واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > خریدوفروحت

خریدوفروحت خریدوفروحت

Google Adsense Buy One Get One Free

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-12-11, 09:46 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
وقاص0097's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore
عمر: 26
مراسلات: 197
کمائي: 3,844
شکریہ: 9
110 مراسلہ میں 199 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص0097 کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص0097 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Google Adsense Buy One Get One Free

Google Adsense Buy One Get One Free

Google Adsense Account for Sale buy one Get one free For Limited Time Offer Approval Time 36 Hours Only

Last edited by وقاص0097; 29-12-11 at 09:49 AM.
وقاص0097 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-12-11, 10:21 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,046
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہائیں یا تو یہ لوگ دیتے ہی نہیں تھے۔ یا پھر ایک پر ایک فری کی سکیم چل نکلی۔ یہ عجب ماجرہ ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-12-11, 10:30 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,788
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

agar trick layna hoo to mill sakta hay?
contact :0313-8483007
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-12-11, 11:24 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
وقاص0097's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore
عمر: 26
مراسلات: 197
کمائي: 3,844
شکریہ: 9
110 مراسلہ میں 199 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص0097 کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص0097 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

what kind of trick its 100 % true
Attached Images
 
وقاص0097 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-12-11, 12:34 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قیمت کیا ہے ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-12-11, 01:21 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
وقاص0097's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore
عمر: 26
مراسلات: 197
کمائي: 3,844
شکریہ: 9
110 مراسلہ میں 199 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص0097 کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص0097 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Pehly persons ko free
وقاص0097 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-12-11, 06:05 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مطلب 2 فری ،
1+1
یا پہلا فری اور دوسرے کے پیسے،
ایک دفعہ پیزا والوں‌نے آفر لگائی کہ پیزا 10 ریال کا ، میں‌نے سوچا کہ بہت سستاہوگیا ہے اور لینے چلا گیا ،جب وہاں‌گیا تو پتا چلا کہ دوسرا پیزا 10 ریال کا ہے اور پہلا 60 ریال کا
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (30-12-11), پاکستانی (30-12-11), ھارون اعظم (30-12-11), یاسر عمران مرزا (04-01-12), wajee (29-12-11), حیدر (29-12-11), عبدالقدوس (30-12-11)
پرانا 29-12-11, 07:56 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,046
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1400 روپے کا پیزا ہے یا پیزے کی دکان ؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (30-12-11), ابرارحسین (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 12:45 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
1400 روپے کا پیزا ہے یا پیزے کی دکان ؟
کیوں‌کیا پاکستان میں ان کے ریٹ کم ہیں‌، میرےخیال میں‌تو تھوڑے سے فرق کے ساتھ کچھ اتنے ہی ہیں‌،ویسے یہ ہے کہ وہاں‌پر لوگ لوکل زیادہ پسند کرتے ہیں‌لیکن ریٹ تو تقریبا اتنے ہیں‌ہیں‌، چار پانچ ماہ پہلے جب میں‌پاکستان میں تھا تو پنڈی میں راحت (نام شائد یہی تھا) والوں سے تقریبا 1000 کے قریب ہی ملا تھا ۔
یہاں‌(سعودیہ ) میں ویسے لارج پیزا ،پیزاہٹ والوں‌کا تو 70 کے قریب ایک ہی ہوتا ہے اور "پیزا ان" والوں‌کا آفر کے ساتھ 70 میں دو مل جاتے ہیں
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-11, 08:54 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
1400 روپے کا پیزا ہے یا پیزے کی دکان ؟
سرکار آپ لوکل بیکری والے 35 روپے والے مذاق کو پیزا کہتے ہیں؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابرارحسین (30-12-11), حیدر (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 08:56 AM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
کیوں‌کیا پاکستان میں ان کے ریٹ کم ہیں‌، میرےخیال میں‌تو تھوڑے سے فرق کے ساتھ کچھ اتنے ہی ہیں‌،ویسے یہ ہے کہ وہاں‌پر لوگ لوکل زیادہ پسند کرتے ہیں‌لیکن ریٹ تو تقریبا اتنے ہیں‌ہیں‌، چار پانچ ماہ پہلے جب میں‌پاکستان میں تھا تو پنڈی میں راحت (نام شائد یہی تھا) والوں سے تقریبا 1000 کے قریب ہی ملا تھا ۔
یہاں‌(سعودیہ ) میں ویسے لارج پیزا ،پیزاہٹ والوں‌کا تو 70 کے قریب ایک ہی ہوتا ہے اور "پیزا ان" والوں‌کا آفر کے ساتھ 70 میں دو مل جاتے ہیں
پاکستان میں پیزا ہٹ لارج سائز کم و بیش 900 تک ہوتا ہے۔ جس میں ایکسٹراٹاپنگ 150 سے 350 تک ہوتی ہے
اور بوتل کے الگ پیسے۔
کبھی کبھار ڈیل بھی ہوتی ہے جس میں ایک کے ساتھ ایک فری۔ یا بوتل فری ہوتی ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابرارحسین (30-12-11), حیدر (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 10:16 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,046
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں یار۔ ۔ ۔ ۔ مجھے بعد میں احساس ہوا تھا کہ اٹالین پیزا پربھی 1080کا ہی پیزا ہوتا ہے ۔ بس 6، 7 یار دوستوں کی وجہ سے سو ڈیڑھ سو میں پڑتا ہے۔
یو نو امریکن سسٹم ۔ پر سعودی کیا جانیں امریکن سسٹم کی شاناں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-12-11, 10:16 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,046
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں یار۔ ۔ ۔ ۔ مجھے بعد میں احساس ہوا تھا کہ اٹالین پیزا پربھی 1080کا ہی پیزا ہوتا ہے ۔ بس 6، 7 یار دوستوں کی وجہ سے سو ڈیڑھ سو میں پڑتا ہے۔
یو نو امریکن سسٹم ۔ پر سعودی کیا جانیں امریکن سسٹم کی شاناں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-11, 10:46 AM   #14
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایڈسینس والے تو پاکستانیوں کے اکاؤنٹ بلاک کررہے ہیں۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 06:01 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
نہیں یار۔ ۔ ۔ ۔ مجھے بعد میں احساس ہوا تھا کہ اٹالین پیزا پربھی 1080کا ہی پیزا ہوتا ہے ۔ بس 6، 7 یار دوستوں کی وجہ سے سو ڈیڑھ سو میں پڑتا ہے۔
یو نو امریکن سسٹم ۔ پر سعودی کیا جانیں امریکن سسٹم کی شاناں
یا ظلم ۔۔۔۔۔۔۔ خدا کا خوف کرو یار۔۔۔۔
6، 7 بندے اور صرف ایک پیزا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-12-11)
جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
How Much for Adsense PPC وقاص0097 SEO and Marketing 3 18-01-12 07:00 PM
Google API کیا ہے؟ ariese Search Engines 1 25-09-11 08:46 PM
گوگل ایڈسنس صرف 500 روپے میں Google adsense محمدخلیل Buy, Sell or Trade 3 13-03-11 10:06 AM
ایڈسینس فا ڈومینز Adsense for Domains محمدعدنان Ask Experts ماہرین کی رائے 13 21-02-11 11:19 PM
AVG Anti Virus Free Edition Download Free Real_Light سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 28-09-08 12:40 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger