واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > دعاء اور اذکار



دعاء اور اذکار دعاء اور اذکار


پاک نیٹ کے دوستو آؤ سب دعا کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-06-09, 08:36 AM   #1
پاک نیٹ کے دوستو آؤ سب دعا کریں
بزم خیال بزم خیال آف لائن ہے 05-06-09, 08:36 AM

تیری عنایات ہیں اتنی کہ سجدۂ شکر ختم نہ ہو
تیرے راستے میں کانٹے ہوں میرا سفر ختم نہ ہو
پھیلا دوں روشنی کی طرح علم خضر ختم نہ ہو
توبہ کرتا رہوں اتنی میرا عذر ختم نہ ہو
سجدے میں سامنے تیرا گھر ہو یہ منظر ختم نہ ہو
تیری رحمتوں کی ہو بارش میرا فقر ختم نہ ہو
مجھ ادنی کو تیرے انعام کا فخر ختم نہ ہو
جہاں جہاں تیرا کلام ہو میرا گزر ختم نہ ہو
تیری منزل تک ہر راستے کی ٹھوکر ختم نہ ہو
آزمائشوں کے پہاڑ ہوں میرا صبر ختم نہ ہو
زندگی بھلے رک جاۓ میرا جذر ختم نہ ہو
وجود چاہے مٹ جاۓ میری نظر ختم نہ ہو
تیری اطاعت میں کہیں کمی نہ ہو میرا ڈر ختم نہ ہو
بادباں کو چاہے کھینچ لے مگر لہر ختم نہ ہو
خواہشیں بھلا مجھے چھوڑ دیں تیرا ثمر ختم نہ ہو
تیری عبادت میں اتنا جیئوں میری عمر ختم نہ ہو
بھول جاؤں کہ میں کون ہوں مگر تیرا ذکر ختم نہ ہو
جاگوں جب غفلت شب سے میرا فجر ختم نہ ہو
تیری محبت کا جرم وار ہوں میرا حشر ختم نہ ہو
تیری حکمت سے شفایاب ہوں مگر اثر ختم نہ ہو
میرے عمل مجھ سے شرمندہ ہوں مگر فکر ختم نہ ہو
منزلیں چاھے سب گزر جایئں مگر امر ختم نہ ہو
سپیدئ و سیاہی رہے نہ رہے مگر نشر ختم نہ ہو
دن چاھے رات میں چھپ جاۓ مگر ازھر ختم نہ ہو


-

Last edited by بزم خیال; 13-07-09 at 01:20 AM..

 
بزم خیال's Avatar
بزم خیال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 379
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-06-09), فاروق سرورخان (25-11-09), منتظمین (05-06-09), محمدعدنان (27-11-09), ایس اے نقوی (25-11-09), ام طلحہ (25-11-09), حیدر (28-11-09), رانا امر (25-11-09), سیلانی (26-11-09), سائرہ علی (25-11-09), سحر (23-11-09), شاہ جی 90 (24-11-09), طاھر (24-11-09), عامرشہزاد (28-11-09), عبداللہ حیدر (07-06-09)
پرانا 24-11-09, 02:22 PM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ واہ محمود بھائی
کمال ہے ، یہ تو معجزہ ہے
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (25-11-09), رانا امر (25-11-09)
پرانا 24-11-09, 02:25 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور ہاں یہاں‌ضرور تشریف لائیے گا
آپ کا انتظار رہے گا
میرا بھانجا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (25-11-09), رانا امر (25-11-09)
پرانا 25-11-09, 12:42 PM   #4
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
اور ہاں یہاں‌ضرور تشریف لائیے گا
آپ کا انتظار رہے گا
میرا بھانجا
پہلے میں وہیں گیا تھا اسے اب پڑھا ہے یاد دہانی کا بہت شکریہ
نئے دھاگے جلد منظر سے غائب ہو جاتے ہیں اگر آپ مجھے میسیج کر دیا کریں تو زرا آسانی رہے گی
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (25-11-09), شاہ جی 90 (28-11-09)
پرانا 25-11-09, 12:44 PM   #5
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری کی ہے آپ نے محمود بھائی
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (25-11-09)
پرانا 25-11-09, 01:18 PM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,788
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت کمال کا پوسٹ کیا ھے آپ نے۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (25-11-09)
پرانا 25-11-09, 01:54 PM   #7
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
واہ واہ واہ محمود بھائی
کمال ہے ، یہ تو معجزہ ہے
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
بہت شکریہ معظم بھائی آپ سے بہتر کون سمجھ سکتا کہ کیا معاملہ ہے
سدا خوش رہیں!





::
4 ، 5 ماہ بعد اس دھاگے کی قسمت جاگی کچھ مزید دھاگے توجہ کے طالب ہیں

بیدارئ شب غفلت صبح سے بہتر ھے

ٱلصَّلَوٰةَ خَيۡرٌ۬ مِنَ إِلَـٰنَوۡمٌ۬‌ۚ کا ہے پیغام بیدار ہوجا

شمع

Last edited by بزم خیال; 25-11-09 at 02:47 PM.
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-09, 11:37 PM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ کلام ہے بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (27-11-09)
پرانا 28-11-09, 10:35 AM   #9
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مثال معصومیت مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی شاعری کی ہے آپ نے محمود بھائی
آپ کی پسندیدگی اور پزیرائی کا بہت شکریہ
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-09, 10:37 AM   #10
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
بہت کمال کا پوسٹ کیا ھے آپ نے۔۔
کمال کا اس لئے ہے لکھا تو میں نے ہے مگر دعا ہر دل سے یہی نکلتی ہے
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-09, 10:41 AM   #11
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت عمدہ کلام ہے بھائی
بہت شکریہ عدنان بھائی
اللہ تعالی کا کرم واحسان اتنا ہے کہ شکر گزاری کے لئے الفاظ بہت کم پڑ کئے میرے پاس ابھی تشنگی باقی ہے
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-11-09)
جواب

Tags
color, کلام, کمال, گانے, پوسٹ, پاک, محبت, معجزہ, انعام, بھائی, جلد, جرم, حال, دعا, رات, زندگی, سفر, شاعری, عمدہ, عبادت, عدنان, غائب, صبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
السلام و علیکم دوستو MOHAMMEDIMRAN تعارف 6 28-09-10 07:28 PM
السلام علیکم دوستو غلام مجتبی جان تعارف 17 08-11-09 09:24 AM
اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔دوستو پیاسا خاص آفرز اور اعلانات 11 27-11-08 07:57 PM
اچھا دوستو ! اللہ حافظ جان جی خاص آفرز اور اعلانات 31 22-11-08 05:36 PM
دوستو" اک نظر ادہر بھی ۔آپ کو کیا پسند نہیں پیاسا گپ شپ 50 23-06-08 08:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger