| خواتین کے مخصوص مسائل خواتین کے مخصوص مسائل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 590
|
||||
| 18 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | ALIA (04-08-09), bossrashid (29-10-11), GSM MAMA (01-06-09), فیصل ناصر (02-05-09), فاروق سرورخان (04-05-09), پاکستانی (05-05-09), منتظمین (02-05-09), ماسٹر مقسود (03-05-09), محمدخلیل (03-05-09), Wahid Mahmood (14-12-10), yashaka (05-05-09), Zullu230 (04-05-09), ام غزل (02-05-09), ابن آدم (02-05-09), احمد نذیر (30-08-11), جمعہ خان (04-05-09), رانا امر (06-05-09), عبداللہ حیدر (02-05-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ اللہ کرو منتظمین بھائی
مجھے تو اس مضمون کی اشاعت پر ہی اعتراض ہے اور آپ تصویر کامطالبہ کررہے ہیں
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/ http://wirelogs.blogspot.com/ http://shazel.wordpress.pk/ Last edited by Zullu230; 05-05-09 at 11:45 AM. |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,861
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، بھائی منتظمین ، آپ کو اندازہ ہو گا کہ مجھے سرورق پر ظاہر ہونے میں کوئی دلچسپی نہیں، لیکن بھائی یا بہن ، شازل کے تبصرے کے بعد میں یہ چاہوں گا کہ اس دھاگے کو سرورق پر لگایا جائے ، تا کہ اگر کوئی اور بھی ان کا ہم خیال ہو تو اپنے خیال کا اظہار کرے اور باذن اللہ ہم اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی بات بیان کرتے چلیں ، رہا معاملہ تصویر کا تو اگر اس کے بغیر چارہ نہیں تو کسی پھول یا کسی کھلتی ہوئی کلی کی تصویر لگا دیجیے ، جو موضوع کی مناسبت سے مناسب ہو گی ان شا اللہ ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | GSM MAMA (01-06-09), فاروق سرورخان (04-05-09), منتظمین (03-05-09), Zullu230 (04-05-09), رانا امر (06-05-09), عبداللہ حیدر (02-05-09) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہوسکتا ہے آپ کے ذہن میں ایسی کوئی بات ہو جو ہمارے ذہن میں نہیں آ رہی ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | GSM MAMA (01-06-09), فاروق سرورخان (04-05-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھئی غلطی ہوگئی
دراصل اتنی کھلم کھلا گفتگو کو سن کر کچھ جذباتی ہوگیا تھا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے اسلامی معاشرے میں جن باتوں کو بطور خاص اور مذہبی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے ایک دوسرے کو بتانا چاہئے وہ نہیں کرتے اور نہ ہی کسی کو بتاتے ہیں۔ بلکہ گفتگو کرتے ہوئے بھی شرماتے ہیں۔ اس فورم پر بہت سے ممبران نے جنسیات کے موضوع پر بات چیت کی خواہش کا اظہار بھی کیا لیکن میں پہلا شخص تھا کہ اس گفتگو کی مخالفت کرتا رہا۔۔۔ جس کی ایک وجہ یہ تھی کہ اس اجازت سے کسی غیر اخلاقی گفتگو کا شروع ہو جانا خارج از امکان نہ تھا۔ کیونکہ اس فورم پر صرف مرد ہی نہیں بلکہ خواتین بھی ہیں جو ہماری بہنیں ہیں۔
لیکن میں سمجھتا ہوں کہ وہ باتیں جو ایک مسلمان لڑکے اور لڑکی کو بالغ ہونے سے پہلے معلوم ہونا چاہیں اُنہیں ضرور دوسروں تک پہنچانا چاہئے۔ میں نے جب سے پبلک ریلیشنز کا دائرہ کار بڑھایا تو مجھے اس بات کا شدت سے احساس ہوا کہ اکثر نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو یہ تو معلوم ہے کہ غسل اور وضو کے کتنے فرائض ہیں اور کتنی سنتیں ہیں۔ لیکن بہت کم لڑکوں اور لڑکیوں کو اس بات کا علم ہے کہ نماز کب فرض ہوتی ہے۔ ایک لڑکے کو اگر 15 سال کی عمر سے پہلے احتلام ہو جاتا ہے تو اُس پر غسل فرض ہو جاتا ہے اور بعد از غسل جو بھی نماز ہوتی وہ بھی فرض ہو جاتی ہے۔ عمومآ رات کے وقت ہی احتلام ہوتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اگلی آنے والی نماز فجر اُس پر فرض ہو جاتی ہے۔ لیکن لڑکیوں کا معاملہ اس سے مختلف ہے۔ ماہواری کے دن پورے ہو جانے کے بعد جب لڑکی غسل کرے گی تو اگلی جو بھی نماز آتی ہے وہ اُس پر فرض ہو جاتی ہے۔ جو باتیں شریعت نے واضح کر دیں ہیں وہ ہم سب بھائوں اور بہنوں کو معلوم ہونا چاہئیں۔ اس طرح کی دیگر معلوماتی باتوں کو بھی زیر بحث لانا چاہئے جو معلومات میں اضافہ کریں۔ اسلام میں حصول علم ہر مرد اور عورت پر فرض ہے۔ قیامت کے دن کسی فرض کی عدم ادائیگی کی سزا سے پچنے کا یہ کوئی بہانہ قابل قبول نہ ہوگا کہ علم نہیں تھا کیونکہ حصول علم بھی فرض ہے۔ اور اسی لئے فرض ہے کہ ہم وہ تمام علم حاصل کریں جو فرائض کی ادائیگی میں ہمارے لئے ممد و معاون ثابت ہوتا ہے۔ اور آج میں منتظمین بھائی سے گزارش کروں گا کہ وہ اس طرح کے شرعی اور ضروری معلوماتی موضوعات کو شروع کرنے کی اجازت دے دیں تاکہ ہمارے اُن بھائیوں اور بہنوں کے علم میں اضافہ ہو سکے جو اس معاملے میں تذبذب کا شکار ہیں۔ لیکن میں ایک بار پھر یہ گزارش کروں گا کہ غیر اخلاقی گفتگو کی ہرگز ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔ یہ بات سب کے سمجھنے کی ہے۔ اللہ پاک عادل سہیل صاحب کو جزائے خیر عطا کریں اور ہم سب بھائیوں اور بہنوں کے علم میں اضافہ کریں۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,861
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
صدیقی بھائی ، سب سے پہلے سوال کرنے پر شکریہ ، سوال کرنا جہالت کی دوری کے بڑے اسباب میں سے ہے جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ((((( الم یکن شفاء العی السوال ::: کیا جہالت کی شفاء سوال کرنا نہیں ہوا ))))) ابھی ان شاء اللہ یہ حدیث پوری بیان کروں گا ، کہ سبحان اللہ یہ ہمارے اس موضوع کی تقویت کے دلیل ہے ، اس کے بعد گذارش ہے صدیقی بھائی کہ ، میں نے یہاں اس مراسلے میں بھی اپنے بنیادی مراسلے کا ایک حصہ نقل کیا ہے ، اس میں ، میں نے لکھا تھا کہ """ مختلف کتب فقہ میں ، یا یہ کہنا زیادہ بہتر ہے کہ مختلف فقہ کی کتابوں میں شرعی بلوغت کی حد اور نشانیاں مندرجہ ذیل بیان کی گئی ہیں """" کسی فقہی بحث میں داخل ہونےسے بچنے کے لیے میں نے تفصیلات کا ذکر نہیں کیا ، اورغالبا اس اجمالی ذکر کی وجہ سے آپ کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوا ، صدیقی بھائی ، """"" مستقل طور پر ظاہر ہونے """"" کا معاملہ اصل میں صرف حیض یعنی ماہواری سے متعلق ہے ، یعنی جب کسی بچی کو ایک سے زیادہ دفعہ باقاعدگی سے ماہواری آ جائے تو کسی شک اور تردد کی گنجائش نہیں رہتی ، کچھ فقہا نے تین ماہواری کہا اور کچھ نے دو ، چونکہ ان باتوں کی کوئی نصی دلیل نہیں ، احتیاطی قیاس ہے اس لیے میں نے ایسے الفاظ میں ان کا ذکر کیا جو دونوں اقوال کا مقصد پورے کر سکے ، اللہ آپ کا بہت بھلا کرے ، اور مجھے اسی طرح توجہ اور باریک بینی سے پڑھنے والے بھائی بہن میسر فرمائے ، زیادہ بہتر تو یہ ہی تھا کہ میں اس معاملے کوکچھ تفصیل سے لکھتا ، لیکن جیسا پہلے عرض کیا فقہی مباحث کا معاملہ شیاد کافی طویل ہوتا اور شاید اکثر قارئین کے لیے غیر دلچسپ ، امید ہے آپ کے سوال کے جواب میں یہ معلومات کفایت کریں گی ، باذن اللہ ، والسلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,861
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ماشا اللہ ، اللہ ہم سب کو اسی طرح اپنی غلطی ماننے کی ہمت دے اور اصلاح کی توفیق دے ، شازل آپ کی جس سوچ نے آپ کو سابقہ بیان دینے پر مائل کیا اگر ہماری اس گفتگو میں اس کا کوئی جواب نہیں ملا تو میری درخواست ہے کہ آپ اس کا گلا یوں ہی نہ گھونٹ دیجیے گا بلکہ اسے سامنے لایے تا کہ آپ کے ہاں اس کے بارے میں کوئی خلش کوئی تشنگی نہ رہے کہ مستقبل میں کہیں پھر سے کوئی پریشانی نہ ہو ، ان شاء اللہ ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | GSM MAMA (01-06-09), Zullu230 (05-05-09), رانا امر (06-05-09), رضی (02-06-09), عبداللہ حیدر (05-05-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,861
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
زولو بھائی ، آپ کے مراسلے رقم ۸ کے لیے بہت بہت شکریہ ، جزاک اللہ خیرا ، ہم یقینا ان بنیادی معلومات سے بہت دور ہیں اور اس دوری کی نبا پر اکثر لوگوں کا معاملہ نیکی برباد گناہ لازم والا ہو جاتا ہے ، دینی معاملات کا علم حاصل کرنا تو فرض ہے اور ہر مرد و عورت پر فرض ہے ، سبحان اللہ اگلے دھاگے میں میں یہ ہی بات کہنے والا تھا جو اللہ تعالیٰ نے آپ سے کہلوا دی ، و للہ الحمد ، ابھی ابھی ، صدیقی بھائی کے مراسلے کے جواب میں ، میں نے ایک حدیث کا ایک حصہ ذکر کیا تھا ، اب وہ حدیث پوری بیان کرتا ہوں ، ان شاء اللہ ، جو ہمارے لیے یہ واضح کرتی ہے کہ دین کے معاملات میں جہالت ، غلط فتاوی جات ، کا نتیجہ کہاں تک خوفناک ہو سکتا ہے ، """" جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کا کہنا ہے کہ ایک دفعہ پم لوگ ایک سفر پر نکلے ہمارے ساتھیوں میں سے ایک کے سر میں پتھر لگ جانے کی وجہ سے زخم ہو گیا ، اور اس حالت میں اسے احتلام بھی ہو گیا ، جب صبح وہ اُٹھا تو اس نے اپنے ساتھیوں سے پوچھا ::: کیا تم لوگ میرے لیے یہ چھوٹ پاتے ہو کہ میں تیمم کر لوں ::: انہوں نے کہا ::: نہیں چونکہ تم پانی حاصل کرنے کی قدرت رکھتے ہو( اس لیے ہم لوگ تمہارے لیے تیمم کرنے کی چھوٹ نہیں پاتے ) :::: تو اس نے پانی لیا اور غسل کر لیا اور( زخم میں پانی پڑنے کی وجہ سے ) وہ شخص مر گیا ، جب ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے پاس پہنچے تو انہیں اس معاملے کی خبر کی گئی تو انہوں نے فرمایا ((((( قتلوہ قتلھم اللہ ، ألا سألوا اذ لم یعلموا فاِنما شفاء العی السوال انما کان یکفیہ أن یتیمم و یعصیر أو یعصب(شک موسیٰ ) علی جُرحہ خرقۃ ثم یمسح علیھا و یغسل سائر جسدہ ::: ان لوگوں نے اسے قتل کر دیا اللہ انہیں قتل کرے ، جب انہیں علم نہیں تھا تو (فتویٰ دینے کی بجائے ) انہوں نے سوال کیوں نے کیا بے شک سوال کرنا جہالت کا علاج ہے ، اس ( مرنے والے ) کے لیے اتنا ہی کافی تھا کہ تیمم کر لیتا یا اپنے زخم کو کسی کپڑے سے باندھ لیتا ( روای حدیث موسیٰ کو شیک ہے کہ """ باندھ لیتا """ فرمایا یا فرمایا ) ڈھانپ لیتا اور سر پھر اس پر مسح کر کے باقی جسم پر غسل کر لیتا ))))) سنن ابو داود ، کتاب الطہارۃ ، باب 127 ، حدیث کی دیگر معروف کتابوں میں بھی یہ واقعہ روایت کیا گیا ہے ، اس سے ہمیں یہ سبق ملا کہ جہالت اور بلا علم یعنی بغیر کسی دلیل و حجت کے فتویٰ دینا کبھی کسی کی جان تک لینے کا سبب بھی بن جاتا ہے ، اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر تعصب اور ضد سے محفوظ رکھے اور حق جاننے ، ماننے اپنانے اور اسی پر عمل کرتے ہی رہنے کی توفیق عطا فرمائے ، اللہ میرے حق میں آپ کی دعا قبول فرمائے اور آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے ، اور مجھے آپ کی امید پوری کرنے کے قابل بنائے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم عادل سہیل صاحب۔۔۔۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ میں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ دین میں ایسے بہت سے مسائل ہیں جو ہم شرم و حیا کے باعث کسی سے نہیں پوچھتے اور نتیجتہٓ ہم جہالت کے اندھیرے میں گم ہو کر گناہ پر گناہ کئے جا رہے ہیں۔ اگر آپ ہمت کریں تو اس طرح کے دیگر مسائل کو بھی یہاں پوسٹ کریں تا کہ ہمارے اُن بھائیوں اور بہنوں کو جو شرم و حیا کے باعث کسی سے نہیں پوچھتے اور لا علم رہتے ہیں۔۔۔ اُنہیں اپنے سوالوں کے جوابات آئیندہ زندگی میں رہنمائی کےلئے یہاں مل سکیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دےں اور شرعی مسائل کو پوسٹ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ والسلام
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,861
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، بھائی زولو ، اللہ میرے حق میں آپ کی دعا قبول فرمائے اور آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے ، ان شا اللہ اگر یہاں آنا رہا تو ضرور ایسے مسائل بھی ارسال کروں گا جن سے لاعلمی ہمیں گناہ کرنے کا کے اسباب میں سے ہے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | GSM MAMA (01-06-09), راجہ اکرام (14-09-09) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,861
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا بھائی شاہد صدیقی ، اس """ توضیح """ کا سبب اللہ نے آپ کو بنایا ، امید کرتاہوں کہ ان شا اللہ آپ ہمیشہ اسی طرح توجہ مرکوز رکھیں گے ، جزاک اللہ خیرا ، اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فرض, کتابوں, پوسٹ, پاک, پاکستان, لڑکی, نماز, مسائل, معلوم, آج, اللہ, اسلامی, بھائی, تصویر, جواب, حکم, خواتین, رات, زندگی, سال, شخص, عورت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ | گلاب خان | خبریں | 5 | 28-08-10 10:49 PM |
| بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف | جاویداسد | خبریں | 0 | 04-08-10 07:13 PM |
| کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:11 AM |
| سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 09:08 AM |
| میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 02:09 PM |