واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > دعاء اور اذکار



دعاء اور اذکار دعاء اور اذکار


استغفار وطلب العفو من رب العالمین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-12, 08:48 AM   #1
استغفار وطلب العفو من رب العالمین
غلام خان غلام خان آف لائن ہے 27-01-12, 08:48 AM

رب لک الحمد کماینبغی لجلال وجھک ولعظیم سلطانک
یاقوی یاعزیز یاغفور الرحیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔

اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کماصلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید

" پروردگار میں گناہگار ہوں،خطا کار ہوں،نافرمان ہوں،لیکن تیرے کرم کا طلبگار ہوں، تیری بخشش کا امیدوار ہوں،مجھے مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے عطاکرنا آتاہے، سیاہ کار ہوں، مگر ہوں تو تیرا ہی بندہ،کہاں جاؤںگآ اگر تیری رحمت چھن گئی؟
گناھگار سھی ، لیکن میرے سارے گناہ مل کر بھی تیری رحمت سے بڑا نہیں،
تیرے خزانے لامحدود ہیں، رحم فرما مجھ پر،میرے گھر والوں پر، اور تمام اھل اسلام پر اور خصوصا اھل پاکستان پر ، اللہ ھمیں اور ھمارے ملک کو تمام اشرار کے شروں سے محفوظ فرما، وصلی اللہ علی خیر خلقہ محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین"

التوقیع: قال تعالی: ؔ واذا سآلک عبادی عنی فانی قریب اجیب دعوہ الداعی اذا دعانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؔ

غلام خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 130
Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 08:14 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,545
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اٰمین ثم ٰامین
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
استغفار ملک اظہر آخرت 127 23-05-12 08:37 PM
استغفر الله محمدخلیل گپ شپ 0 16-09-11 06:18 PM
اللہ سے استغفار - 1 فرحان دانش متفرقات 1 26-08-11 10:49 PM
استغفراللہ! کائنات ”فزکس“ نے تخلیق کی جاویداسد خبریں 7 03-09-10 02:02 PM
استغفراللہ گلاب خان متفرقات 5 18-07-10 02:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger