| دعاء اور اذکار دعاء اور اذکار |
![]() |
| LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 678
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | bashirahmed98 (19-08-11), Miss Khan (27-01-12), shafirajput (28-01-12), فاروق سرورخان (27-01-12), کنعان (06-08-11), مرزا عامر (26-01-12), احمد بلال (05-08-11), رضی (20-09-11), غلام خان (26-01-12) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ عمل کی توفیق عطا فرمائے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (28-01-12) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,610
شکریہ: 3,772
1,320 مراسلہ میں 3,016 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیراً ، بہت پیاری دعائیں ہیں، زندگی کے ہر مرحلے کا احاطہ کی ہوئی ہیں۔۔۔۔۔ !
|
|
|
|
| Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (28-01-12) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سب کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ سب کی نیک تمنائیں قبول فرمائے۔ آمین
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جی عامر بھائی، تراجم پیش کرنے کا مقصد ہی یہی تھا کہ سمجھ کر پڑھا جائے۔ جزاک اللہ
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,505
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیراً واحسن الجزاء
یہ بھی شامل کرلیں کچھ۔۔ رَبِّ أَوزِعنى أَن أَشكُرَ نِعمَتَكَ الَّتى أَنعَمتَ عَلَىَّ وَعَلىٰ وٰلِدَىَّ وَأَن أَعمَلَ صـٰلِحًا تَرضىٰهُ وَأَدخِلنى بِرَحمَتِكَ فى عِبادِكَ الصّـٰلِحينَ ﴿١٩﴾سورة النمل اے میرے رب، مجھے قابو میں رکھ کہ میں تیرے اس احسان کا شکر ادا کرتا رہوں جو تو نے مجھ پر اور میرے والدین پر کیا ہے اور ایسا عمل صالح کروں جو تجھے پسند آئے اور اپنی رحمت سے مجھ کو اپنے صالح بندوں میں داخل کر رَبَّنَا اصرِف عَنّا عَذابَ جَهَنَّمَ ۖ إِنَّ عَذابَها كانَ غَرامًا ﴿٦٥﴾ إِنَّها ساءَت مُستَقَرًّا وَمُقامًا ﴿٦٦﴾سورة الفرقان اے ہمارے رب، جہنم کے عذاب سے ہم کو بچا لے، اُس کا عذاب تو جان کا لاگو ہے (65) وہ بڑا ہی برا مستقر اور مقام ہے رَبِّ أَوزِعنى أَن أَشكُرَ نِعمَتَكَ الَّتى أَنعَمتَ عَلَىَّ وَعَلىٰ وٰلِدَىَّ وَأَن أَعمَلَ صـٰلِحًا تَرضىٰهُ وَأَصلِح لى فى ذُرِّيَّتى ۖ إِنّى تُبتُ إِلَيكَ وَإِنّى مِنَ المُسلِمينَ ﴿١٥﴾سورة الأحقاف اے میرے رب، مجھے توفیق دے کہ میں تیری اُن نعمتوں کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھے اور میرے والدین کو عطا فرمائیں، اور ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو، اور میری اولاد کو بھی نیک بنا کر مجھے سُکھ دے، میں تیرے حضور توبہ کرتا ہوں اور تابع فرمان (مسلم) بندوں میں سے ہوں" رَبِّ أَعوذُ بِكَ مِن هَمَزٰتِ الشَّيـٰطينِ ﴿٩٧﴾ وَأَعوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحضُرونِ ﴿٩٨﴾سورة المؤمنون اور دعا کرو کہ "پروردگار، میں شیاطین کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں (97) بلکہ اے میرے رب، میں تو اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں رَبَّنا تَقَبَّل مِنّا ۖ إِنَّكَ أَنتَ السَّميعُ العَليمُ ﴿١٢٧﴾سورة البقرة "اے ہمارے رب، ہم سے یہ خدمت قبول فرما لے، تو سب کی سننے اور سب کچھ جاننے والا ہے
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!! |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
شامل کردی ہیں ۔ جزاک اللہ |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2012
مقام: Sialkot
عمر: 25
مراسلات: 133
کمائي: 1,667
شکریہ: 36
72 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ - سورۃ آل عمران آیت 53 اے ہمارے رب! ہمارے گناہ بخش دے اور ہمارے کام میں ہم سے ہونے والی زیادتیوں سے درگزر فرما اور ہمیں (اپنی راہ میں) ثابت قدم رکھ اور ہمیں کافروں پر غلبہ عطا فرما۔ مہربانی کر کے قرآن پاک میں اسکا ترجمہ آپ خود دیکھیے اے رب ہمارے ہم اس پر ایمان لائے جو تو نے اتارا اور رسول کے تابع ہوئے تو ہمیں حق پر گواہی دینے والوں میں لکھ لے 'O our Lord! 'We believe in what you have sent down and followed the Messenger, then write us among those who bear witness on truth.' |
|
|
|
| حوا کی بیٹی کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (26-05-12) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آمین آمین یارب العالمین۔
جزاک اللہ سسٹر |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے،, پہلے, والی, قدم, قرآنی, نواز, نماز, مکمل, موت, مسلمان, آزمائش, ایمان, اللہ, بڑا, ثابت, جائیں, دنیا, دعائیں, سرفراز, عمران, عذاب, عزت, غم, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|