|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,545
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ستم ہے کرنا، جفا ہے کرنا، نگاہِ اُلفت کبھی نہ کرنا تمہیں قسم ہے ہمارے سر کی، ہمارے حق میں کمی نہ کرنا ہماری میّت پہ تم جو آنا تو چار آنسو گرا کے جانا ذرا ہے پاس آبرو بھی کہیں ہماری ہنسی نہ کرنا کہاں کا آنا کہاں کا جانا، وہ جانتے ہیں تھیں یہ رسمیں وہاں ہے وعدے کی بھی یہ صورت، کبھی تو کرنا کبھی نہ کرنا لئے تو چلتے ہیں حضرتِ دل تمہیں بھی اُس انجمن میں ،لیکن ہمارے پہلو میں بیٹھ کر تم ہمیں سے پہلو تہی نہ کرنا نہیں ہے کچھ قتل ان کا آساں، یہ سخت جاں ہیں برے بلا کے قضا کو پہلے شریک کرنا، یہ کام اپنی خوشی نہ کرنا ہلاک اندازِ وصل کرنا کہ پردہ رہ جائے کچھ ہمارا غم ِجُدائی میں خاک کر کے کہیں عدو کی خوشی نہ کرنا مری تو ہے بات زہر اُن کو، وہ اُن کی مطلب ہی کی نہ کیوں ہو کہ اُن سے جو التجا سے کہنا ، غضب ہے اُن کو وہی نہ کرنا وہی ہمارا طریق ِ اُلفت کہ دشمنوں سے بھی مل کے چلنا نہ ایک شیوا ترا ستمگر کہ دوست سے دوستی نہ کرنا ہم ایک رستہ گلی کا اُس کو دِکھا کے ، دل کو ہوئے پشیماں یہ حضرت خضر کو جتا دو کسی کی تم رہبری نہ کرنا بیان درد فراق کیسا کہ ہے وہاں اپنی یہ حقیقت جو بات کرنی تو نالہ کرنا، نہیں تو وہ بھی کبھی نہ کرنا بُری بنی اے داغ یا د اُلفت ، خدا نہ لے جائے ایسے راستے جو اپنی تم خیر چاہتے ہو تو بھول کر دل لگی نہ کرنا |
|
|
|
| بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (27-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,512
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ری بنی اے داغ یا د اُلفت ، خدا نہ لے جائے ایسے راستے
جو اپنی تم خیر چاہتے ہو تو بھول کر دل لگی نہ کرنا واہ ۔ بہت خوب |
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | بنت حوا (31-01-12) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,545
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمد کا شکریہ ۔
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| غزل - ہر قدم مرحلہء دار و صلیب آج بھی ہے - ساحر لدھیانوی | عبدالقدوس | شعر و شاعری | 4 | 19-10-10 08:29 AM |
| سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ | رضی | میر تقی میر | 1 | 08-09-09 07:06 PM |
| میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں | سونیا ثانی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 17-04-09 10:47 PM |
| بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 12:11 PM |
| لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:58 AM |