| دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں! |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 669
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا | کنعان (25-06-11), محمدخلیل (24-06-11), wajee (25-06-11), اویسی (01-07-11), حیدر Rehan (25-06-11), حمیرا کنول (26-06-11), سام (24-06-11) |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 81
کمائي: 1,518
شکریہ: 73
61 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ جو قصہ آپ نے سنایا ہے اس کا کوئی حوالہ بھی ہے یا صرف سنی سنائی کہانی
اللہ ہمیں دین میں غلو سے بچائے رکھے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کامران اقبال کا شکریہ ادا کیا | wajee (25-06-11), عبداللہ حیدر (24-06-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
کچھ باتیں اپنے ایمان کی بھی ہوتی ہیں آپ تو ہر بات کا حوالہ مانگ کر اس ہستی کی ویلیو کم کرنا اگر چاہ رہیں ہیں تو یہ بھول ہے آپ کی
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | اویسی (01-07-11), حیدر Rehan (25-06-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی حوالہ بھی ہے اور جواب بھی معارج النبوت میں ہے یہ حدیث
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا | اویسی (01-07-11), حیدر Rehan (25-06-11) |
|
|
#6 | ||
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 81
کمائي: 1,518
شکریہ: 73
61 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جس کی ویلیو اللہ نے بنائی ہے اس کو کون کم کرے گا آپ جیسے اور میرے جیسے نا کسی کی ویلیو کم کرنے کے قابل ہیں اور نا زیادہ ایمان کی ےتعریف سنادیں ذرا ؟ اقتباس:
|
||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کامران اقبال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے دوست آپ کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ معارج النبوۃ کس کی تصنیف ہے میرا کام آپ کو منوانا یا نا منوانا نہیں مرضی ہو مانئے مرضی ہو انکار کر دیجئے لیکن حقیقت بحر حال حقیقت ہی رہتی ہے چاہے کوئی مانے یا نا مانے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا | اویسی (01-07-11), حیدر Rehan (25-06-11) |
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 81
کمائي: 1,518
شکریہ: 73
61 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا آپ تو اتنا ناراض ہوگئے
مجھے تو فکر ہوگئی خدانخواستہ اب میری بخشش بھی ہوگی کے نہیں کیونکہ مجھے یہی نہیں معلوم معارج النبوۃ کس کی تصنیف ہے چلین بھائی آپ کا اللہ بھلا کرے ہمیں اجازت دیں غلطی ہوگئی سلام علیکم |
|
|
|
| کمائي نے کامران اقبال کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 25-06-11 | حیدر | مجھے تو فکر ہوگئی خدانخواستہ اب میری بخشش بھی ہوگی کے نہیں کیونکہ مجھے یہی نہیں معلوم معارج النبوۃ کس کی تصنیف ہے hahahahahaha | 2 |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے کہ
اللہ تعالی کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم جو دین لے کر آئے تھے وہ ہم تک صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ذریعے سے پہنچا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی وفات کے بعد صحابہ کرام نے دین کی تعلیم دی، کچھ وقت گزرنے کے بعد ارشادات نبوی اور اقوال و آثار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جمع و تدوین کا کام کیا گیا۔ اس جمع و تدوین میں حد درجہ احتیاط برتی گئی کہ اس میں کوئی موضوع روایت یا واقعہ شامل نہ ہو جائے۔ اس جمع شدہ کام میں کچھ کتابیں اور حوالے امت میں کثرت رائے سے قابل اعتبار قرار دیئے گئے کیوں کہ ان کو کتب اور مجموعوں کے مصنفین نے بہت سخت معیار قائم کیا اور تقویٰ کے اعلی مقام پر فائز تھے۔ اب ہمارے لیے دین کی باتیں جاننے اور مسائل اخذ کرنے کے لیے معتبر حوالے وہی ہیں جن پر تابعین و تبع تابعین اور اسلام کے صدر اول کے علماء دین نے کثرت رائے سے اتفاق کیا۔ اس لیے جب بھی کسی حدیث یا قول صحابی کے متعلق حوالہ دریافت کیا جائے تو ان کتب سے دیا جاتا ہے جو قابل اعتبار اور مستند ہوتی ہیں۔ معارج النبوۃ اس حوالے سے کس مقام پر ہے؟ اس کے مستند ہونے کے بارے میں اہل علم کی کیا رائے ہے؟ اور میرا خیال ہے کہ اگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے متعلق بات ذکر کرے اور حوالہ مانگا جائے تو ذرا تفصیلی حوالہ دینا زیادہ مناسب ہو گا تا کہ سائل کی تشفی ہو سکے ۔ مثلا کتاب کا نام، باب، صفحہ، جائے اشاعت وغیرہ ۔۔۔۔ یہ اس لیے کہ ان برگزیدہ اور مقدس ہستیوں سے کوئی ایسی بات منسوب نہ ہو جو انہوں نے نہیں کہی۔ یہ میری ناقص رائے ہے باقی سب سمجھدار ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | wajee (25-06-11), احمد نذیر (25-06-11), حیدر (25-06-11), رضی (25-06-11), سام (24-06-11), شھزادباجوہ (06-08-11), عبداللہ حیدر (25-06-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,983
شکریہ: 2,337
915 مراسلہ میں 2,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کے آل اولاد کے زریعے پہنچا صحابہ کے زریعے نہیں۔
Last edited by فیصل ناصر; 25-06-11 at 03:19 AM. وجہ: کچھ جملے نکالے گئے |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سچی بات تو یہ ہے کے مجھے بھی نہیں معلوم کے معارج النبوۃ کس کی تصنیف ہے ؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
||
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
حضرت علیٰ المرتضیٰ شیرخُدا ہیں آپ کی شان میں کوئی جسقدر بڑا نتھوخان یا پھنے خان آجائے کمی نہیں کرسکتا۔ البتہ اپنا ہی ایمان خراب کرے گا۔
جہاں تک آپ نے بات کی جس کا مفہوم میں سمجھا ہوں کہ ریفرنس ضروری نہیں اور آنکھ بند کرکے مان لینا چاہئے۔ تو میرے پیارے بھائی محبت کرنے والے تو پھر حضرت عیسیٰ کو خدا کا بیٹا اور حضرت علٰی کو خدا کہتے ہیں (نعوذباللہ) وہ کیوں خارج ہیں؟
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | ہادی (25-06-11), محمدخلیل (25-06-11), حیدر Rehan (25-06-11), راجہ اکرام (25-06-11), سام (25-06-11), شھزادباجوہ (06-08-11) |
![]() |
| Tags |
| قید, نماز, ماں, مسجد, مسجد نبوی, معلوم, آج, آدمی, ایمان, اللہ, المبارک, انسان, بھائی, جواب, حال, خبر, دوست, رمضان, سیر, شخص, عورت, علی, غم, صحابہ, صدیق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 13-08-09 11:01 PM |