واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > دعاء اور اذکار



دعاء اور اذکار دعاء اور اذکار


قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لیے دعا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-03-11, 12:13 PM   #1
قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لیے دعا
غلام خان غلام خان آف لائن ہے 29-03-11, 12:13 PM

السلام علیکم قارئین 30 مارچ کی مناسبت سے ایک دعا

رب لك الحمد كما ينبغي لجلال وجهك ولعظيم سلطانك
اللهم أنت الأحد الصمد لم يلد ولم يولد لاإله إلا أنت سبحانك
إنا كنا من الظالمين

أنت العزيز الحكيم فلك الحمد,وأنت القوي فلك الحمد,اللهم آمنا في أوطاننا واصلح آئمتنا وولاة أمورنا واجعلهم فمن خافك واتقاك يا رب العالمين
اللهم إنا نستعينك ونستغرفك ونؤمن بك ونتوكل عليك ونثني عليك الخير
نشكرك ولا نكفرك ونترك ونخلع من يفجرك
اللهم انصر فريقنا في الهند يا قوي يا عزيز اللهم كن لهم ناصرا ومعينا يا ذاالجلال والإكرام

اے اللہ تو ھماري خطاؤں کو معاف فرما
يا اللہ تيرے نام لينے والے تجھ پر ايمان رکھنے والے تيرے يہ گنہگار بندے تجھ سے قومي ٹيم کي کاميابي مانگتے ہنيں
اللہ تو ان کي مدد فرما اللہ 2011 کا کپ تو اپنے فضل وکرم سے پاکستان کے حصے ميں ڈال ديں
اے اللہ تو عبدہ الاوثان اور عبد الابقار کے مقابل ميں تيرے نام لينے والوں کو تجھ سے محبت کرنے والوں کو کامياب فرما
اللہ تو کن فرماتاہے پس وہ کام ہوجاتاہے اے اللہ ھم سب پاکستاني قوم آپ سے امن ،سلامتي، قوت معيشت،کے ليے دعاگو ہيں وہاں قومي ٹيم کي کاميابي کے ليے بھي دعاگو ہيں اے اللہ تو کرم فرما
اللہ يہ سارے يھود ،نصاري،عبدہ الاوثان والابقار ، اور اھل الشرک اور بے دين سب ملکر ھمارے ملک سے اس کھيل کو دور رکھاہے اللہ تو ان کے مکر وفريب کو خوب جانتاہے اللهم اجعل كيدهم في نحرهم واجعل تدبيرهم تدبيراً عليهم يا رب العالمين ياقوي يا عزيز
اللهم اهزمهم واجعل هؤلاء الكفرة الفجرة وعبدةالاوثان والابقار عبرة لمن خلفهم يا ذاالجلال والإكرام
اللهم فرق جمعهم ودمرديارهم وشلل أيادهم ياقوي يا عزيز
اے اللہ ھماري مدد فرما کہ کھيل کے ميدان ميں بھي اسلام کا چھکا لگے يااللہ ھمارے نوجوان کھلاڑي کو ھمت عطا فرما
اللهم سدد رميهم وكن لهم عونا ونصيرا

اللهم اقسم لنا من خشيتك ما تحول به بيننا وبين معصيتك
ومن طاعتك ما تبغلنا به جنتك ومن اليقين ما تهون به علينا مصائب الدنيا...........
اے اللہ ھماري قومي ٹيم اس حال مين پاکستان آئيں کہ 2011کا کپ ان کے باتھوں ميں ہو
تمام اھل وطن سے دعاؤں کي پرزور اپيل کرتے ہيں

مع السلامہ

غلام خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 424
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-03-11), حیدر (29-03-11), راجہ اکرام (29-03-11), سحر (29-03-11)
پرانا 29-03-11, 12:33 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ جی یہ دُعا قبول کریں آمین
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
حیدر (29-03-11), راجہ اکرام (29-03-11)
پرانا 29-03-11, 04:53 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین یا رب العالمین
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), حیدر (29-03-11)
پرانا 29-03-11, 07:53 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,556
شکریہ: 8,803
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یااللہ تو نے اس ورلڈ کپ کے طفیل اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے طفیل پاکستانی قوم کو ایک کردیا ۔
یااللہ تیرا شکر ہے ۔
تو حقیقت میں پاکستانی قوم کو مستقل ایک قوم بنادے ۔
جس طرح آج سب کی زبان پر صرف پاکستان ہے ۔ اسی طرح ورلڈ کپ کے بعد بھی اس قوم کو ایک ہی رکھنا ۔
آمین
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (30-03-11)
پرانا 29-03-11, 07:59 PM   #5
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی
ہم جنہیں رسم دعا یاد نہیں

(فیض احمد فیض)


securedownload_5.jpg
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), احمد بلال (29-03-11)
پرانا 29-03-11, 07:59 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,164
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

اللہ آپ سب کی دُعائیں مُستجاب فرمائے۔ آمین ثم آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
Ferozi (29-03-11)
پرانا 29-03-11, 08:23 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,515
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین ثم آمین یا رب العالمین
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
Ferozi (29-03-11)
جواب

Tags
فرق, کي, کامیابی, کرکٹ, کرتے, ٹیم, پاکستان, وطن, قومی, قارئین, لگے, نام, محبت, مدد, معاف, اپنے, اللہ, الحمد, السلام, اسلام, بے, حال, دور, دعا, رکھنے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم زارا عمومی سائنس 5 17-03-11 12:16 PM
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:12 AM
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 09:55 PM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger