نہیں ہے!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (22-09-11), حیدر (29-11-11)
پرانا 15-09-11, 11:57 PM   #11
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
کیا موبائل پر نام آئے گا یا نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی جس مرضی نام سے سینڈ کر لیں؟؟؟

خلیل بھائی بھیجنے والے کی سم کا نمبر ہی تو آئے گا!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (22-09-11), حیدر (29-11-11)
جواب

Tags
color, sending, sms, software, ہونے, ہوجانے, کالجز, کاروباری, گے, ونڈوز, وئیر, وجہ, وغیرہ, لیئے, نوٹ, موثر, مدد, ware, السلام, انتہائی, انسٹالیشن, خراب, دوبارہ, دوستوں, سافٹ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Software wajee ویب سائٹس کا جائزہ 0 05-09-09 08:46 PM
NEED BULK MAIL ADVICE sajjad Ask Experts ماہرین کی رائے 2 31-10-08 03:10 AM
PC SMS Bulk Sender 1.5 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-10-07 03:09 PM
A UK based Software Company; Tabaq Software Limited عبدالقدوس نوکری کی آفر 0 05-10-07 12:21 PM
I am Sending u Ten Roses کشورناہید Chit Chat 2 25-07-07 11:51 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger