واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > دعاء اور اذکار



دعاء اور اذکار دعاء اور اذکار


نیکیوں کی طرف دوڑو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-06-10, 03:18 AM   #1
نیکیوں کی طرف دوڑو
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 26-06-10, 03:18 AM

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
استغفراللہ
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

یہ کلمات پڑھنے میں کتنی دیر لگی؟ لیکن جس نے بھی یہ کلمات پڑھے اس نے بیٹھے بیٹھے نا صرف اپنے میزان میں نیک اعمال کا اضافہ کیا ہے بلکہ میرے میزان میں بھی اضافہ کر دیا۔ آپ نے اپنی زبان سے اپنے رب کی تسبیح، تحمید واستغفار کر کے ۱۰۰۰ نیکیاں حاصل کیں اور آپ کے ۱۰۰۰ حاصل کرنے پر ۱۰۰۰ مجھے بھی مل گئیں۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,554
2,981 مراسلہ میں 8,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 286
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
rabab (03-07-10), shafresha (28-06-10), پاکستانی (26-06-10), یاسر عمران مرزا (26-06-10), محمد عاصم (23-09-10), مرزا محمد فاروق (27-06-10), مرزا عامر (26-06-10), اخترحسین (26-06-10), عارف اقبال (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 11:17 AM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیربھائی، بہت خوبصورت شئرنگ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
rabab (03-07-10), shafresha (28-06-10), مرزا عامر (03-07-10), اخترحسین (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 11:40 AM   #3
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,056
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالٰی توانوں طواف تے زیارت روضئہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والیئہ وسلم کراوے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت ے جزاک اللہ
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
rabab (03-07-10), shafresha (28-06-10), گلاب خان (27-06-10), مرزا محمد فاروق (27-06-10), مرزا عامر (03-07-10)
پرانا 27-06-10, 03:42 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,288
شکریہ: 1,554
2,981 مراسلہ میں 8,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اخترحسین مراسلہ دیکھیں
اللہ تعالٰی توانوں طواف تے زیارت روضئہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کراوے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت ے جزاک اللہ
شکریہ بھائی اللہ پاک آپ کی دعا قبول کرے۔ آمین۔

درود پاک میں
وآلہ
صحیح نہیں لکھا تھا۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
rabab (03-07-10), shafresha (28-06-10), مرزا محمد فاروق (27-06-10), مرزا عامر (03-07-10)
پرانا 27-06-10, 02:32 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہمیں ہمت دے کہ نہ صرف وہ ہمیں پاکیزہ کلمات پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے بلکہ عملی زندگی میں بھی سیدھے راستے پر چلائے۔ آمین

Last edited by مرزا عامر; 03-07-10 at 09:11 PM.
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rabab (03-07-10), shafresha (28-06-10), محمد عاصم (23-09-10)
پرانا 28-06-10, 03:40 AM   #6
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,288
شکریہ: 1,554
2,981 مراسلہ میں 8,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں یہ حساب کتاب جو نیکیوں‌ کا دیا گیا ہے اللہ تعالٰی اس سے بڑھ کر نیکیاں‌ عطا کرتا ہے بشرطیکہ اللہ کا ذکر اللہ کی رضا اور خلوص دل سے کیا جائے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
rabab (03-07-10), shafresha (28-06-10), مرزا عامر (03-07-10)
پرانا 03-07-10, 09:13 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں یہ حساب کتاب جو نیکیوں‌ کا دیا گیا ہے اللہ تعالٰی اس سے بڑھ کر نیکیاں‌ عطا کرتا ہے بشرطیکہ اللہ کا ذکر اللہ کی رضا اور خلوص دل سے کیا جائے۔
میں آپکی بات سے 100 فیصد اتفاق کرتا ہوں۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (03-07-10)
جواب

Tags
color, red, کیں, کلمات, کتنی, پڑھے, پڑھنے, لیکن, لا, نیکیوں, مل, محمد, اپنی, اپنے, الہ, اللہ, الله, اضافہ, اعمال, حاصل, دیر, رب, رسول, زبان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger