واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > پروین شاکر > خوشبو مکمل کتاب



خوشبو مکمل کتاب خوشبو مکمل کتاب


کیسے چھوڑیں اسے تنہائی پر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-08, 03:20 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیسے چھوڑیں اسے تنہائی پر

کیسے چھوڑیں اسے تنہائی پر

کیسے چھوڑیں اسے تنہائی پر
حرف آتا ہے مسیحائی پر

اس کی شہرت بھی تو پھیلی ہر سُو
پیار آنے لگا رسوائی پر

ٹھہرتی ہی نہیں آنکھیں جاناں
تیری تصویر کی زیبائی پر

رشک آیا ہے بہت حُسن کو بھی
قامتِ عشق کی رعنائی پر

سطح کے دیکھ کے اندازے لگیں
آنکھ جاتی نہیں گہرائی پر

ذکر آئے گا جہاں بھنوروں کا
بات ہوگی مرے ہرجائی پر

خود کو خوشبو کے حوالے کردیں
پھول کی طرزِ پذیرائی پر
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-09, 11:44 AM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,247
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیسے چھوڑیں اسے تنہائی پر

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
تصویر, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوال کیسے پوچھنا چاہئیے؟ مسائل کے بارے میں اسد-ر Ask Experts ماہرین کی رائے 4 17-03-12 08:43 PM
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ونڈوز7پاسورڈبھولنےپر آؤٹ لک ای میل تک رسائی کیسے ممکن؟ یاسر عمران مرزا Ask Experts ماہرین کی رائے 16 19-01-11 01:41 PM
میں نے پوچھاکیسے ہو سیپ شاعری اور مصوری 0 27-12-10 01:28 PM
کیسے چھوڑیں اسے تنہائی پر خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger