واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > دعاء اور اذکار



دعاء اور اذکار دعاء اور اذکار


ذندہ اور مُردہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-10, 06:14 PM   #1
ذندہ اور مُردہ
naeemuddin naeemuddin آف لائن ہے 02-01-10, 06:14 PM

حضور اقدص کا ارشاد ہے جو شخص اللہ کا زکر کرتا ہے اور جو نہیں کرتا ان دونوں کی مثال ذندہ اور مُردے کی سی ہے کہ زکر کرنے والا ذندہ ہے اور زکر نہ کرنے والا مُردہ ہے۔
( بخاری، مسلم۔ بیہقی )

naeemuddin
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 233
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے naeemuddin کا شکریہ ادا کیا
J.S (02-01-10), ابو عمار (03-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (03-01-10), راجہ اکرام (02-01-10), سحر (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 07:26 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
جزاک اللہ خیر نعیم بھائی
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-01-10, 10:31 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,977
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بعد از سلام۔
ذکر کی ذرا وضاحت ہو جاتی تو اچھا تھا کہ
ذکر محض مصلّے پر بیٹھ کر تسبیح کے دانے گھمانا نہیں بلکہ
اُسکے معنی تیرنے کے ہیں۔
جیسے مولانا روم۔رح۔ نے فرمایا۔
آب در کشتی ہلاکِ کشتی است
کشتی میں اگر پانی آجائے تو ڈوب جاتی ہے۔
تو ذندگی کی کشتی بھی اُسی صورت میں تیرتی ہے جب ۔
وَ تعاََونو ا علی البرَّ وَالتقویٰ ولاَ تعاونو اعلی الاِثمِ والعوان۔ المائدہ ۔آیت۔2
ہو۔ اور ایک دوسرے کا تعاون کرو نیکی اور کانٹے دار جھاڑیوں سے بچنے کے معاملے میں اور تعاون مت کرو ایک دوسرے کا گناہ اور ذیادتی کے معاملے میں۔
یہی اللہ کا ذکر ہے کہ اُس نے جو صلاحیت بھی آپ کو دی ہے اُسے وہاں لگائیں جہاں وہ چاہتا ہے۔
ہاتھ دیئے اُسکی راہ میں اُٹھنے کے لئے ۔غلط جگہ چلاؤ گے اپنے نفس کے لئے تو وقت پر گواہی دئیے بغیر نہیں رہیں گے۔
کان دیئے اُسکی بات سننے کے لئے غلط بات سنو گے تو وقت پر گواہی دئیے بغیر نہیں رہیں گے۔
زبان دی ہے اُسکی بات کہنے کے لئے نہیں کہو گے یا غلط کہو گے۔جبکہ اندر سے آواز آراہی ہے کہ غلط ہےتو وقت پر گواہی دئیے بغیر نہیں رہے گی۔
اسی طرح ہر عضو کا حال ہے۔
ہر انسان کے لئے ایک مدّت ہوتی ہے ڈھیل کی۔

اُس کے بعد حساب کتاب شروع ہوجاتا ہے۔
فََاذکُرونیِ اَذکرکُم وَاشکرُوالی ولا تکفرون۔ البقرہ۔آیت۔152
پس تم میرا ذکر کرو میں تمہارا ذکر کروں گا اور میرا شکر کرو اور کفر مت کرو۔
اللہ نے جو کچھ دیا ہے وہ اُسکا احسان ہے۔
اور بندے کا شکر ۔دی ہوئی صلاحیتوں کا اُس کی راہ میں صحیح طریقےسے استعمال ہے۔
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا
J.S (03-01-10), منتظمین (03-01-10)
جواب

Tags
کرتا, وقت, والا, وضاحت, نعیم, مثال, اللہ, السلام, انسان, ارشاد, بھائی, حال, حضور, خیر, دی, دونوں, ذندہ, ذرا, زکر, شخص, علی, صلاحیت, صلاحیتوں, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger