واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > دعاء اور اذکار



دعاء اور اذکار دعاء اور اذکار


کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-04-09, 05:04 PM   #1
کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 21-04-09, 05:04 PM





حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
جو شخص کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ دعا پڑھ لے


الحمدللہ الذی عافانی مما ابتلاک بہ
وفضلنی علی کثیر ممن خلق تفضیلا


تو اس دعا کا پڑھنے والا اس پریشانی سے زندگی بھر محفوظ رہے گا خواہ وہ پریشانی کیسی ہی ہو۔
[ترمذی]


Sayyiduna Umar (RadhiAllaho anho) narrates
that indeed Rasulullah (Sallallahu Alaihi Wasallam) said:
He who sees a man in distress and says ( as follows ),
then he will be saved from this distress,
of whatever nature it be,
as long as he lives.

Alhamndulil laahillazee'aafaanee mimmab-talaaka bihee
wafad dalanee 'alaa kaseerim mimman khalaqa tafdeelaa

[ All Praise be to Allah Who has saved me from that which has
inflicted you, and He has preferred me over many of His creations.]

{ Tirmidhi }

 
میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 276
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (21-04-09)
پرانا 21-04-09, 06:36 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ شاہد بھائی
آپکی پوسٹ دیکھنے میں بھی خوبصورت ہوتی ہیں اور میں باتیں بھی کام کی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (22-04-09)
پرانا 27-04-09, 12:33 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,861
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، شاھد بھائی آج کل کم کم دکھائی دیتے ہیں ، ان شا اللہ باخیر و عافیت ہوں گے ، و السلام علیکم
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, indeed, پوسٹ, آج, اللہ, بھائی, دعا, زندگی, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
علی ایاز فخری کی نماز جنازہ میں سیاسی رہنماﺅں اور فلمی شخصیات کی شرکت گلاب خان خبریں 0 17-12-10 06:37 AM
پنجاب:5ہزارشخصیات کیخلاف695سیاسی مقدمات واپس عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:07 PM
ڈاکٹر فاروق ستار سے والد کے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار تعزیتڈ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:52 AM
بینظیر کی شہادت پر مختلف سیاسی شخصیات کی امین فہیم سے تعزیت خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:38 AM
سانحہ کراچی پر فرانس میں مقیم سیاسی وسماجی شخصیات کا اظہار مذمت عبدالقدوس خبریں 0 22-10-07 06:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger