واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > داغ دہلوی



داغ دہلوی داغ دہلوی


د شمنوں سے دوستی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-11, 09:09 PM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,132
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default د شمنوں سے دوستی

د شمنوں سے دوستی

دشمنوں سے دوستی غیروں سے یاری چاھے
خاک کے پتلے بنے تو خا کساری چا ھے
جن کو حسن وعشق کے دعوے ھیں ان کے واسطے
دل ھمارا چاھے صورت تمھاری چاھے
چار حرف آرزو ھیں سن لے ساری رات میں
اور قصے کے لئے تو عمر ساری چاھے
مل گیا ھم کو وفاو عشق الفت کا صلہ
بندہ پرور آپ کی بس یا د گا ری چا ھے
دل پہ گر قابو نھیں اے داغ تو ھے جاے شکر
عاشقوں کے واسطے بے اختیاری چا ھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (12-10-11), نبیل خان (12-10-11)
جواب

Tags
گر, پہ, ھیں, پرور, یاری, قابو, قصے, نھیں, مل, آرزو, الفت, اختیاری, بے, بندہ, بس, تمھاری, جاے, حرف, حسن, خاک, دوستی, دل, داغ, دعوے, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ان بارشوں سے دوستی محترک محمدخلیل شاعری اور مصوری 4 17-10-10 05:12 PM
جانوروں کی پرخلوص دوستی کی عکاسی کرتی ہوئی دلچسپ تصاویر جاویداسد دلچسپ اور عجیب 1 01-10-10 07:59 PM
موبایل فون پر لڑکیوں سے دوستی ۔ملاقات کے لئے جانے والے 4لڑکوں سے زیادتی جاویداسد خبریں 19 13-07-10 11:34 PM
اپنی دوستی ۔۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔ وسیم گپ شپ 0 13-10-08 09:17 PM
پرندوں سے دوستی عزیزامین پاک۔نیٹ پراجیکٹس 19 17-08-08 09:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger