واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > دعاء اور اذکار



دعاء اور اذکار دعاء اور اذکار


جمعہ کے روز درود پاک کی فضلت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-03-11, 02:12 PM   #1
جمعہ کے روز درود پاک کی فضلت
سیپ سیپ آف لائن ہے 18-03-11, 02:12 PM

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو
کیونکہ جبرئیل علیہ السلام اپنے رب کی جانب سے
میرے پاس ابھی یہ پیغام لے کر آئے تھے
کہ روئے زمین پر جو کوئی مسلمان آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا
تو میں اس پر دس رحمتیں نازل کروں گا اور میرے فرشتے اس کے لئے دس مرتبہ دعائے مغفرت کریں گے۔
"طبرانی، ترغیب"
اسی سے ملتی جلتی روایت سنن ابو داؤد میں کچھ یوں ہے
حضرت اوس بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا!
تمھارے بہتر دنوں میں سے ایک جمعہ کا دن ہے
اسی دن آدم علیہ السلام پیدا ہوئے اسی دن ان کا انتقال ہوا اسی دن صور پھونکا جائے گا
اور اس دن سب لوگ بیہوش ہوں گے
اس لیے اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو کیونکہ تمھارا دردو میرے سامنے پیش کیا جاتا ہے

نیز سنن ابو داؤد میں ہی
حضرت اوس بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
تمہارے بہتر دنوں میں ایک دن جمعہ کا دن ہے
لہذا اس دن میں مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو
کیونکہ تمہارا درود میرے سامنے پیش کیا جاتا ہے

اور سنن نسائی میں اسحق بن منصور، حسین جعفی، عبدالرحمن بن یزید بن جابر، ابواشعث صنعانی، اوس بن اوس سے ایک روایت ان الفاظ کے ساتھ ہے کہ

حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
تمام دنوں میں تم لوگوں کے واسطے جمعہ کا دن ہے
اس روز حضرت آدم کی ولادت مبارکہ ہوئی اور اس روز ان کی روح قبض ہوئی
اور اس روز صور پھونکا جائے گا اور وہ لوگ بے ہوش ہو جائیں گے
تو اس روز تم لوگ بہت زیادہ درود شریف بھیجو اس لئے کہ تم لوگ جو درود بھیجو گے وہ میرے سامنے پیش ہوگا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 496
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 02:15 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صلی اللہ علیٰ محمد و بارک و سلم
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-03-11, 02:26 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,164
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (18-03-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوروز فیصل ناصر عمومی بحث 11 20-03-10 11:50 AM
7 آدمی قیامت کے روز اللہ کے عرش کے سائے تلے میاں شاہد آخرت 5 23-03-09 11:29 PM
اِک روز کہا لیلیٰ نے چیتا چالباز مزاحیہ شاعری 0 18-01-09 12:13 AM
اردو کی بورڈز تمام کے تمام عبداللہ حیدر معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 10 05-01-09 04:54 PM
چند روز میں نوز شر یف کے پاکستان آنے امکان ،سعودی عر ب فر یقین میں کم از کم مفاہمت کرا نے میں کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger