| خواتین کے مخصوص مسائل خواتین کے مخصوص مسائل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 4833
|
||||
| 48 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (03-11-10), arslansun (20-04-09), asakpke (03-11-10), dxbgraphics (08-09-11), Farrukh (09-05-10), Miss Khan (30-09-11), shafresha (25-10-10), skjatala (08-06-11), فیصل ناصر (20-04-09), کنعان (09-05-10), کاشف اکرم وارثی (27-09-11), گوہر (27-12-10), پاکستانی (29-07-10), ھارون اعظم (10-05-10), وسیم (20-04-09), نورالدین (10-05-10), نبیل خان (29-09-11), میاں شاہد (21-04-09), منتظمین (20-04-09), محمد عاصم (13-05-10), محمدثاقب (31-01-12), مرزا عامر (28-07-10), Wahid Mahmood (23-03-11), waseemsv (21-04-09), اکرم (22-04-09), ایکسٹو (01-12-10), ایس اے نقوی (20-04-09), ام طلحہ (20-04-09), ام غزل (20-04-09), ابو کاشان (25-10-10), ابو ضیاء (13-12-10), ابو عمار العباسی (07-08-10), ابن جلال (21-04-09), احمد غزنوی (22-04-09), ارشد کمبوہ (21-10-10), حیدر (29-09-11), حسنین ایوب (02-08-10), رانا امر (20-04-09), راجہ اکرام (23-04-09), رضی (20-04-09), سعود (22-04-09), ضِرار Derar (19-05-10), عُکاشہ (21-04-09), عامرشہزاد (14-12-10), عبداللہ آدم (09-05-10), عبداللہ حیدر (20-04-09), عروج (07-10-10), غلام خان (21-10-10) |
|
|
#91 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,861
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کی دی ہوئی یا نہ دی گئی کسی أہمیت کی حقیقتاً کوئی أہمیت ہے ہی نہیں ، و للہ الحمد، مزید برآں پہلے دو جملوں کا جواب سابقہ مراسلے میں ملاحظہ فرما لیجیے ، میں نے """ حُورٌ """ کے جو معنیٰ بتائے تھے وہ """ حُورٌ """ کے ہی معنی ہیں ، اور """ حورٌ عین """ اسی معنی کا واضح بیان ہے ، لیجیے کچھ اقتباسات نقل کرتا ہوں ، جو اہل لغت کی مترب کردہ """ مستند """ کتب میں سے ہیں ، """ المحیط فی اللغۃ """ میں """ مادہ """ یعنی روٹ ورڈ ، نہ کہ مصدر ، """ حَوِرَ """ کے بیان میں لکھا ہے ::: """"" والحَوَرُ: شِدَّةُ بَيَاضِ بَيَاضِ العَيْنِ في شِدَّةِ سَوَادِ سَوَادِها، وامْرَأةٌ حَوْراءُ: بَيْضاءُ حَسَنَة .واحْوَرَّتْ عَيْنُ. صارتْ حَوْراءَ. والجَميعُ: الحُوْرُ والحِيْرُ. وامْرَأةٌ حَوَارِيَّةٌ: بَيْضاء. وعَيْنٌ حَوْراءُ: مُسْتَدِيْرَةٌ. """"" یہ کتاب مذکورہ بالا """ الصاحب ابن عباد """ کی لکھی ہوئی ہے جو چوتھی صدی ہجری کے ائمہ لغت میں سے تھے ، لسان العرب میں بھی اسی """ مادہ """ یعنی روٹ ورڈ """ حَوِرَ """ کے بیان میں لکھا ہے ::: """"" والحَوَرُ أَن يَشْتَدَّ بياضُ العين وسَوادُ سَوادِها وتستدير حدقتها وترق جفونها ويبيضَّ ما حواليها وقيل الحَوَرُ شِدَّةُ سواد المُقْلَةِ في شدّة بياضها في شدّة بياض الجسد ولا تكون الأَدْماءُ حَوْراءَ قال الأَزهري لا تسمى حَوراءُ حتى تكون مع حَوَرِ عينيها بيضاءَ لَوْنِ الجَسَدِ """"" اور مزید تفصیل میں لکھا ہے ::: """"" وقيل الحَوَرُ أَن تسودّ العين كلها مثل أَعين الظباء والبقر وليس في بني آدم حَوَرٌ وإِنما قيل للنساء حُورُ العِينِ لأَنهن شبهن بالظباء والبقر وقال كراع الحَوَرُ أَن يكون البياض محدقاً بالسواد كله وإِنما يكون هذا في البقر والظباء ثم يستعار للناس وهذا إِنما حكاه أَبو عبيد في البَرَج غير أَنه لم يقل إِنما يكون في الظباء والبقر وقال الأَصمعي لا أَدري ما الحَوَرُ في العين وقد حَوِرَ حَوَراً واحْوَرَّ وهو أَحْوَرُ وامرأَة حَوْراءُ بينة الحَوَرِ وعَيْنٌ حَوْراءٌ والجمع حُورٌ ويقال احْوَرَّتْ عينه احْوِرَاراً فأَما قوله عَيْناءُ حَورَاءُ منَ العِينِ الحِير فعلى الإِتباع لعِينٍ والحَوْراءُ البيضاء لا يقصد بذلك حَوَر عينها والأَعْرابُ تسمي نساء الأَمصار حَوَارِيَّاتٍ لبياضهن وتباعدهن عن قَشَفِ الأَعراب بنظافتهن """"" اس کے علاوہ """ محمد بن محمد الزبیدی """ جو نویں صدی ہجری کے ائمہ لغت میں سے تھے ، کی """ تاج العروس من جواھر القاموس """ میں بھی اسی """ مادہ ، یعنی روٹ ورڈ """ حَوِرَ """ کا مطالعہ فرمایے ۔ والسلام علی من اتبع الھدیٰ ۔ Last edited by عادل سہیل; 02-11-10 at 12:31 AM. وجہ: عنوان کا اضافہ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#92 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,861
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک دفعہ پھرشکریہ ، درست فرمایا آپ نے گناہ کو درست کرنے لیے عُذر پیش کرنا گناہ سے بڑھ کر برائی ہے ، غلطی تو کسی بھی واقع ہو سکتی ہے ، خطاء سے عصمت بھی صرف انبیاء کو ہی تھی ، اپنے کہے ہوئے کے لیے جو عذر میں نے بعد میں پیش کیے ہوں ان کی نشاندہی بھی ضرور فرما دیجیے اور ابھی ابھی پیش اہل زبان عُلماء کے بیانات کی روشنی میں اگر میری طرف سے """ حُورٌ """ کے بتائے گئے معنی میں کوئی غلطی ہو تو ضرور آگاہ فرمایے ، ان شاء اللہ میں اس کی تصحیح بھی کروں گا اور آپ کے لیے دعائے خیر بھی ، ہمیں ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے تعلیم دی ہے کہ (((((كُلُّ بَنِي آدَمَ خَطَّاءٌ وَخَيْرُ الْخَطَّائِينَ التَّوَّابُونَ ::: آدم کی ساری ہی اولاد سے خطاء ہوتی ہے اور سب سے اچھے خطاء کار وہ ہیں جو توبہ کر لیں ))))) الحمد للہ میں اس پر عمل پیرا رہتا ہوں اور اِن شاء اللہ رہوں گا ، بس خطاء شرعاً اور خطاء سے متعلقہ علم میں سے مقبول دلائل کے ذریعے اس خطاء کا ثبوت ہونا چاہیے ، مجھے لگ رہا ہے کہ میرے اور آپ کے درمیان جو یہ """ حَارَ """ اور """ حَوِرَ """ کی تفہیم کے ضمن """ حارٌ """قسم کا """ محاروۃٌ """ چل نکلا ہے اس کا سبب ایک چھوٹی سی غلط فہمی ہے ، غالباً ، و اللہ اعلم ، اس کے بارے میں سوچیے گا ، تا کہ ہم اپنے اس تھریڈ کے اصل موضوع کی طرف واپس چل سکیں ۔ و السلام علی من اتبع الھُدیٰ ۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#93 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,861
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک دفعہ پھر شکریہ ، اللہ آپ کو ہم سب کو اپنے اپنے نیک مقاصد کی تکمیل میسر فرمائے ، """ سورتیں """ ہے تو اردو میں لیکن اس کا """مصدر """ تو عربی ہی ہے ، ![]() اگر آپ اپنے اسی مراسلے میں ، جس کا جواب میں پیش کر رہا ہوں ، اسی مراسلے میں لکھی ہوئی اپنی ہی نصیحت پر عمل فرماتے تو آپ کو اتنا لمبا چوڑا کام نہ کرنا پڑتا ، اپنی معلومات کے محدود اور ترجموں والے """ مصادر """ سے باہر ہو کر دیکھتے تو آپ کو اہل زبان عالم کی اور اہل زبان علماء کی طرف سے مستند تیار شدہ ایسی کتاب مل جاتی جس میں قران کریم کے تمام الفاظ کو ان کے """ مادہ """ کے مطابق حروف ہجائی کی ترتیب میں مرتب کیا گیا ہے ، اور مزے کی بات ہے کہ اس کتاب میں بھی """ حورٌ """ کو روٹ ورڈ """ حَوِرَ """ کے تحت ہی ذکر کیا ہے ، اس کتاب کا پہلا ایڈیش 1996 عیسوی میں نشر ہوا ، یقین جانیے اس کی مدد سے آپ کا سالوں میں مکمل نہ ہونے والا کام ایک آدھ سال میں ہو سکتا تھا ، اس کتاب کا نام """ المعجم المفھرس لالفاظ القران الکریم """ ہے ، اور مولف کا نام """ محمد فواد عبدالباقی """ ہے ، جامعہ أزھر کے """ مجمع البحوث الاسلامیۃ Islamic research academy""" کے """ الادارۃ العامۃ للبحوث و التألیف و الترجمۃ General Administration for research, writing, and translation""" کی طرف سے مستند ہے ، اور اس کے بعد تقریبا علوم قران کریم کے تقریباً ہر طالب علم کے لیے ایک مفید ترین بنیادی کتاب ہے، یعنی آپ کی تعریف کے مطابق بھی مستند ہے ، کوشش کیجیے کہ اب باقی کام کی تکمیل ، اور آپ کے کیے ہوئے کام کی تصحیح کے لیے اس کتاب کو کسوٹی بنایے ، ان شاء اللہ اس کے ذریعے آپ کی """روٹ ورڈ """ والی ٹاسک بھی درست طور پر مکمل ہوجائے گی ، اور عربی لغت میں """ روٹ ورڈ """ کے حصول کے طریقے کا پتہ بھی چل جائے گا ، ہماری اس گفتگو سے متعلق کچھ انتہائی بنیادی معلومات ایک جو فلو چارٹ میں ہیں، """ کلمہ ::: رواں خاکہ رقم 2 ::: """ تقریباً پندرہ سال پہلے جب مجھے عربی گرائمر کی کچھ کلاسز لینا ہوتی تھیں ، ان کلاسز میں آنے والوں کے لیے میں نے یہ فلو چارٹس بنائے تھے، امید ہے آپ کو کچھ بنیادی معلومات میسر ہونے کا سبب ہو سکے گا ، اگر آپ کو نہیں تو کسی اور سہی ان شاء اللہ ۔ والسلام علی من اتبع الھُدیٰ۔ |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-11-10), کنعان (14-12-10), نورالدین (02-12-10), ام حازم (07-01-11), ارشد کمبوہ (01-12-10), شمشاد احمد (02-11-10), ضِرار Derar (06-11-10), عبداللہ حیدر (02-11-10) |
|
|
#94 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,861
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نیک نیتی سے کیے جانے والے نیک کام اللہ یقیناً قبول فرماتا ہے ، اللہ کرے کہ آپ کی جمع کردہ معلومات لوگوں کے لیے حق کی پہچان کا ذریعہ بن سکیں ، اور لوگ اللہ کی کتاب کو اللہ کی اسی کتاب میں مقرر کردہ قوانین کے مطابق سمجھ سکیں ، اور خود ساختہ """ خلاف ء قران """ فلسفوں اور تاویلات کی حقیقت جان سکیں ، دیگر تھریڈز میںان شاء اللہ کل ملاقات ہو گی ، و السلام علی من اتبع الھُدیٰ۔ Last edited by عادل سہیل; 02-11-10 at 12:57 AM. وجہ: عنوان کا اضافہ |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-11-10), نورالدین (02-12-10), Wahid Mahmood (23-03-11), ام حازم (07-01-11), ارشد کمبوہ (01-12-10), شمشاد احمد (02-11-10), ضِرار Derar (06-11-10), عبداللہ حیدر (02-11-10) |
|
|
#95 |
|
Senior Member
![]() |
سلام
پیچھے جا کر دیکھئےکہ میںلکھ چکا ہوںکہ حور کا روٹ ورڈ ---- حَوِرَ --- بھی کتب میں درج ہے۔ ۔ لیکن حور کے معانی ، وہ نہیں جو آپ نے پیش کیئے وہ معانی، حور العین کے بنتے ہیں۔ اگر حور اور حور العین میں فرق نہیں تو کیا حور العین اور حور العین البعیر میںفرق ہے؟ یہ تھا اصل سوال کہ حور کے معانی کیا ہیں۔ اب آپ آئیے اوپن برہان پر الفاظ کی جڑ۔ فرض کیجئے کہ ہم ہر جگہ لفظ حور کی جڑ کے لئے 12345678 یعنی یہ نمبر استعمال کرتے ہیںتو بھی وہ تمام الفاظ جن کا مصدر یا جڑ --- حَوِرَ --- ہے و ہ ڈھونڈنے پر سب مل جائیں گے کہ ان کا روٹ ورڈ 12345678 ہے۔۔ اس قسم کی سرچ کے لئے کوئی کتابی مصدر درکار نہیں۔ اب آپ پھر سے غور فرمائیے اور حور کے وسیع معانی سامنے لائیے۔ حور العین کے نہیں اور حور العین البعیر کے بھی نہیں:جو لوگ نہیں جانتے ، ا ن کے لئے ![]() حور العین البعیر ---- اس دائرہ کو کہتے ہیں جو اونٹکی آنکھ کے گرد گرم لو ہے سے جلا کر ڈالتے ہیں۔۔۔ جبکہ حور العین کی تعریف بھائی عادل سہیل کر چکے ہیں۔ عادل بھائی حور کی تعریف مکمل کریں تو آگے بڑھتے ہیں ۔۔۔ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 01-12-10 at 12:54 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (02-12-10), Wahid Mahmood (13-12-10), ام حازم (07-01-11), ابن جمال (19-12-10), ارشد کمبوہ (01-12-10), حیدر Rehan (27-09-11) |
|
|
#97 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,861
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#98 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی واحد۔ سلام۔۔
سچ بول کر آپ کیوںدکھ دیتے ہیں برادران کو۔۔۔ ![]() والسلام |
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | Wahid Mahmood (23-03-11) |
|
|
#99 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 69
کمائي: 1,443
شکریہ: 118
55 مراسلہ میں 154 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاء اللہ عادل بھائی بھت اچھا کالم۔۔۔
اللہ جزاے خیر عطا فرماے۔۔ |
|
|
|
|
|
#100 |
|
Senior Member
![]() |
کاشف بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ اپ نے کس مراسلہ کو چھیڑ دیا
![]() یہ فاروق بھائی اور سہیل بھائی کی بہت ہی زبردست معلوماتی تحریر ہے واقعی میرے معلومات میں بہت اضافہ ہوا تھا عربی کہ ایک چھوٹے سے لفظ پر کتنی باریک نظر رکھنی پڑتی ہے یہ تو پاک نیٹ پر شائد ہی ان دونوں سے زیادہ کوئی اور سمجھ سکتا ہو ۔ ۔ لیکن اگر مجھ سے پوچھا جائے تو اس مراسلہ میں فاروق بھائی کی تحریر کو زیادہ اہمیت کا حامل سمجھتا ہوں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#101 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | حیدر (29-09-11), حیدر Rehan (29-09-11) |
|
|
#102 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا یہ مراسلہ ابھی تک سرورق پر پیش نہیں ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | حیدر (29-09-11), حیدر Rehan (29-09-11) |
|
|
#103 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,566
شکریہ: 8,803
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس موضوع پر چند باتیں کرنا چاہوں گی
اصل موضوع پر آنے سے پہلے چند باتیں واضع ہونی چاہیے ۔ دنیا اور آخرت میں واضع فرق ہے ۔ دنیا آزمائش کی جگہ ہے اور جنت انسان کو انعام کے طور پر ملے گی انسان کو باقی مخلوق میں چند ممتاز خصوصیات حاصل ہیں ان میں سے ایک اس کا اپنی مرضی اور اختیار کا استعمال کرنا ہے ۔ دنیا میں چند حدود کے ساتھ انسان کواپنی مرضی اور اختیار کے استعمال کی اجازت ہے ۔ فرشتوں اور انسان میں فرق یہ ہے کہ فرشتے اللہ کے سامنے کوئی مرضی نہیں رکھتے ہیں اور ان کو کوئی خواہش نہیں ہوتی ہے ۔ اگر انسان جنت میں اللہ کے سامنے اپنئ مرضی کا اختیار نہیں ہو تو اس کا مطلب ہے کہ وہ جنت میں فرشتوں کی طرح رہے گا ۔ اور یہ سب کو معلوم ہے کہ انسان کو فرشتوں پر فضیلت حاصل ہے ۔ یہ بات بھی سمجھ سے بالا ہے کہ انسان کو مرضی کا اختیار دنیا میں تو ہو لیکن جنت میں نا ہو ۔ عادل سہیل بھائی نے لکھا کہ جو عورت دنیا میں غیر شادی شدہ ہو یا اس کا خاوند جنت میں نا جاسکے تو ۔ اللہ اس عورت کا جس مرد سے چاہے گا نکاح کردے گا ۔ اس دنیا میں اللہ نے لوگوں پر پابندی لگائی ہے کہ لڑکیوں کا نکاح ان کی مرضی کے بغیر نہیں کیا جا سکتا ہے تو اللہ جنت میں عورتوں کی مرضی کے بغیر کسی سے بھی نکاح کردے گا ؟ ہاں یہ کہا جاسکتا ہے کہ اللہ کو ہر مردو عورت کی پسند کا علم ہوگا تو ان کی پسند کے مطابق ان کی شادی کردی جائے گی ۔ اور جہاں تک عورتوں کے کثرت ازواج کی بحث کا جواب ہے کہ جنت میں انسان اپنی فطرت پر ہوگا ۔ اس دنیا کی کوئی بھی عورت چاہئے وہ مسلمان ہو یا غیر مسلم کوئی بھی کثرت ازواج کی خواہش نہیں رکھتی ہے ۔ ہر عورت ایک وقت میں ایک ہی مرد کے ساتھ رہنا چاہتی ہے یہ اس کی فطرت ہے ۔ جب عورت کی خواہش ہی نہین تو عورت کو کثرت ازواج دینے یا نا دینے کی بحث ہی عبث ہے ۔ ساری بحث کا نچوڑ یہ ہے کہ جنت میں تمام مرد و عورت کو ان کی مرضی اور پسند کی زندگی ملے گی انشاء اللہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے Last edited by سحر; 30-09-11 at 08:30 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | Ferozi (30-09-11), rana ammar mazhar (02-10-11), فیصل ناصر (01-10-11), فاروق سرورخان (02-10-11), پاکستانی (30-09-11), ابرارحسین (03-10-11), حیدر Rehan (03-10-11), شمشاد احمد (30-09-11) |
|
|
#104 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میںسمجھتا ہوںکہ بات کچھ تشنہ رہ گئی۔ یہ بات بہت واضح ہے کہ جنت میں(مردو اور عورتوں دونوں کے لئے ) "وَحُورٌ عِينٌ " ہوںگے اور "وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُونَ" بھی مردو عورت دونوں کی خدمت پر معمور ہوںگے ۔ چوںکہ دونوں قسم کی جنس جنت میںموجود ہے لہذا صرف یہ کہنا کہ مردوں کو حوریںملیںگی ایک نامناسب سی بات ہے۔ ایسے میں جن لوگوں کے سوالات اب بھی باقی ہیںوہ سحر کے اعتراضات ایک بار پھر پڑھ لیں۔ انسان انسان کی فطرت پر ہی رہے گا ، اس لئے کہ اللہ تعالی کو مطلق عبادت کرنے والے یا آرڈرز پر عمل کرنے والے فرشتے یا نوری کمپیوٹرز نہیں درکار
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, com, فرض, پاک, پسند, نظر, محبت, ایمان, اللہ, انعام, امتحان, بہترین, بھائی, جواب, جلد, خواتین, خصوصی, دل, زندگی, شخص, عورت, صفت, صاف, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مردوں اور عورتوں کے دماغوں میں فرق!!! | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 1 | 23-03-11 09:24 AM |
| عورتوں اور مردوں میں صرف جسمانی فرق رہ گیا | جاویداسد | خبریں | 0 | 13-10-10 11:14 PM |
| جہاد میں عورتوں اور بچوں کا قتل ممنوع ہے۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 2 | 04-08-10 02:19 PM |
| عورتوں اور مردوں کی Mix محفلیں! | Zullu230 | گپ شپ | 13 | 14-01-10 12:25 AM |
| مردوں اور عورتوں کے بارے میں دلچسپ حقائق | مونی | دلچسپ اور عجیب | 9 | 30-06-08 06:59 PM |