واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > دعاء اور اذکار



دعاء اور اذکار دعاء اور اذکار


ربيع الثاني

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-04-10, 03:56 PM   #1
ربيع الثاني
بنت آدم بنت آدم آف لائن ہے 02-04-10, 03:56 PM

ربيع الثاني اسلامي قمري سال کا چوتھا مہينہ ہے، يہ بڑي فضيلت اور برکت والا مہينہ ہے، اس ماہ کو ربيع الآخر بھي کہا جاتا ہے، ربيع الثاني کے مہينہ ميں نوافل و وظائف کا پڑھنا بے شمار ثواب حاصل کرنےکا باعث ہے۔

پہلي شب


اس ماہ کي پہلي شب نماز مغرب کي ادائيگي کے بعد عشاء کي نماز سے قبل آٹھ رکعت نفل نماز دو رکعت کرکے اس طرح پڑھے کہ پہلي رکعت ميں سورہ فاتحہ کے بعد تين بار سورہ کوثر دوسري رکعت ميں سورہ فاتحہ کے بعد تين مرتبہ سورہ کافرون، اس کےبعد باقي تمام رکعتوں ميں سورہ فاتحہ کے بعد ہر رکعت ميں تين تين مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے، اس نماز کو پڑھنے سے اللہ تعالي ہر طرح کي پريشاني و مشکل سے خلاصي عطا فرماتا ہے۔

تيسري شب

جو کوئي ربيع الثاني کي تيسري شب نماز عشا کے بعد چار رکعت نفل نماز اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت ميں سورہ فاتحہ کے بعد تين تين مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے، سلام پھيرنے کے بعد چاليس مرتبہ يہ پڑھے يابدوح يا بديع انشا اللہ تعالي جو بھي نيک حاجت ہوگي پوري ہوگي۔


پانچويں شب
اس ماہ کي پانچويں شب کو نماز عشا کے بعد چار رکعت نفل نماز اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت ميں سورہ فاتحہ کے بعد نو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے، پروردگار عالم نوافل کي مداومت کرنے والے کو جنت الفردوس ميں جگہ عطا فرمائے گا۔


پندرہ تاريخ


جو کوئي ربيع الثاني کي پندرہ تاريء کو چاشت کے بعد چودہ رکعت نفم نماز دو رکعت کرکے اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت ميں سورہ فاتحہ کے بعد سات سات مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے سلام پھيرے تو نہايت توجہ و يکسوئي کے ساتھ ساٹھ مرتبہ يہ پڑھے۔
يا ملک
حاصل ہو گا۔


پندرھويں اور انتيسويں شب


اس ماہ کي پندرہ اور انتيس شب کو نماز عشاء کے بعد چار رکعت نفل نماز اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت ميں سورہ فاتحہ کے بعد پانچ پانچ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے، سلام پھيرنے کے بعد اللہ تعالي سے دعا مانگے انشا اللہ جو بھي جائز دلي مراد ہوگي وہ پوري ہوگي۔



 
بنت آدم's Avatar
بنت آدم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 337
Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-04-10)
پرانا 03-04-10, 08:26 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,454
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,139 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، بہن جی! کیا واقعی ربیع الثانی کے اتنے فضائل ہیں؟ ان کے بارے میں‌کسی آیت یا حدیث کا حوالہ عنایت ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-04-10, 11:52 PM   #3
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ایک سائٹ سے ملی جو تھی وہ بیان کردی میرا پڑھنے کا اردہ ہے کیوں کے اللہ کا زکر ہے کبھی برا نہیں ہوتا ثواب و اجر اسی نے دینا ہے بیشک
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-10, 07:03 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم، بہن جی! کیا واقعی ربیع الثانی کے اتنے فضائل ہیں؟ ان کے بارے میں‌کسی آیت یا حدیث کا حوالہ عنایت ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔

کیونکہ اس میں ثوابوں کا زکر ہے جواللہ ہی دینے والا ہے اس لیئے اس کی حدیث سند تو بیان کردیں
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-04-10, 02:05 PM   #5
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم اسلام شریف بھائی آپ کے پی ایم میں مین نے لنک شئیر کیا ہے جہان ان سب کے علاوہ بھی وظایف درج ہیں مگر بوکس کا حوالہ بر حال نہیں کیں کہ نا ان وظائف میں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا زکر ہے نا ان سے منسلک کلام کا یہ جسٹ وظائف ہیں 
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے،, کي, کوثر, پڑھے, چودہ, نماز, چار, ماہ, مراد, اللہ, انشا, بے, بار, توجہ, تمام, جگہ, حاصل, دعا, سورہ, سال, سات, ساتھ, شب, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger