واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات



دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں!


اعرابی کے سوالات کے جوابات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-06-11, 08:37 PM   #1
اعرابی کے سوالات کے جوابات
M A Ansari M A Ansari آف لائن ہے 24-06-11, 08:37 PM

حضرت علی رضی اللہ تعالی نے ان سوالات کے نہایت تفصیل سے جوابات دیئے اور فرمایا جس نر کے بارے میں تم نے سوال کیا ہے کہ جس کے ماں باپ نہیں ہیں وہ حضرت آدم علیہ السلام ہیں اور وہ مادہ جو بغیر ماں باپ کے پیدا ہوئی وہ حضرت حوا رضی اللہ عنہا ہیں اور وہ نر جن کی ولادت بغیر باپ کے ہوئی وہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہیں اور وہ رسول جو جنات انسان اور فرشتوں میں سے نہیں تھا کوا تھا جسے اللہ تعالی نے قابیل کی تعلیم کے لئے بھیجا تھا اور وہ قبر جس نے صاحب قبر کو اپنے ساتھ سیر کرائی وہ مچھلی تھی جس نے حضرت یونس علیہ السلام کو اپنے پیٹ میں تین دن تک رکھا اور سمندر کے اطراف و جوانب میں پھر تی رہی اور وہ حیوان جس نے اپنے ساتھیوں کو ڈرایا تھا چونٹی تھی جو خوراک کی تلاش کیلئے باہر نکلی تھی کہ دوسری چونٹیاں ایک ستون پر چڑھتی تھیں جو حضرت سلیمان علیہ السلام کےسر کے اوپر تھا اس چونٹی نے اپنی قوم سے کہا کہ خبر دار تمہارے گزرنے سے مٹی نہ گرے اللہ کا پیغمبر تم سے تکلیف نہ اٹھائے اور وہ جسم جس نے ایک مرتبہ کھایا اور پیا نہیں وہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا عصا تھا جس نے جادوگروں کے سانپوں کو کھایا تھااور وہ زمین کا ٹکڑا جس پر ایک مرتبہ سورج چمکا اور پھر کبھی نہیں چمکاوہ دریائے نیل تھا جو اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے لئے پھاڑا تھا اور اس کی گھرائی کی زمین دکھائی دینے لگی جس پر صرف ایک بار سورج چمکا چنانچہ اس کے نیچے سے غبار اٹھا اور حضرت موسی علیہ السلام اور ان کی قوم گزر گئی اور وہ پھر مل گیا اور سابقہ حالت پر آگیا اور وہ پتھر جس سے حیوان کی ولادت ہوئی وہ پتھر وہ تھا جس سے حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی پیدا ہوئی تھی اور وہ دو ساکن غیر متحرک زمین و آسمان ہیں تحریک سے مراد ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا اور وہ دو متحرک جو کبھی بھی ساکن نہیں ہوتے چاند اور سورج ہیں اور وہ عورت جس نے تین ساعت میں بچہ جنا حضرت مریم تھیں کہ تین ساعت میں ان سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت ہوئی اور وہ دو دوست جو کبھی ایک دوسرے کے دشمن نہیں ہوتے جسم اور جان ہیں اور اور وہ دو دشمن جو کبھی دوست نہیں ہوتے موت اور زندگی ہیں شے مومن ہے اور لاشے کافر ہے احسن اشیاء صورت بنی آدم ہے رحم میں سب سے پہلے جس چیز کی شکل بنتی ہے وہ شہادت کی انگلی ہے اور قبر میں سب سے آخر میں جو چیز فنا ہوتی ہے بندہ کے سر کی ہڈی ہے ۔
مضر نے جب حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے اپنے سوالوں کے نہایت تفصیل سے جوابات سنے تو آپ کے سر پر بوسہ دیا ۔ (معارج النبوۃ(

M A Ansari
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 227
Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
سام (24-06-11)
پرانا 24-06-11, 08:47 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 81
کمائي: 1,518
شکریہ: 73
61 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک ہی جگہ لکھتے رہتے تاکہ سولات و جوابات ساتھ ساتھ چلتے رہتے
کامران اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کامران اقبال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-06-11), سام (24-06-11)
پرانا 25-06-11, 12:47 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے کامران اقبال ٹھیک ہی کہتے ہیں
دونوں تھریڈ مرج کردینے کی سفارش ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (26-06-11)
جواب

Tags
ہوتے, گئی, پہلے, چاند, موت, موسیٰ علیہ السلام, منتقل, ماں, اللہ, انسان, تلاش, تعلیم, تعالی, خبر, دوست, زندگی, سیر, سورج, شکل, عیسیٰ, عورت, علی, غبار, صالح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger