واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > خریدوفروحت



خریدوفروحت خریدوفروحت


cpu چایہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-10, 02:00 PM   #1
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile cpu چایہے

cpu چایہے

میں نے dual core سی پی یو لینا ہے
جس کی
ریم 1 جی بی ہو
ھارڈ ڈسک 500 یا 320 جی بی ہو
سی روم کی بجائے سونی کی سُپر ڈرائیو با لکل نئی ہو ideپورٹ میں
اور towerمیں ہو
پروسیسر 3 گیگا یا اس سے زیادہ ہو

نیا یا use میں اس کے کیا price ہیں
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر

دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-09-10), shafresha (14-09-10), طارق راحیل (18-09-10)
پرانا 14-09-10, 02:10 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

GALAXY COMPUTERS | Buy Online | Laptops in Pakistan | Laptops in Karachi | Pakistan Laptops | New and Used Laptops | Gaming Pc's | Evga Distributor in Pakistan | XFX Distributor in Pakistan | His Distributor in Pakistan | Corsair distributor in pakis کو چیک کرلیں!!!!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-09-10), اسد لطیف (15-09-10)
پرانا 17-09-10, 11:12 AM   #3
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile



بھائی یہ تو ٹھیک ہے مگر مارکیٹ ریٹ بتائیں لاہور یا سرگودھا کی....!

یہاں پر تو بہت ٹائم لگتا ہے اور ریٹ بھی بہت زیادہ لکھے ہوئے ہیں
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-10), طارق راحیل (18-09-10)
پرانا 17-09-10, 12:18 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,173
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسد لطیف مراسلہ دیکھیں
میں نے dual core سی پی یو لینا ہے
جس کی
ریم 1 جی بی ہو
ھارڈ ڈسک 500 یا 320 جی بی ہو
سی روم کی بجائے سونی کی سُپر ڈرائیو با لکل نئی ہو ideپورٹ میں
اور towerمیں ہو
پروسیسر 3 گیگا یا اس سے زیادہ ہو

نیا یا use میں اس کے کیا price ہیں
12000 ہزار تک کا ہو گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-10), اسد لطیف (17-09-10)
پرانا 17-09-10, 02:50 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے لاسٹ ویک میں‌ایک دوست کو لے کر دیا ہے 3.2 گیگا
9200 کا ملا تھا
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-10), اسد لطیف (18-09-10)
پرانا 17-09-10, 06:19 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

10 سے کم میں مل جانا چاہئے میرے خیال سے تو کافی پرانی اور ناپید چیزیں تلاش کر ر ہے ہیں آپ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-09-10)
پرانا 17-09-10, 06:19 PM   #7
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور اگر یہی سسٹم i3یاi5یاi7 پروسیسر کے ساتھ ہو تو۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-09-10)
پرانا 17-09-10, 09:55 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دیکھیں

ایک عدد کمپیوٹر برائے فروخت
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), محمدخلیل (18-09-10), اسد لطیف (18-09-10)
پرانا 18-09-10, 09:32 AM   #9
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
10 سے کم میں مل جانا چاہئے میرے خیال سے تو کافی پرانی اور ناپید چیزیں تلاش کر ر ہے ہیں آپ


تو آپ کے خیال میں کونسا والا لوں جو اچھا ہو
کیونکہ میرے پاس رقم 13،000 روپے ہے ۔
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-09-10)
پرانا 18-09-10, 09:35 AM   #10
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
اور اگر یہی سسٹم i3یاi5یاi7 پروسیسر کے ساتھ ہو تو۔ ۔ ۔
یہ کیا ہوتا ہے تھوڑا ایکسپلین کیجیے پلیزز
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-09-10)
پرانا 18-09-10, 09:43 AM   #11
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ پروسیسرز کے نام ہیں، اینٹل نے نئے نکالے ہیں،
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), اسد لطیف (18-09-10)
پرانا 18-09-10, 09:45 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
یہ پروسیسرز کے نام ہیں، اینٹل نے نئے نکالے ہیں،
لگتا ہے جیسے گھر سے بےدخل کیئے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), محمد عویدص (30-10-11), محمدمبشرعلی (03-10-10), محمدخلیل (18-09-10), اسد لطیف (18-09-10)
پرانا 18-09-10, 09:48 AM   #13
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
یہ پروسیسرز کے نام ہیں، اینٹل نے نئے نکالے ہیں،
یہ کتنے configration کے ہوتے ہیں
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-09-10)
پرانا 18-09-10, 04:06 PM   #14
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,962
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسد لطیف مراسلہ دیکھیں
یہ کتنے configration کے ہوتے ہیں
بھائی core i3 پروسیسر اس نئی فیملی کا پروسیسر ہے ۔ اس کی خاصیت ہائی ڈیفینیش ویڈیو یعنی اعلٰی کوالٹی کی ویڈیوز اور بیک وقت 4 سی پی یو کام کرتے ہیں۔
اس میں‌cache میموری 4ایم بی ہے جو کہ کسی بھی cpu کی رفتار میں انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ pentium 4 میں 512kb اور 1mb ہے۔ یعنی تقریبا ہر لحاظ سے 4 گنا زیادہ رفتار
اس کے علاوہ i5 اور i7 پروسیسر تکنیکی صلاحیتیوں کی بنیاد پر کچھ برتر ہیں لیکن ایک عام صارف کے لیے ان میں خاص فرق نہیں۔
نیا core i3 صرف پروسیسر تقریبا 10 ہزار کے قریب ہے.
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), محمدخلیل (18-09-10)
پرانا 18-09-10, 11:35 PM   #15
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,852
شکریہ: 4,003
1,205 مراسلہ میں 2,410 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ATX Tower Casing 550 wats.
Motherboard Intel D975XBX2.
Processor intel 2.33 Core 2 Due.
RAM 2GB DDR2.
Hard Disk 160GB Satta.
PCI express Card 256MB Nvidia GS 8400.
Combo Asus 52X32X52X16.
Speakers
Stabilizer Puma Servo.
Rs. 20,000/-
Contact

Zubair 03218947797
Tariq 03332161732

Urgent for Sale
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
computers, cpu, laptops, online, pakistan, price, url, use, used, کرلیں, یو, یا, ڈرائیو, ڈسک, لکل, لینا, لے, چیک, نئی, بی, با, بجائے, دوست, روم, زیادہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger