واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات



دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں!


امت محمدیہ کے لیے پانچ خاص انعامات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-11, 08:31 PM   #1
امت محمدیہ کے لیے پانچ خاص انعامات
نبیل خان نبیل خان آف لائن ہے 03-08-11, 08:31 PM

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :میری امت کو رمضان شریف کے بارے میں پانچ چیزیں مخصوص طور پر دی گئی ہیں جو پہلی امتوں کو نہیں ملی ہیں
۔۔1۔۔ یہ کہ ان کے منہ کی بدبو اللہ کے نزدیک مشک سے زیادہ پسندیدہ یے
۔۔2۔۔ یہ کہ ان کے لیے دریا کی مچھلیاں تک دعا کرتی ہیں اور افطار کے وقت تک کرتی رہتی ہیں
۔۔3۔۔ جنت ہر روز ان کے لیے آراستی کی جاتی ہے پھر اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ قریب ہے کہ میرے نیک بندے ۔ دنیا ۔ کی مشقتیں اپنے اوپر سے پھینک کر تیری طرف آئیں
۔۔4۔۔اس میں سرکش شیاطین قید کر دیئے جاتے ہیں کہ وہ رمضان میں ان برائیوں کی طرف نہیں پینچ سکتے جن کی طرف غیر رمضان میں پہنچ سکتے ہیں
۔۔5۔۔رمضان کی آخری رات: یعنی چاند رات : میں روزہ داروں کے لیے مغفرت کی جاتی ہے ۔صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا کہ یہ شب مغفرت شب قدر ہےِ ؟ آپ صٌٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں بلکہ دستور یہ ہے کہ مزدور کو کام ختم ہونے کے وقت مزدوری دے دی جاتی ہے :رواہ احمد ِ

Last edited by نبیل خان; 03-08-11 at 10:35 PM..

نبیل خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 320
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (04-08-11), کنعان (04-08-11), محمدعدنان (03-08-11), احمد بلال (04-08-11), سیفی خان (03-08-11)
پرانا 03-08-11, 10:48 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (03-08-11)
پرانا 03-08-11, 10:52 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-08-11), نبیل خان (03-08-11)
جواب

Tags
color, گئی, پہلی, پسندیدہ, وقت, وسلم, قید, چاند, اپنے, اللہ, احمد, تعالیٰ, حضرت, خاص, دی, دنیا, دستور, دعا, روزہ, رمضان, رات, شب, شریف, طور, عرض


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger