واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات



دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں!


احساسِ ندامت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-11, 05:41 PM   #1
احساسِ ندامت
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 09-10-11, 05:41 PM

ہشام ایک مرتبہ ایک شخص سے خفا ہوگیااورخفگی کے عالم میں اُسےبہت سی گالیاں دے ڈالیں - وہ شخص سنتارہاپھر اُس نے کہا-
"آپ کو شرم نہیں آتی کہ آپ مجھےگالیاں دےرہے ھیں حالانکہ آپ اِس صفحہ ارز پر خُداکے خلیفہ ہیں - کیاخدا کے خلیفہ کوایسا ھی بدزبان اور زبان دراز ہونا چاہیے "
یہ کھری کھری باتیں سُن کر ہشام بھت شرمندہ ہوا اُس نے کہا ۔
"بدلہ لے لو"
وہ شخص گویا ہوا " بدلہ لےلوں ؟ گویا میںبہی آپ کی طرح حماقت کا ارتکاب کروں‌اور گالیاں بکنے لگوں؟"
ہشام نےکہا۔
"اچھاایسا کرو،جتنا مال چاہو،معاوضہ میں مجھ سے لےلو"
وہ کہنے لگا"یہ بہی نہیں ہوسکتا"
ہشام نے جواب دیا-
"اچھاپھرایسا کرو کہ میری غلطی حسبۃ للہ معاف کردو"
وہ بولا-
"ہاں یہ ھوسکتا ھے،میں نے معاف کیا"
ہشام نے سرجھکالیا-پھرکہا-
"خداکی قسم'اب ایسی غلطی کبھی نہیں کروں گا"

'

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 792 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 241
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (09-10-11), نیلم خان (09-10-11), wajee (09-10-11), رضی (10-10-11), سیفی خان (09-10-11)
پرانا 09-10-11, 09:16 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,138
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے .
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (09-10-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 09-10-11, 09:18 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (09-10-11)
جواب

Tags
ہونا, ہوسکتا, کہنے, ھیں, لگا, لو, لے, للہ, چاہیے, مرتبہ, معاف, آتی, اِس, ایسی, بدلہ, جواب, خلیفہ, دے, شخص, شرم, شرمندہ, طرح, عالم, غلطی, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger