| خریدوفروحت خریدوفروحت |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ایک "LG GW300" موبائل فون برائے فروخت ہے۔
یہ امریکا سے لایا ہوا فون ہے جسے کراچی میںاَن لاک کروایا گیا ہے۔ صرف سیٹ اور چارجر موجود ہے۔ قیمت فروخت تقریبا 5000 ہزار روپے۔ نوٹ: اسے سیم سنگ کے کسی اچھے فون یا نوکیا سے تبدیل بھی کیا جاسکتا ہے، اضافی قیمت ادا کی جائے گی۔ فروخت کرنے کی وجہ اسکا بڑا ہونا ہے، فون مکمل طور پر ہر لحاظ سے صحیح کام کررہا ہے۔ تصاویر یہاں دیکھیئے۔ ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by shafresha; 18-11-11 at 11:17 PM. |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (18-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
موبائل تو ہمیں بھی چاہیے کہ ہم دو ماہ سے بغیر فون کے گزارا کر رہے ہیں نمبر بھائی کو دیا ہوا تھا کہ کوئی کال کرے تو اس سے بات ہو جائے پر بھولے بھٹکے کسی نے کال کی بھی تو اس کے اٹینڈ نہیں کی بہرحال فی الحال ہم خرید نہیں سکتے اور ہم کو سادہ سا سیٹ درکار ہے جس میں میمری کارڈ والا رولا نہ ہو صرف بات چیت کے لیے ہو اور بیٹری ٹائمنگ اچھی ہو۔
آپ کا موبائل اچھی کنڈیشن میں لگ رہا ہے باقی موبائل وغیرہ کے بارے میں ہماری معلومات صفر ہی سمجھیں۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (18-11-11) |
![]() |
| Tags |
| فون, ہونا, ہے،, فروخت, ہزار, کراچی, کررہا, وجہ, لحاظ, نوکیا, مکمل, موبائل, موجود, اچھے, امریکا, ادا, اسکا, اسے, بڑا, تبدیل, جائے, جسے, سیٹ, طور, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|